• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    تربیت اولاد کے عملی اقدام!

    ہمارے دور کے اعرابی ہمارے بچے ہیں۔مساجد میں بچوں سے معاملہ کرتے ہوئے،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مسجد نبوی میں اعرابی سے کیے جانے والا معاملہ یاد رکھیے۔ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں پیشاب کرنے والے اعرابی کو ڈانٹنے سے منع کیا اور بعد میں اسے سمجھایا کہ مساجد کو پاک رکھنے کا حکم...
  2. اخت ولید

    تربیت اولاد کے عملی اقدام!

    کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ بچوں کی تربیت سے قبل ہم اپنی کتنی تربیت کرتے ہیں؟؟ہمیں ابن قاسم،صلاح الدین،غزنوی،سید احمد(رحمہم اللہ) تو چاہئیں،ہمیں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ جیسا جری تو چاہیے۔۔لیکن اسماء رضی اللہ عنہا بننے کو کون تیار ہے؟؟ہمیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ایمان والے جوان...
  3. اخت ولید

    محدث بک

    ایک موسم بہار کا ہے،دوسرا پنکھا چل رہا ہے، تیسرا تمغہ 'پانچ سال' آئی ڈی پر سج چکا ہے لیکن محدث فارم پر آتے ہی روح تک عجب انداز میں سرشار ہو گئی ہے۔الحمدللہ!
  4. اخت ولید

    محدث بک

    بہت عرصے سے چند سوالات زندگی پر چھا گئے تھے۔جواب ڈھونڈے نہ ملتے تھے۔آزمائش۔۔آزمائش اور فقط آزمائش!! 1)مصائب کیوں گھیر لیتے ہیں؟ہم تو بہت معصوم اور اچھے تھے۔ اپنے آپ کو معصوم اورنیکوکار سمجھتے سمجھتے ہم خود کو ناقابل شکست سمجھ بیٹھتے ہیں۔مصائب آ کر نہ جھنجھوڑیں تو فرعون بن بیٹھیں۔ہر شخص میں اللہ...
  5. اخت ولید

    محدث بک

    جزاکما اللہ خیرا! اللھم آمین
  6. اخت ولید

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیٹھک کے صد صفحات مکمل ہونے کے بعد میرے خیال میں اسے مقفل کر کے بیٹھک کی اگلی قسط سجا لیں۔مہمان نوازی سے تھک نہ جائے کہیں!
  7. اخت ولید

    شادی سے باغی ہوتی لڑکیاں

    بسم اللہ الرحمان الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل کچھ نوجوان لڑکیوں(غیر شادی شدہ) میں اٹھک بیٹھک ہے اور اس کا نتیجہ ایک پریشانی اور شدید ذہنی کوفت کی صورت سامنے آیا۔اچھی بھلی تھیں اور اب شادی کے قابل ہوئیں تو شادی اور خاوند سے حد درجہ باغی ہیں۔کریدنے پر علم ہوا کہ ان کے مشاہدے میں...
  8. اخت ولید

    محدث بک

    الحمدللہ اور اسے کہتے ہیں انٹرنیٹی میکے میں چار ماہ چھبیس دن بعد قدم رنجا فرمانا!مسکراہٹ
  9. اخت ولید

    تکمیل حفظ قرآن

    مبروک الف الف! اللہ سبحانہ وتعالی اس تکمیل کو تمام کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اور عالم باعمل بنائے۔آمین بھائی اور بھابھی دونوں کو دلی مبارکباد۔
  10. اخت ولید

    محدث بک

    محترم! ایک خاتون سے بات کرنے کا سلیقہ آپ میں موجود نہیں اور بات آپ جناب برداشت کی کرتے ہیں۔یہاں روافض تک سے بحث کی ہے اور کبھی اتنی ناشائشتگی دیکھی نہیں۔واللہ المستعان! اگر آپ کو کوئی پریشانی ہے تو انتظامیہ سے بات کیجیے۔اس طرح اوپن فارم پر بین کی بات کرتے کرتے کہیں خود بین نہ ہو جائیں!! کبھی...
  11. اخت ولید

    نئے مرحلے کے لیے دعاؤں کی درخواست اور اظہار تشکر!

