• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    داڑھی منڈوانے کی خرابیاں !!!

    ماشاء اللہ! بہت ہی زبردست مضمون ہے۔
  2. شاہد نذیر

    محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

    ہدایت صرف اس کو ملتی ہے اللہ نے جس کے نصیب میں ہدایت لکھ دی ہو۔ وگرنہ ایسے لوگ موجود ہیں جو حق کی طرف نہیں آنا چاہتے تھے اور بجائے طلبگار حق کے حق سے بھاگنا چاہتے تھے لیکن اللہ نے انہیں ہدایت دی۔
  3. شاہد نذیر

    اسحاق سلفی بھائی کو مدد چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے اپنی میل پر اسحاق سلفی بھائی کا مندرجہ ذیل پیغام موصول ہوا ہے۔ محترم ،میں فورم پر ،فیس بک کے ذریعہ رجسٹرڈ تھا ، اب فیس بک اکاونٹ ڈس ایبل ہونے کی وجہ سے فورم پر بھی اکاونٹ نہیں کھل رہا ، براہ کرم اس کا حل بتائیں۔۔شکریہ محدث فورم کا مدد والا سیکشن کام نہیں...
  4. شاہد نذیر

    احمد رضا خان بریلوی اپنے ہی فتوے سے کافر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ شعیب محمد عرف طالب نور بھائی کے بہترین مضمون کے اسکین صفحات ہیں جو لولی آل ٹائم نے یہاں چسپاں کئے ہیں۔
  5. شاہد نذیر

    علمی اختلاف کرنے کے آداب میں سے ایک اہم ادب (ایک آپ بیتی)

    بہت بہترین پوسٹ ہے۔ ماشاء اللہ
  6. شاہد نذیر

    محدث کوئز

    سوال کرتے وقت جان بوجھ کر ’’نبی بھی تھے‘‘ جیسے الفاظ استعمال کئے گئے اور ان الفاظ سے میں نے نبوت کا ختم ہونا مراد لیا ہے تاکہ آسانی سے سوال کو نہ بوجھا جاسکے۔
  7. شاہد نذیر

    محدث کوئز

    عیسی علیہ السلام کی نبوت منسوخ ہوئی ہے ان کا نبی ہونا منسوخ نہیں ہوا۔ اس کا جواب عیسی علیہ السلام ہے۔ صحابی کی تعریف یہ ہے کہ جس شخص نے اپنی زندگی میں ایمان کی حالت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا یا ان سے ملاقات کی اور ایمان پر ہی فوت ہوا۔ عیسی علیہ السلام چونکہ ابھی زندہ ہیں اس لئے...
  8. شاہد نذیر

    محدث کوئز

    آپ نے سوال پر غور نہیں فرمایا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس صحابی کا نام پوچھا ہے جو نبی بھی تھے۔
  9. شاہد نذیر

