• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    کل کا چھوکرا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دوسروں کی تحریروں سے استفادہ کا یہ عام چلن ہے کہ اصل مصنف کا نام یا تذکرہ کئے بغیر اپنے نام سے دوسروں کی تحریریں شئیر کر دی جاتی ہیں یا بعض اوقات کسی اور کی تحریر میں معمولی تصرف کرکے اپنے نام کر لی جاتیں ہیں۔...
  2. شاہد نذیر

    کل کا چھوکرا

    جزاک اللہ خیرا۔
  3. شاہد نذیر

    کل کا چھوکرا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کچھ ماہ قبل میری ایک اہل حدیث بھائ و دوست سے قرآن کو بے وضو یا باوضو چھونے پر معمولی بحث ہوئی تھی جسے اس بھائی نے انا کا مسئلہ بنا کر مجھ پر گمراہ اور مقلد ہونے کا فتویٰ لگا کر مجھے سے قطع تعلق کرلیا۔ پچھلے دنوں صحیفہ اہل حدیث مجلے میں ان صاحب کا میرے رد میں ایک...
  4. شاہد نذیر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خوش آمدید رفی بھائی۔
  5. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    آگرہ کے 60 مسلم خاندانوں کا جبراً تبدیلی مذہب http://epaper.inquilab.com/epaper/10-dec-2014-2-edition-Mumbai-Page-1.html
  6. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    @حیدرآبادی بھائی نے عبدالکلام صاحب کو مسلمانوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ زرا ان صاحب کی مسلمانی پر نظر ڈالئے: http://ummat.net/2014/12/04/news.php?p=story7.gif
  7. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    دیکھیں بھائی انصاف کی بات کریں اور انصاف کی بات یہ ہے کہ امت کے پیچھے آپ بھی پڑے ہیں اور میں بھی، بس فرق صرف اتنا ہے کہ آپ لٹھ لے کر پیچھے پڑے ہیں اور میں پیار سے پیچھے پڑا ہوں۔ابتسامہ
  8. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھارتی مسلمان سیاستدان بتوں کے آگے ماتھا ٹیکتا ہے۔ یہ پوسٹ تو میں نے بھی کی تھی لیکن اب نظر نہیں آرہی کیا کسی نے حذف کردی ہے؟
  9. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    موضوع سے متعلق ایک چشم کشا رپورٹ: http://ummat.net/2014/12/01/news.php?p=story6.gif
  10. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے بھائی آپ تو ’’امت‘‘ کے پیچھے ہی پڑ گئے۔ آپ کچھ دیر کے لئے بھول جائیں کہ میں نے امت اخبار کے مضامین یہاں لگائے ہیں۔ بس اتنا بتا دیں کہ ’’امت‘‘ نے فلم انڈسٹری سے منسلک مسلمانوں کے بارے میں ان مضامین میں جو کچھ لکھا ہے وہ صحیح ہے یا غلط؟ اگر صحیح ہے تو ہمارا...
  11. شاہد نذیر

    امام ابو حنیفہ اور عقیقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی آپ تو ناحق ناراض ہورہے ہیں۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ آپ میری بات سمجھ چکے ہیں لیکن آپ کی یہ پوسٹ بتارہی ہے کہ آپ نے میری پچھلی پوسٹس پر کچھ بھی غور نہیں فرمایا یا آپ بھول گئے ہیں۔ محترم میں نے آغاز بحث ہی میں وضاحت کردی تھی کہ آپ سے ابن قدامہ رحمہ اللہ...
  12. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    اظہرالدین نے ہندو اداکارہ کی خاطر مسلمان بیوی کو طلاق دی http://ummat.net/2014/11/30/news.php?p=story7.gif
  13. شاہد نذیر

    امام ابو حنیفہ اور عقیقہ

    سارا مسئلہ ابوحنیفہ کے مجتہد اور ثقہ و صدوق ہونے کا ہی ہے تو ہے۔ اگر وہ مجتہد و صادق ہوتے تو ہم بھی یہی کہتے کہ ان تک صحیح حدیث نہیں پہنچی ہوگی جس کی وجہ سے ان سے ایسا فتویٰ صادر ہوا یا پھر انہوں نے اجتہاد کیا ہوگا جس میں وہ غلطی پر تھے۔ اب جو شخص مجتہد بھی نہیں ہے اور نہ ہی ثقہ و صدوق ہے اور...
  14. شاہد نذیر

    امام ابو حنیفہ اور عقیقہ

    معاف کیجئے گا میں اپنا مطلب سمجھا نہیں سکا میرا مطلب یہ تھا کہ ابوحنیفہ کے بارے میں صحیح الاسناد روایات سے ان کا جو کردار سامنے آتا ہے اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے عقیقہ کے سنت ہونے کا انکار لاعلمی کی وجہ سے نہیں بلکہ بغض احادیث کی بنا پر کیا ہے۔ واللہ اعلم یہ بتانے کے لئے کہ ابوحنیفہ...
  15. شاہد نذیر

    امام ابو حنیفہ اور عقیقہ

    انتظار فرمائیں میرے مضمون ’’فیصلہ آپ کے ہاتھ‘‘ کے منظر عام پر آنے تک۔ فی الحال سلیم القلب کے لئے ایک صحیح روایت پیش خدمت ہے http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B0%D9%84%D9%83-%D9%82%D9%88%D9%84-%D8%B4%D9%8A%D8%B7%D8%A7%D9%86%D9%8D-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%81%DB%81%D9%88%D9%85.19300/ ماننے والے...
  16. شاہد نذیر

    امام ابو حنیفہ اور عقیقہ

    میرا اشارہ بھی ابن قدامہ رحمہ اللہ کے بیان کی طرف ہی ہے۔ چونکہ آپ نے ان کا قول بطور رضامندی یہاں پیش کیا ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ بھی ابن قدامہ کی اس بات سے متفق ہیں اس لئے آپ سے اس بات کی دلیل مانگی ہے۔ اگر آپ کے پاس دلیل نہیں تو بے دلیل اقوال شئیر کرنے کا کیا فائدہ؟؟؟
  17. شاہد نذیر

    مولوی الیاس گھمن (سرچ اینڈ ریسرچ) کا اہل حدیث پر الزام !!!

    جزاک اللہ بھائی! جس شخص نے بھی یہ حرکت کی ہے کہ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی تحریر میں تبدیلی کرکے اپنی جانب منسوب کرلیا ہے اس تک میرا یہ اعتراض پہنچا دیں۔شکریہ
  18. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    ایک نظر یہاں بھی۔ http://ummat.net/2014/11/28/news.php?p=story6.gif
  19. شاہد نذیر

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    یہ بھی دیکھیں اور بتائیں کہ اگر مسلمان ہندوں کے ساتھ نہ رہ رہے ہوتے تو کیا نوبت یہاں تک پہنچتی؟ http://ummat.net/2014/11/29/news.php?p=story7.gif
  20. شاہد نذیر

    امام ابو حنیفہ اور عقیقہ

    معذرت کی کوئی بات نہیں بھائی۔ میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ بمطابق فقہ حنفی اور بقول مقلدین، ابوحنیفہ نے عقیقہ کو جاہلیت کا کام کہا لیکن یہ کہیں نہیں لکھا کہ ابوحنیفہ نے ایسا قلت علم حدیث کے سبب ایسا کہا۔ لہٰذا اپنے طور پر فرض کرکے یہ کہنا کہ ابوحنیفہ نے ایسا علم نہ ہونے کے سبب کہا بلا دلیل ہے۔
Top