• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    فن مغالطہ کا امام اور مشہور کذاب و دجال امین اوکاڑوی دیوبندی کے مقالات ’’تجلیات صفدر‘‘ کے نام سے چھ جلدوں میں مطبوع ہیں۔ حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کے مقالات کی جب پہلی جلد زیور طباعت سے آراستہ ہوکر مارکیٹ میں پہنچی اس وقت سے راقم الحروف مقالات کی اگلی جلد کا شدت سے منتظر رہتا تھاچونکہ حافظ زبیر...
  2. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    المختصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ ایک ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے جنھیں علم سے بہت محبت تھی اور انہوں نے عملاً اپنی زندگی کو علم نافع یعنی علم دین کے لئے وقف کیا ہوا تھا۔حافظ رحمہ اللہ نے علم کی تقریباًتمام ہی اصناف پر طبع آزمائی فرمائی تھی وہ بیک وقت محدث بھی تھے، مدرس بھی، مناظر بھی تھے اور...
  3. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    21۔ حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کسی کلمہ گو کی تکفیر کے قائل نہیں تھے حتی کے بریلویوں کے کلمہ کا بھی اعتبار کرتے تھے۔مسلمانوں کے گمراہ فرقوں کے بارے میں اپنا موقف یوں لکھتے ہیں: یہود کے اکہتر اور نصاریٰ کے بہتر فرقے ہوئے جنھیں اہل کتاب سے خارج نہیں کیا گیا اور اسی طرح امت مسلمہ کے تہتر فرقے ہوئے...
  4. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    16۔ انتظامی اور تنظیمی بنیادو ں پر قائم اہل حدیث کی مختلف جماعتوں میں سے کسی میں بھی شمولیت کو حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ درست نہیں سمجھتے تھے بلکہ تمام جماعتوں سے علیحدہ رہ کر مسلک اہل حدیث کی خدمت کو ہی صحیح سمجھتے تھے۔وہ خود بھی اسی پر عمل پیرا تھے اور دوسروں کو بھی اسی بات کی نصیحت فرماتے...
  5. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    11۔ پانی پر دم کے مروجہ طریقہ کو حافظ زبیر علی زئی حدیث کی رو سے جائز نہیں سمجھتے تھے۔ ایک مقام پر لکھتے ہیں: اس حدیث میں ان لوگوں کا زبردست رد ہے جو دم و درود کے لئے پانی وغیرہ کی بوتلوں اور برتنوں میں پھونکیں مارتے ہیں۔(موطا امام مالک، صفحہ 219) 12۔ حافظ صاحب رقم طراز ہیں: اس حدیث سے معلوم...
  6. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    6۔ حافظ صاحب رحمہ اللہ ایک اہم اصول بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: صحابہ کے مقابلے میں تابعین،تابعین کے مقابلے میں تبع تابعین اور خیرالقرون کے مقابلے میں بعد والے لوگوں کے اجتہادات مردود ہیں۔(ماہنامہ الحدیث،شمارہ نمبر91،صفحہ 45) 7۔ شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ سلف کی رائے اور فہم کو ہمیشہ اپنی رائے اور...
  7. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    آخر میں حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کے کچھ اہم،مفید اور منفرد فتاویٰ ہدیہ قارئین ہیں۔ 1۔ حافظ زبیرعلی زئی رحمہ تمام مچھلیوں کو حلال نہیں سمجھتے تھے بلکہ ان میں سے درندہ مچھلیوں کو حرام قرار دیتے تھے۔چناچہ انہوں نے لکھا ہے: شارک مچھلی بھی درندہ ہے لہٰذا اس کا کھانا حلال نہیں ہے۔(موطا امام مالک،...
  8. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ نے کچھ عرصہ یمن کی جیل میں بھی گزارا۔جہاں شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے حافظ زبیرعلی زئی کو انکے میزبانوں کے ساتھ قید رکھا گیا۔حافظ صاحب لکھتے ہیں: فوجی ہمیں اندر ایک جگہ لے گئے جہاں بہت اونچی عمارت تھی اور دیواروں پر لوہے کی کانٹا نما تاریں لگی ہوئی تھیں۔فوجیوں نے کہا...
  9. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    دیوبندی باطل شرائط کے ساتھ اہل حق سے کثرت سے سوالات کرتے رہتے ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ سوال کرنے کے لئے ہی پیدا ہوئے ہیں اور اہل حدیث انکے نامعقول سوالوں کے جواب دینے کے لئے۔ اس طرح کی حرکات کے ذریعے دیوبندی اپنے باطل مذہب کا بطلان چھپانا چاہتے ہیں اوراس سے پہلے کہ کوئی اہل حدیث ان سے...
  10. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    ابتداء میں وکیل سلفیت علامہ رئیس ندوی رحمہ اللہ کی مایہ نازکتاب اللمحات کا مطالعہ کرنے کی وجہ سے حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا امام ابوحنیفہ کے بارے میں موقف برحق اور موجودہ دور کے عام علمائے اہل حدیث کے برعکس بہت سخت تھاحتی کہ انہیں ابوحنیفہ کے مسلمان ہونے میں بھی شک تھا(اس بات کا راقم الحروف...
  11. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا رد باطلہ پر کثیر کام دیوبندیوں کے خلاف ہے جبکہ بریلویوں کے خلاف کیا گیا کام برائے نام ہے۔اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ زبیرعلی زئی صاحب خود دیوبندی مسلک سے اہل حدیث مسلک کی طرف آئے اس لئے دیوبندی مسلک سے آگاہی زیادہ تھی اور انکی کتابوں پر نظر بھی گہری تھی لیکن بریلویوں...
  12. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    محدثین کا طریقہ کار تھا کہ معاصرین کے بارے میں کلام کرتے تھے اور انکے ثقہ یا غیرثقہ ہونے کو ضبط تحریر میں لے آتے تھے تاکہ آنے والوں کے لئے آسانی ہو اور وہ جان لیں کہ دین کن ہاتھوں سے لے رہے ہیں۔بالکل اسی طرز پر محدث دوراں حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے بھی اپنے معاصرین کے بارے میں کلام کیا ہے...
  13. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    دلائل کے میدان میں شکست کا منہ دیکھنے کے بعد اہل حق کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کرنا اہل باطل کا پرانا وطیرہ اور طریقہ کار ہے۔ دیوبندی حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کے اپنے خلاف کام سے اس قدر پریشان تھے کہ انہوں نے بارہا حافظ صاحب کے قتل کا منصوبہ بنایا اور ان پر حملہ آور ہوئے لیکن اللہ رب العالمین...
  14. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    حافظ زبیر علی زئی ایک اصول پرست شخص ہونے کی وجہ سے تھوڑے سخت واقع ہوئے تھے اس لئے بعض اوقات اظہار رائے کرتے ہوئے کسی بھی مصلحت اور حکمت کی شکار نہیں ہوتے تھے اور دو ٹوک انداز میں جو کچھ ان کے دل میں ہوتا تھااور جس بات کو صحیح سمجھتے تھے کسی کی ناراضگی کی کوئی پرواہ کئے بغیر بیان کردیتے تھے۔مجھے...
  15. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ نے دوسرو ں کے برعکس صرف اپنی تحقیق پر اعتماد کیا اور مسلک اہل حدیث کے ازسرنو مطالعہ و تحقیق کے بعد اہل حدیث کے بہت سے مسلمات کا انکار کیا اور ان پر اعتراض اٹھایا۔جس کی وجہ سے دیگر علمائے اہل حدیث کی جانب سے جہاں کچھ امور پر ان کی مخالفت کی گئی وہیں انکے تحقیقی کام پر...
  16. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا شمار ان نابغہ روزگار ، پر اثر ومتاثرکن شخصیات میں ہوتا ہے جنھوں نے راقم کو اہل حدیث ہونے کے بعد سب سے زیادہ متاثر کیا بلکہ علمائے اہل حدیث میں اپنے اصولوں کے لئے بے لچک رویے کی بدو لت وہ میرے لئے ایک آئیڈیل شخصیت کی...
  17. شاہد نذیر