    آمین ثم آمین نعیم بھائی(بس زیادہ نہیں چل سکتی ایک پوسٹ ہی کافی تھی بچپنے کی۔مسکراہٹ) دوسرے تاثر کی منتظر(ابتسامہ) آمین یا رب العالمین! جزاک اللہ خیرا اخی الکریم آمین یا رب العالمین۔شکرا خضر بھائی! آمین یا رب العالمین۔جزاک اللہ خیرا یوسف بھائی! اتنی عمدہ نصیحت کیلیے میں دلی طور پر مشکور...
  12. اخت ولید

    محدث بک

    قوت برداشت لائف سکلز میں سے اہم ترین ہے۔یہ آپ کو کمزور ثابت کرتی ہے نہ کمتر۔یہ آپ کو بڑا بناتی ہے۔بہت مشکل ہے قوت برداشت پیدا کرنا لیکن ناممکن تو نہیں!
  13. اخت ولید

    نئے مرحلے کے لیے دعاؤں کی درخواست اور اظہار تشکر!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ تمام اراکین ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ فارم کی کم عمر ترین "سابقہ ایکٹو" رکن کو نئی زندگی کی شروعات میں تمام اراکین سے دعائیں مطلوب ہیں۔دعا کیجیے کہ اللہ عزوجل فریقین کو ایک دوسرے کے حق میں بہترین بنائے اور جس...
  14. اخت ولید

    امی جوھرہ!

    امی جان شادی سے قبل جاب کیا کرتی تھیں۔شادی کے بعد چھوڑ دی۔دیگر عزیزات کرتی رہیں اور اب تک کر رہی ہیں۔جب کبھی اکھٹے ہوتے،باتوں ہی باتوں میں خالائیں کہہ دیتیں کہ باجی!آپ نے جاب چھوڑ کر اچھا نہیں کیا۔زندگی میں سو اونچ نیچ ہوتے ہیں۔اچھا رہتا! چھوٹی تھی،مجھے الجھن ہوتی تھی لیکن کیا؟یہ سمجھ نہیں سکتی...
  15. اخت ولید

    گرمیوں کے مشروبات

    دودھ ربڑی ایک کلو دودھ ابال لیں۔تین کھانے کے چمچ چاول صاف کر کے بالکل باریک گرائینڈ کر لیں اور ابلتے ہوئے دودھ میں چمچ چلاتے ہوئے شامل کر لیں۔خشک میوہ بھی کتر کر ڈال دیں۔حسب پسند چینی شامل کر کے کچھ دیر پکانے کے بعد چولہا بند کر دیں۔آدھا آدھا چائے کا چمچ گوند کتیرا(چاہیں تو ذرا سا پیس لیں یا...
  16. اخت ولید

    محدث بک

    جو انسان اپنے من و سلوی پر شکرگزار نہیں ہوتا بلکہ مزید کی طلب رکھتا ہے تو اس سے اس کا من و سلوی چھین لیا جاتا ہے۔رہا مزید تو اس کی اوقات تو تھی ہی نہیں (مسکراہٹِ خفیفہ) اپنے من و سلوی پر شکرگزار ہونا سیکھیے۔اچھے رہیں گے۔
  17. اخت ولید

    امی جوھرہ!

    بسم اللہ الرحمان الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم سب کو اپنی مائیں بہت اچھی لگتی ہیں۔لگیں بھی کیوں ناں کہ جو محبت و مودت اللہ نے ماں کے خمیر میں رکھا ہے۔کسی اور ذات میں نہیں رکھا۔بلکہ اپنی محبت سے ماں کو محبت عطا کی۔میں اکثر اپنے آپ سے جھگڑا کرتی تھی۔ایک دو دفعہ امی جان سے بھی جھجھک کر...
  18. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا تو نے جس شخص کو منہ پھیر کے دیکھا بھی نہیں!
  19. اخت ولید

    محدث بک

    یاددہانی! امسال رمضان المبارک شدید گرمیوں میں ہے۔اس گرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک اہم نیکی کمانا نہ بھولیے۔افطار میں پانی تو ہر ایک پیتا ہے لیکن ہر ایک کے نصیب میں ٹھندا پانی نہیں ہوتا۔کسی کے پاس فریج کی استطاعت نہیں تو کہیں گرمی کے ہوشربا بجلی کے بل دینے کی استطاعت نہیں۔اگر آپ صاحب استطاعت ہیں...
  20. اخت ولید

    محدث بک

    اگر آپ یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ دل اور دماغ کی کس بات کو کب،کہاں اور کس طرح مقدم اور موخر کرنا اور ان میں توازن برقرار رکھنا ہے تو دنیا میں آپ سے بڑا بیوقوف پیدا ہی نہیں ہوا۔فتدبر!!
Top