• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    تربیت اولاد کے عملی اقدام!

    تربیت اولاد میں باپ کی ذمہ داریوں کی بات کی جائے تو باپ کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کی ماں کی عزت کرے۔ناصرف خود اس کی عزت کرے بلکہ اس کی عزت کروائے اور معاشرے میں اسے با عزت بنائے اور اس کا دفاع کرے۔(ہمارے ہاں عجب افراط و تفریط ہے کہ یا تو بیوی کی ہر بات پر اٰمنا و صدقنا یا پھر اسے بلکل...
  2. اخت ولید

    محدث بک

    ہمارے یہاں شرفاء کی نئی قسم معرض وجود میں آئی ہے۔وہ شرفاء جو افعال میں تو شریف ہوتے ہیں لیکن اقوال میں قطعا نہیں۔بے حیائی ،بے حیائی ہے چاہے قولی ہو یا فعلی۔فاحذر!!
  3. اخت ولید

    محدث بک

    حرام کی وقتی لذات،دائمی عذابوں میں مبتلا کر دیا کرتی ہیں۔فاحذر!
  4. اخت ولید

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے بارہا یاد آیا کہ محدث اراکین انٹرویوز کا خیال اس بات سے آیا تھا کہ کامیاب افراد کی کہانی بیان کی جائے بلکہ اپنی اپنی کامیابی کی کہانی کہی جائے۔ایک دوسرے کو ہمت دلانے کے بعد بھی کوئی کہانی نہیں کہی گئی تو انتہائی مفیدانٹرویوز کا سلسلہ...
  5. اخت ولید

    فیس بک پر اسلامی اصلاحی پیجز

    ضعیف احادیث و موضوع روایات https://www.facebook.com/wafs.urdu/?fref=ts
  6. اخت ولید

    محدث بک

    مغرب کی اذان ہوتے ہی کتے بھونکنے لگے۔میں نے ایسا کبھی دیکھا نہ سنا۔ایک بچی چلتی ہوئی میرے پاس آئی اور شرمندہ شرمندہ سی کہنے لگی"پتا نہیں،اذان ہوتے ہی یہ کتے کیوں بھونکنے لگتے ہیں؟"کتے شہر کے بھونکتے تھے اور دفاع اسے کرنا پڑا۔مجھے اس پر بہت پیار آیا۔ میں نے مسکرا کر اسے بتایا"کوئی بات نہیں...
  7. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    سعدیہ کو انگریزی سیکھنے کا بہت شوق ہے۔اکثر مختلف جملے پوچھ پوچھ کر مشق کرتی ہے۔اس دن اخت علی نے اسے بتایا کہ"ہاؤ آر یو؟(کیا حال ہے؟)کا جواب"آئی ایم فائن(میں ٹھیک ہوں) اور پھر"واٹ آر یو ڈوؤئنگ؟"(تم کیا کر رہے ہو؟) کا جواب"نتھنگ"(کچھ نہیں) ہوتا ہے۔اس نے دہرا کر مشق کر لی۔دوسرے دن اخت علی اس کے پاس...
  8. اخت ولید

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    اخت علی کو بوجوہ میڈیکل کی بجائے علم التعلیم پڑھنی پڑی تو عقل ٹھکانے آ گئی۔"یہ کیا ہوتی ہے تہذیب؟اور یہ تمدن کیا بلا ہے؟"اس کا قصور بھی نہیں تھا۔وہ جماعت ششم میں پاکستان آئی تھی اور خالص اصطلاحانہ اردو اسے عذاب لگتی تھی۔تیسرے چوتھے دن خوش و خرم کالج سے لوٹی۔پوچھنے پر بتانے لگی کہ علم التعلیم...
  9. اخت ولید

    تربیت اولاد کے عملی اقدام!

    چھ سالہ مسفرہ دھاڑ دھاڑ رو رہی تھی۔بچوں کی عادت ہوتی ہے سونے سے قبل رونے کی۔بلکہ یہ نیند کی علامت سمجھی جاتی ہے۔اس وقت بھی وہ کسی چیز کی خوامخواہ ضد کرکے رو رہی تھی۔ام مسفرہ نے ابو مسفرہ کو بلا بھیجا کہ اسے چپ کروائیں،مجھ سے نہیں سنبھل رہی۔وہ اسے لیکر دوسرے کمرے میں آ گئے۔بھائیوں کی بات چیت میں...
  10. اخت ولید

    کتنے اچھے تھے دن!

