• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    شیخ الحدیث مولانا عبد الحنان فیضی وفات پاگئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ وانا الیہ راجعون
  2. اخت ولید

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    والسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ متفق!مشاجراتِ صحابہ میں اہل السنۃ کا موقف توقف ہے۔ہم میں چند افراد ہی توقف اختیار کرتے ہیں لیکن وہ بھی دیگر کی زبان درازی کی بنا پر جوابی کاروائی میں اکثر حد پار کر جاتے ہیں۔اس دور میں بہت سے موضوع صرف علماء تک محدود رہنے چاہئیں ورنہ مزید فتنے کا باعث ہیں۔ فارم کی حد...
  3. اخت ولید

    محدث بک

    کہنے لگیں کہ"نظریں جھکا کر چلنی چاہئیں ناں انہیں۔۔" "بی بی جی!پہلے آپ لباس تو ایسا پہن لیں کہ جسے دیکھ کر نظریں از خود جھک جائیں۔۔" "ارے جھکتی تو ہیں ۔۔" "جی میں شرم سے نہیں،احترام سے جھکنے والی نگاہ کی بات کر رہی ہوں۔"
  4. اخت ولید

    محدث بک

    جوابِ شکوہ کے لیے شکوہ کیا جانا ضروری تھا۔
  5. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    خالہ جان نے رخشی اور حسیب کو سیر سپاٹے کے لیے بھیجا تھا اور میں یہ ذمہ داری بخوبی نباہ رہی تھی۔رخشی تھی تو میرے سے خاصی چھوٹی لیکن سمجھدار ہونے کی وجہ سے اس کی مجھ سے بہت گاڑھی چھنتی تھی۔آج اسے خریداری کرنا تھی۔۔تحفے،تحائف اور ذاتی خریداری۔میں مطمئن سی گھر کا سامان دیکھ رہی تھی کہ جب دوسری طرف...
  6. اخت ولید

    عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

    یو ٹیوب پر دو چینلز ملے ہیں۔موسیقی سے پاک ہیں۔انگریزی میں اردو سکھا رہے ہیں۔سادہ سا لہجہ ہے ویسے بھی انڈیا میں انگریزی بہت اچھی بولی جاتی ہے۔ لنک 1 لنک 2
  7. اخت ولید

    عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

    مجھے علم نہیں کہ آپ کو کس درجے کے لیے چاہیے۔بہر حال بڑوں کے لیے ایک قاعدے کا لنک ذیل میں ہے۔ http://kitabosunnat.com/kutub-library/urdu-ka-aasaan-qaida بچوں کے لیے ایک مختصر http://archive.org/stream/UrduQaidaPdf/urdu%20Qaida%20pdf#page/n17/mode/1up
  8. اخت ولید

    عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

    بچوں کی کتب انٹرنیٹ کی نسبت کسی بھی بک شاپ سے باآسانی مل سکتی ہیں۔لاہور میں کسی بھی بڑے ادارے سے براہ راست رابطہ کر کے منگوائی جا سکتی ہیں۔فارم پر لاہور کے بہت سے ممبران ہیں،وہ رابطہ نمبر حاصل کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں یا خود بھی آپ کو بھیج سکتے ہیں۔انڈیا میں یہ مسئلہ ہے کہ اردو بولی اور...
  9. اخت ولید

    عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

    میرے علم میں کوئی قابل ذکر ویب سائٹ نہیں ہے۔پاکستان میں اردو کےابتدائی قاعدے اردو لکھنے اور پڑھنے کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں۔
  10. اخت ولید

    تربیت اولاد کے عملی اقدام!

