• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    محدث بک

    بطور پاکستانی ہماری حس تنقید ٹھیک اس وقت کام کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے جب کوئی اچھا کام کرتا ہے.خود کچھ کرنا نہیں,کسی کو کچھ کرنے دینا نہیں!!
  2. اخت ولید

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    مداخلت کے لیے معذرت،لیکن ایک سوال ذہن میں آرہا تھا کہ سلمان حیدر لا پتا افراد کے لیے بھی کام کرتا رہا ہے۔اب جہاں ایک طبقہ اس کی گمشدگی کی وجہ بھینسا وغیرھم صفحات کو گردان رہا ہے(لیکن گمشدگی کی یہ وجہ کسی طور ہضم نہیں ہوتی)،ایک گروہ فوج اور پاکستان کے خلاف ہرزہ رسائی کا اجر قرار دے رہا ہے۔تیسری...
  3. اخت ولید

    تربیت اولاد کے عملی اقدام!

    بچے رویا ہی کرتے ہیں بلکہ بعض بچے صرف رویا ہی کرتے تھے))ماں کب تک بہلائے؟تھک کر ڈپٹ دیتی ہے۔لیکن بہلانے اور چپ کروانے کے دوران ایک کام یہ کیجیے کہ بچے کو آہستہ آواز سے چپ کروانے کی کوشش کریں۔آہستہ آہستہ از خود بچے کی آواز بھی دھیمی ہونا شروع ہو جائے گی۔بچہ مخاطب سے جو دھاڑ سنتا ہے،خود اس سے دو...
  4. اخت ولید

    رشتہ کرتے وقت لڑکے کو بھی دیکھ لیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں ایک سے بڑھ کر ایک المیہ موجود ہے۔اس سے بڑا المیہ کیا ہو گا کہ جو المیہ ہوتا نہیں،اسے المیہ بنا دیا جاتا ہے اور جو المیہ ہوتا ہے،وہ کسی کھاتے میں شمار نہیں ہوتا۔لکھنے والے لکھتے چلے جاتے ہیں لیکن ان موضوعات پر کوئی نہیں لکھتا،اپنے...
  5. اخت ولید

    کچن ٹوٹکے

    سردی میں فرائی مچھلی بہت شوق سے کھائی جاتی ہے لیکن مسئلہ اس فرائی مچھلی کے باقی ماندہ کوکنگ آئل کا ہوتا ہے۔سنبھال کر اگلے سال کے لیے بھی رکھیں مگر کب تک؟؟اضافی آئل سے پھر مقدار اتنی ہو جائے گی۔سالوں سنبھالنے سے بہتر ہے کہ اسے عام سالن میں استعمال کر لیا جائے لیکن بعض افراد کو پھر سالن کا ذائقہ...
  6. اخت ولید

    محدث بک

    مجھے واٹر فوبیا نہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ میں کھلے پانی سے بہت ڈرتی ہوں۔مینار پاکستان میں چلتی موٹر بوٹ میں شیر خوار بچے بھی بیٹھے تھے لیکن ایک پانچ سالہ بچی کی وجہ سے اس کی والدہ بھی اس کے ہمراہ کنارے کھڑی رہیں۔شعور کی عمر میں بھی جب کہیں ڈیم،پانی،کشتی کا ذکر آتا،مجھے لگتا تھا کہ میں اس پانی سے...
  7. اخت ولید

    محدث بک

    پردہ پردہ ہوتا ہے۔شرعی غیر شرعی ہماری ذاتی اختراعات ہیں۔
  8. اخت ولید

    نئی رکن

    جزاک اللہ خیرا بہنا!میں بھی آج یہی سوچ رہی تھی بلکہ تحریرنے کا ارادہ نیک بھی ہے۔بس یہ Sent from my HUAWEI TIT-AL0 کا تمغہ مجھے زہر لگتا ہے۔نئی رکن کی پرانے دھاگوں میں تانک جھانک اچھی لگ رہی ہے))
  9. اخت ولید

    تربیت اولاد کے عملی اقدام!

