• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    لامذہب کون؟

    جناب والا آپ جس قسم کے بے تکے جوابات دے رہے ہیں انہیں جواب دینا نہیں بلکہ ٹالنا کہتے ہیں۔ اگر آپ کو ٹائم ہی پاس کرنا ہے تو کہیں اور جاکر کریں ہمارا وقت برباد نہ کریں۔
  2. شاہد نذیر

    لامذہب کون؟

    اس بات کی حیثیت بھی صرف جھوٹے الزام کی ہی ہے اور یہ وہ کذب ہے جو مقلدوں کے علماء و اکابر سالوں سے بولتے چلے آرہے ہیں۔ اس جھوٹ کی حقیقت ملاحظہ ہو...
  3. شاہد نذیر

    لامذہب کون؟

    آپ تو بنا کسی ثبوت کے اہل حدیث کو صرف ’’لامذہب‘‘ کہہ رہے ہیں جس کی حیثیت صرف ایک جھوٹے الزام کی ہے جبکہ ہم نے دلائل سے دیوبندیوں،بریلویوں اور حنفیوں کو لامذہب ثابت کردیا ہے۔الحمدللہ
  4. شاہد نذیر

    لامذہب کون؟

    واقعہ میں بیان کی گئی حالت ہمیشہ بریلویوں اور دیوبندیوں کی ہی دیکھی ہے کبھی کسی اہل حدیث کو اس حالت کا شکار نہیں دیکھا۔ معلوم یہی ہوتا ہے عبدالرحمن بھٹی صاحب یہاں اپنے اکابرین کی طرح جھوٹ بول رہے ہیں۔
  5. شاہد نذیر

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    دیکھا جائے گا کہ کہنے والا کون ہے اگر تو وہ رشید احمد گنگوہی کی طرح بدعقیدہ اور وحدت الوجودی ہے تو یقینا اس کا حکم بھی رشید احمد گنگوہی والا ہے اور اگر کہنے والا صحیح العقیدہ ہے تو اسے اس کی غلطی کہا جائے گا۔
  6. شاہد نذیر

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    پہلی بات تو یہ ہے کہ میرے مضمون کی بنیاد تذکرہ غوثیہ پر نہیں ہے اس کتاب کی محض ایک مختصر عبارت بطور حوالہ میں نے پیش کی ہے اور اگر اسے مضمون سے خارج بھی کردیا جائے تو اصل مضمون کی صحت پر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لہٰذا جسے آپ بہت بڑا اعتراض کہہ رہے ہیں وہ بہت معمولی اعتراض ہے۔ آپ کی معلومات کے...
  7. شاہد نذیر

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    ایک طرف تو آپ نے مجھ پر جلد بازی کا الزام لگایا ہے حالانکہ اتنا مضمون لکھنے میں بھی وقت لگتا ہے۔ جبکہ خود آپ کی حالت یہ ہے کہ آپ نے میرے مختصر سے مضمون کو بھی پورا نہیں پڑھا یا پھر جلدبازی میں سرسری سا ہی دیکھا ہے اور اس پر غور کرنے کی زحمت گوارا نہیں فرمائی۔ اگر آپ نے تھوڑی سی توجہ سے میرا...
  8. شاہد نذیر

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    محترم راقم الحروف نے اصل کتابوں سے حوالے دینے کی پوری کوشش کی ہے اور آپ کسی حوالے کو غلط ثابت نہیں کرسکے یہ حوالوں کے درست ہونے کا ثبوت ہے۔ میں نے نہایت سوچ سمجھ کر اور اچھا خاصہ وقت صرف کرکے مضمون سپرد قلم کیا ہے اس لئے جلد بازی کا الزام فضول ہے۔ جہاں تک ایک خاص ذہن بنا کر مضمون لکھنے کا تعلق...
  9. شاہد نذیر