    میں نے تین سالہ رملہ کو بتایا کہ یہ اتناااااااا بڑا ڈائناسار ہے اور یہ پلاسٹک ہے۔چھو کر دکھایا کہ یہ کچھ نہیں کہہ سکتا۔اس کا خوف قدرے کم ہوا لیکن وہ اس کو چھونے پر راضی نہیں تھی۔دو تین منٹ کی بات چیت کے بعد ہم پارک کے اندر میں چلے گئے۔ڈھائی تین ماہ بعد رملہ کی پھوپھو اسے لیے اسی پارک میں گئیں تو...
  11. اخت ولید

    عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

    والسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ۔۔۔صرف اردو نہیں موسیقی سنانے کا بھی موثر اقدام کیا گیا ہے۔اگر آپ روابط حذف کر دیں تو بہت مناسب ہے۔دوسری بات یہ کہ اگر غریب الوطن والدین بچوں کو خود ہی روزانہ پندرہ منٹ پڑھا لیں تو زیادہ سود مند ہے۔
  12. اخت ولید

    محدث فارم پر رجسٹریشن کا طریقہ بذریعہ ویڈیو

    والسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یوٹیوب پر موجود ہے۔
  13. اخت ولید

    محدث بک

    پرانی ڈائری کا ایک ورق جسے اس واقعے نے پلٹا دیا۔ "حالات بہت بدل چکے ہیں امی جی!!"ان کی آنکھوں میں چھپی اذیت،میں صاف پڑھ سکتی تھی"آج ابھی شام میں ہی۔۔میں ۔۔باہر نکلا"الفاظ ٹوٹ ٹوٹ کر ادا ہو رہے تھے۔"منحوس مارا۔۔ویلنٹائنز ڈے۔۔۔جگہ جگہ سرخی پھیلی ہائی تھی۔۔مجھے یاد آیا کہ چودہ فروری ہے۔۔اپنے آپ کو...
  14. اخت ولید

    محدث بک

    "آپ عبایا نہیں اتاریں گی؟"اس نے پوچھا تھا۔ "نہیں!"میں نے مختصر جواب دیا۔ "اف۔۔۔۔یہ بے اعتباری!!"مجھے علم تھا کہ وہ منہ دوسری طرف پھیر کر ضرور یہ بولی ہو گی۔"میم!آج تو پارٹی تھی۔۔آج تو۔۔۔۔"منہ ادھر کر کے۔ "دین پارٹی اور غیر پارٹی کے لیے مختلف نہیں ہوتا۔میں عبایا نہیں اتاروں گی۔لیکن کسی دن صرف...
  15. اخت ولید

    دھنک رنگ

    اس کاچہرہ آنسووں سے تر تھا۔جانب کب یخ بستہ رات میں ٹھنڈے فرش پر بیٹھ گئی۔جب دل میں الاو جل رہے ہوں تو باہر کی برف بھی کچھ نہیں کہتی۔ضمیر واقف حال دل تھا۔چپ چاپ آ بیٹھا۔لیکن اب تو اس کی ہمت جواب دے رہی تھی۔عذاب سا عذاب ہے۔وہ کب سے اسے روتا دیکھ رہا تھا۔لوگ کہتے ہیں کہ وقت مرہم ہوتا تو یہ چپ کیوں...
  16. اخت ولید

    محدث بک

    اگر ہمارے تمغے بانٹنے سے افراد لائق تمغہ ہوا کرتے تو آج بشار مجاہد، تاثیر شہید اور ملالہ غازی ہوتی۔
  17. اخت ولید

    تربیت اولاد کے عملی اقدام!

    "کمینے۔۔۔اب اٹھ بھی جا!!۔۔۔فجر کی نماز کا وقت نکل رہا ہے"بند دروازے کے پار سے آواز آ رہی تھی۔دل مسوس ہو کر رہ گیا۔"کمینے" نے اٹھنا تھا نہ اٹھا لیکن ایک سوالیہ نشان ضرور چھوڑ گیا کہ کیا نماز کے لیے اٹھانے کا یہ انداز ہوا کرتا ہے؟ایک ماں کا جواں سال بیٹے کو اس طرح بلانا مناسب ہے؟...
  18. اخت ولید

    محدث بک

    اور ایک نے زبیدہ آپا کے ٹوٹکے))حد ہے اور بے حد ہے!!ایمان ہو تو اس درجہ بزدلی نہ ہو۔
  19. اخت ولید

    دھنک رنگ

    کمال اک شخص اترا تھا ان بنجر زمینوں پر!
  20. اخت ولید

    دھنک رنگ

    اور وہی اللہ ہے جو آزماتا ہے۔۔جو دے کر چھین لیتا ہے تو لوٹاتے ہوئے اس سے بہتر عطا کرتا ہے!
Top