    محدث کوئز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بتائیں جو صحابی ہونے کے ساتھ ساتھ نبی بھی تھے؟
  10. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں تہہ دل سے معذرت چاہتا ہوں کہ مضمون میں اختیار کئے گئے میرے انداز بیاں سے آپ کو اور حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کے بعض دیگر چاہنے والوں کو تکلیف پہنچی۔ میں نے ایسا دانستہ نہیں کیا بلکہ ایسا ہوگیا ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ میں ذاتی طور پر ابھی تک مطمئن نہیں ہوا کہ...
  11. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    اگر آپ نے غور سے پڑھا ہے تو میں نے آغاز مضمون ہی میں یہ بات لکھ دی تھی ملاحظہ ہو: چار دن کی قربانی کا مسئلہ ایسا مسئلہ ہے جو فی زمانہ اہل حدیث کا شعار اور پہچان بن چکا ہے لیکن حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ نے اس مسلمہ مسئلہ کا انکار کرتے ہوئے تین دن کی قربانی کو راجح قرار دیا۔ کسی مسئلہ کا اہل...
  12. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس میں تو کوئی شک نہیں کہ مجھے حافظ زبیرعلی زئی رحمہ سے دلی لگاؤ اور محبت تھی اور ہے۔ میں نے کبھی دانستہ انکی شان میں گستاخی کی کوشش نہیں کی۔ لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ اپنی محبوب شخصیت سے اختلاف نہیں کیا جاسکتا۔ اگر آپ میرے اختلاف کرنے کو حافظ صاحب کی اہمیت...
  13. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مضمون چھوٹے چھوٹے مکمل مباحث پر مشتمل ہے۔اس طرح مطلوبہ مباحث خارج کرکے مضمون حسب خواہش مختصر کیا جاسکتا ہے۔ پھر مجھے کیا پتا کہ وہ خاص مباحث کون سے ہیں جنھیں خارج کیا جانا ہے۔ پھر یہ بھی بتا دیں کہ اردو سے سندھی میں ترجمہ کون کرتا ہے اور کہاں سے کروایا جاسکتا ہے؟
  14. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    شاید آپ نے مکمل مضمون نہیں پڑھا۔ مضمون کا یہ اقتباس دیکھئے: حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی غیرمطبوعہ تصنیفات میں اپنی نوعیت کی انتہائی منفرد اور نایاب تصنیف ’’الاسانیدالصحیحۃ فی اخبار الامام ابی حنیفۃ‘‘ بھی ہے جس کے حوالے وہ اکثر اپنی تحریروں میں دیتے رہتے تھے۔مثلاً حافظ صاحب نے ایک جگہ لکھا...
  15. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    آپ کی نصیحت سر آنکھوں پر لیکن سوشل میڈیا کے مباحث میرے علم میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں اور میرے کتنے ہی مضمون ایسے ہیں جو بحث و مباحثہ کی وجہ سےمعرض وجود میں آئے ہیں۔اصل میں بحث کرتے وقت اکثر اوقات مخالفین کی جانب سے ایسے حقائق سامنے آتے ہیں جو اس سے پہلے علم میں نہیں ہوتے۔ اگر آپکی سدھار سے...
  16. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    میرے خیال سے یہ مضمون کسی مجلے میں نہیں چھپ سکتا۔ خاص طور پر ابوحنیفہ صاحب کے بارے میں، میں نے حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کے حوالے سے جو بحث کی ہے وہ مشکل سے ہی کسی کو پسند آئے گی۔ ہاں اگر رفیق طاہر بھائی ہوتے تو ان کے مجلے میں یہ ضرور شائع ہوسکتا تھا۔ اللہ انہیں اپنی حفاظت میں رکھے۔آمین اسکے...
  17. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے اس کتاب کا مضمون میں خصوصی تذکرہ کیا ہے اور کتاب نہ چھپنے کی وجہ بھی بیان کی ہے، پڑھ لیں۔شکریہ
  18. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین جب بڑا عالم کسی طالب علم کی کوشش کی تعریف کرتا ہے تو بہت خوشی ہوتی ہے۔ حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ میں نے مضمون کے آخر میں بعض تنبیہات لکھی ہیں شاید آپ نے غور نہیں فرمایا۔ دوبارہ دیکھیں: تنبیہ۴: زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا پورا نام ’’ حافظ ابوطاہر محمد زبیرعلی...
  19. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    جزاک اللہ خیرا آپ جیسے علماء کی حوصلہ افزائی سے حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے۔ مجھے افسوس ہے کہ مضمون بہت باقی تھا لیکن آپ نے اپنا قیمتی تبصرہ پیش کردیا بقیہ مضمون پڑھنے کے بعد شاید آپ کے خیالات بدل جائیں اس لئے درخواست ہے کہ اب دوبارہ تبصرہ کریں۔ تعریف کریں یا تنقید ہر دو صورتوں میں مجھے خوشی ہوگی۔...
Top