    اللہ تعالیٰ کی توفیق کے بغیر کوئی عمل نہیں

    ماشاءاللہ! بہت اہم قاعدہ بیان کیا ہے۔
  10. شاہد نذیر

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جہاں تک اس روایت کی سند کی بات ہے تو اس کی سند حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ اور رفیق طاہر حفظہ اللہ کے نزدیک درست ہے اور ظاہر ہے کہ ذکر کردہ علماء کا مقام علم و تحقیق میں آپ سے بہت اونچا ہے۔ مزید تفصیل خود رفیق طاہر اور کفایت اللہ برادران ہی بتا سکیں گے۔ سند کی...
  11. شاہد نذیر

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس سارے معاملے میں بے قصور ہوتے ہوئے بھی جو شخص مظلومانہ نشانہ بنا وہ بیچارے خضرحیات بھائی ہیں۔ اگرچہ اس معاملے میں مداخلت کرنے کی انکی نیت محض اصلاح اور معاملے کو ٹھنڈا کرنے کی تھی لیکن وہ بھی تنقید کی زد میں آگئے۔ بہرحال میں انکے حوصلے اور نرمی کی داد دیتا ہوں...
  12. شاہد نذیر

    شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    ماشاء اللہ! بہت دلچسپ تعارف ہے جو بھائی کی ادبی شخصیت کا پتا دے رہا ہے۔ فورم پر خوش آمدید
  13. شاہد نذیر

    تلمیذ صاحب کی وفات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تلمیذ صاحب کےحق میں دعائے مغفرت سے پہلے ان کی فورم کی سرگرمیوں پر ایک نظر ڈال لی جائے تو بہتر ہے موصوف کا مقصد حیات باطل کا دفاع اور حق کی مخالفت رہی ہے۔
  14. شاہد نذیر

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ڈاکٹر فرحت نسیم ہاشمی صاحبہ کے منہج کے بارے میں تو مجھے زیادہ علم نہیں ہے کیونکہ موصوفہ کھل کر سامنے نہیں آتیں لیکن ان کے مدرسہ میں تیار ہونے والی لڑکیاں جو چھوٹے چھوٹے کورس کرکے خود تدریس کرنے لگتی ہیں ضرور معاشرے میں فتنہ و فساد پھیلا رہی ہیں۔ یہ لڑکیاں ایک دو...
  15. شاہد نذیر

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA%DB%8C-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B3%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%81%DA%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AA-%D9%88%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AF%D...
  16. شاہد نذیر

    فیض عالم کون تھا؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اس مضمون کی کوئی خاص حیثیت نہیں ہے کیونکہ اول تو صحیفہ اہل حدیث کا معیار کافی پست ہے دوسرا یہ مضمون فیض عالم صدیقی کے بیٹے نے لکھا ہے۔ اگر کوئی غیرجانب دار مستند اہل حدیث عالم لکھتا تو کوئی بات تھی۔
  17. شاہد نذیر

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بے شک غلام جیلانی برق کی کتاب دو اسلام ایک گمراہ کن کتاب ہے لیکن جاوید چوہدری نے اس کتاب سے جو اقتباس نقل کیا ہے وہ درست ہے۔ مجھے کہیں بھی اس میں انکار حدیث کا شائبہ نظر نہیں آیا۔
  18. شاہد نذیر

    ساجد میر، کون؟

    یہ ایک مجبوری ہے۔ اگر علماء اس کافرانہ جمہوری سیاست کا رخ نہ کریں تو یہ میدان ملحدین کے لئے خالی ہوجائے گا اور انہیں کھل کر کھیلنے کا موقع مل جائے گا اس طرح جو ناقابل تلافی نقصان معاشرے کو پہنچے گا اس کا اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے۔ اس سلسلے میں ماہنامہ محدث لاہور میں شائع شدہ مضامین کا مطالعہ بہت...
  19. شاہد نذیر

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ آپ اتنی باصلاحیت اور علم والی شخصیت ہیں ہمیں تو انداز ہی نہیں تھا۔ آپ کے بارے میں معلومات حاصل ہونے پر مجھے اراکین کے انٹرویوز کے افادیت کا صحیح اندازہ ہوا ہے۔ محدث میگزین میں آپ کا کون سا مضمون شائع ہوا تھا؟ اگر ممکن ہوتو آن لائن لنک عنایت فرمائیں اس...
Top