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ہماری ایک استانی صاحبہ تھیں۔اپنی عادات کی بدولت ہمیں ایک آنکھ نہ بھاتیں۔(اساتذہ بہت قیمتی کردار ادا کرتے ہیں اپنی عادات کی بدولت بچوں کی تربیت اور اپنی ذاتی عزت و شہرت میں)غرض کہ ہماری استانی صاحبہ نے ایک دن انکشاف کیا کہ حالیہ صدر(اس دور کے)میرے پھوپھا کے بھائی ہیں۔ہمارے...
  11. اخت ولید

    دھنک رنگ

    کوئی آپ کو ایک دفعہ چھوڑ کر جانے کو کہے تو اسے ہزار بار چھوڑ کر جانے کا موقع نہ دیں۔
  12. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    "ارے سنیں تم نے۔۔نادیہ کی باتیں؟؟حد ہو گئی بھئی اس لڑکی کی۔"میں نے کانوں کو ہاتھ لگائے۔ "کیوں؟؟اب کیا کارنامہ کر دیا اس نے؟"مہوش دلچسپی سے پوچھنے لگی۔ "دیکھو بھئی۔۔میں نے سب کو سمجھایا تھا۔باقاعدہ تحریر پوسٹ کی تھی اپنی ٹائم لائن پر۔اب دیکھو کسی کومینشن کرنا تو اچھا نہیں لگتا۔لیکن مجھے مجھے امید...
  13. اخت ولید

    ویلنٹائینز ڈے اور عملی اقدام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس تحریر کو کاپی پیسٹ کرنے کی مکمل اجازت ہے۔بھلے سے اپنا نام بطور لکھاری لکھ لیجیے۔اس تحریر سے میرا مقصد صرف نیکی کا پیغام آگے تک پہنچانا ہے۔وما توفیقی الا باللہ،علیہ توکلت والیہ انیب! ـــــــــــــــــــــــــــــــ ولید بھیا ہمیشہ سے...
  14. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    اس تحریر کے پیچھے کیا وجوہات تھیں یا میرا مقصد کیا تھا؟یہ سوال نہایت اہم ہے۔ سب سے پہلی بات یہ ہے کہ اس تحریر میں شامل تمام واقعات سچے ہیں۔اس کرب سے کئی بہنوں کو گزرنا پڑا ہےکچھ ف ب پر ہی اور کچھ عموما جیسے رشتہ طے ہوتا ہے،اس مرحلے میں یہ سب دین دار لڑکیوں کو سہنا پڑتا ہے۔مجھے اس موضوع پر لکھنے...
  15. اخت ولید

    محدث بک

    ہر ایک کا نقطہ نظر ہے۔مجھے اس دفعہ یہی محسوس ہوا کہ جواب شکوہ ہماری ضرورت تھا لیکن اس کے لیے شکوہ کیا جانا ضروری تھا۔
  16. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    "خالہ جان!عدیل نے ایک اور بہن کو میسج کیا تھا،بڑی عمر کی لگتی ہیں کہ مجھے دین دار رشتے کی تلاش ہے،اگر آپ کچھ مدد کر سکیں۔انہوں نے کسی کا بتایا تھا اسے۔۔آنٹی بادل نخواستہ گئی تھیں اور خوش لوٹی ہیں۔عدیل بھی خوش ہے۔۔جی مہاجر فیملی ہے۔۔ویسے خالہ جان!آپ تو کہتی تھیں کہ اسے سمجھوتہ کرنا پڑے گا۔لیکن...
  17. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    "تمہیں بتایا تھا اس نے؟"باجی پوچھ رہی تھیں۔ "نہیں تو۔۔مجھے تو کسی لڑکی کا نہیں بتایا۔۔۔میسنا کہیں کا۔۔آئے ذرا واپس"مجھے حیرت ہوئی۔"اچھا کیا کیا پھر آپ نے؟؟لڑکی سے بات کی؟؟" "ہوں۔۔فورا ہی۔۔اتنا زور دیا اس نے۔۔میں سمجھی خالہ بھانجے کا کارنامہ ہے کوئی۔۔اچھی لڑکی ہے۔۔اس کی والدہ سے بات ہوئی ہے۔میرا...
  18. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    مغیرہ پاوں گھسیٹتے ہوئے کچن کے دروازے کے عین سامنے آ رکا۔"خالہ جان!کھانا ملے گا؟" میں نے مڑکر اسے دیکھا۔"ضرور!آج ہڑتال نہیں ہے۔۔خیریت؟؟تھکے تھکے لگ رہے ہو؟ناشتہ نہیں کیا تھا ناں۔۔" وہ زبردستی مسکرایا"نہیں تو۔۔کہاں ہیں سب بچے؟؟انہیں بھی دیکھ لیا کریں"بات گھمانے میں اسے کمال حاصل تھا۔ کھانا کھاتے...
  19. اخت ولید

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    جزاکم اللہ خیرا میرے خیال میں خواتین کے متحرک نہ ہونے میں اس دھاگے کا فی الوقت کوئی کمال نہیں،اس وقت ضرور تھا۔لیکن اگر پالیسی بنا کر پوسٹ کر دی جائے تو ضرور فائدہ ہو گا۔
  20. اخت ولید

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    محترم بھائی!بات کیا ہو رہی ہے اور آپ کس طرف لیکر جا رہے ہیں؟جواب دینا قطعا مناسب نہیں لیکن بہرحال ایک بات کہوں گی کہ میں نے مشاجرات پر توقف کا موقف بتلایا ہے۔احادیث پڑھنے،پڑھانے اور اس کی صحت پرکھنے کو ممنوع قرار نہیں دیا ہے۔حدیث بیان کریں لیکن قاضی بن کر عدل کے اپنے پیمانے نہ قائم کریں۔آپ کو یہ...
Top