    کل کا چھوکرا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چونکہ یہاں سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ دوسروں کے مضامین اور تحریریں چوری کرنا یا بغیر حوالے کے اپنے نام سے پیش کرنا ایک غلط اور غیراخلاقی فعل ہے تو میری گزارش ہے کہ محدث فورم کی حد تک یہ قانون بنادیں کہ بغیر حوالہ تحریریں شئیر کرنا منع ہے۔
  18. شاہد نذیر

    مسلکی اختلاف ؟

    ہم محترم @حیدرآبادی کی نیت و خلوص پر شک و شبہ تو نہیں کرتے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ محترم نے جذبات کی رو میں بہک کر ایسے الفاظ کہے ہیں جن کی زد براہ راست قرآن و حدیث پر پڑتی ہے۔ محترم @محمد ارسلان بھائی نے اپنی جانب سے کچھ کہے بغیر قرآن و حدیث کے دلائل دئے ہیں اس لئے انکی پوسٹ پر تنقید کرنا...
  19. شاہد نذیر

    تجویز غیرت کا مظاہرہ کریں

    ہم محترم @حیدرآبادی کی نیت و خلوص پر شک و شبہ تو نہیں کرتے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ محترم نے جذبات کی رو میں بہک کر ایسے الفاظ کہے ہیں جن کی زد براہ راست قرآن و حدیث پر پڑتی ہے۔ محترم @محمد ارسلان بھائی نے اپنی جانب سے کچھ کہے بغیر قرآن و حدیث کے دلائل دئے ہیں اس لئے انکی پوسٹ پر تنقید کرنا...
  20. شاہد نذیر

    کل کا چھوکرا

    جزاک اللہ خیرا بے شک یہی بات درست ہے کہ اجر اللہ نے دینا ہے اور بے شک ہماری یہ تمام کوششیں اللہ کی رضا کے حصول کے لئے ہی ہیں۔ میں پچھلے چھ ماہ سے یہ مضمون لکھ رہا تھا۔ ویسے تو میں جب سے اہل حدیث ہوا ہوں تب ہی سے حافظ صاحب رحمہ اللہ کی کتابیں اور رسالے پڑھ رہا ہوں لیکن مضمون کی تیاری کے لئے مجھے...
Top