    چھ سات ماہ کے بچے کے چہرے پر رونے کے آثار نمودار ہوئے ہی تھےکہ اس کی خالہ نے جھٹ سمارٹ فون پر گانا لگا دیا۔میں نے چونک کر اسے دیکھا۔ماں بچے کو گود میں لے رہی تھی۔میں قدرے پرسکون ہو گئی۔لیکن ادھر ماں نے گانا بدل کر دوسرا گانا لگا دیا۔میں ششدر رہ گئی۔ایک ماں بھی اپنے بچے کیساتھ یہ زیادتی کر سکتی...
  10. اخت ولید

    نئی رکن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کی آمد کو آپ اور ہم سب کے لیے نفع بخش بنائے۔آتی رہیے گا))
  11. اخت ولید

    تربیت اولاد کے عملی اقدام!

    آج کل سوشل میڈیا کا بھوت ہر ایک کے سر پر سوار ہے۔بیک وقت چار نسلیں اسی ٹک ٹک میں مصروف ہیں۔سوشل میڈیا ہرگزمضر نہیں اگر اسے صرف وقت گزاری کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ایک ماں سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے تربیت اولاد کے پہلو کو مد نظر رکھ سکتی ہے؟طفلی نامی ف ب صفحہ تربیت...
  12. اخت ولید

    تربیت اولاد کے عملی اقدام!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں سب سے بڑا شکوہ یہ ہے کہ امت زبوں حالی کا شکار ہے۔وجہ تلاشیں تو امت کی نسلیں تباہ ہو رہی ہیں کیونکہ انکی تربیت کرنے والا کوئی نہیں ہے۔بطور ماں ایک عورت کی ذمہ داری ہے کہ بچے کو نفسیاتی،ذہنی،جسمانی ہر قسم کی تربیت فراہم کرے لیکن...
  13. اخت ولید

    محدث بک

    خصوصا میرا اور عموما ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک اپنے منصب اور ذمہ داری کو چھوڑ کر دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑاتا ہے۔غیر شادی شدہ،شادی شدہ حضرات اور تربیت اولاد کو زیر بحث لائیں گے۔شادی شدہ اپنی زندگی کو سمجھنے کی بجائے غیر شادی شدہ حضرات کا لائحہ عمل تیار کرتے ہیں۔یہ باتیں بالکل بھی...
  14. اخت ولید

    دھنک رنگ

    میرے رب نے ہمیشہ مجھے میری اوقات کے مطابق عطا کیا ہے۔اتنا زیادہ کہ غرورو تکبر کا مظاہرہ کروں نہ اتنا کم کہ احساس کمتری کا شکار ہوں۔الحمدللہ!
  15. اخت ولید

    محدث بک

    ہمارے دور کے کارٹونز میں کانا ہمیشہ چور ہوتا تھا۔جس کی آنکھ پر کالی پٹی بندھی ہوتی،ہمیشہ دیکھتے ہی پہچان لیتے کہ ڈاکو یا بحری قزاق ہے اور آج کارٹونز میں اکثر ہیرو اور اہم کردار کانا ہے۔انیمیز میں کانا کردار مناسب نہیں لگتا تو اس کی ایک آنکھ کٹے بالوں میں چھپا دی جاتی ہے۔دجال کے آنے سے قبل بذریعہ...
  16. اخت ولید

    محدث بک

    میں پورے انہماک سے استری کر رہی تھی کہ سربراہ گھرانہ نے آ کر استری کا نمبر 6 سے 4 پر کر دیا۔ کہنے لگے"آہستہ رکھا کرو۔۔میرےکپڑے نہ جل جائیں" استفسار پر بتانے لگے کہ بچیوں نے کل یہاں رکھا کپڑا جلایا تھا۔ میں نے نمبر دوبارہ 6 پر گھماتے ہوئے بتایا"نہیں!تیز گرم کا مسئلہ نہیں ہے۔دراصل مردوں کے کپڑے ان...
  17. اخت ولید

    محدث بک

    سورہ مریم خصوصا سورت کا آخری رکوع عیسائیوں کی عید کا بہترین جواب ہے۔
  18. اخت ولید

    دھنک رنگ

    وہی پانچ لڑکیاں کا گروہ تھا۔ہنسی،باتیں اور موبائل لیکن میں آج ایک تبدیلی دیکھ رہی تھی۔پانچوں کے سر ڈھکے تھے۔میں نے نظریں کتاب پر جما دیں۔یک لخت شور سا ہوااور وہ سب میرےسامنے براجمان تھیں۔ "السلام علیکم!کیسی ہیں آپ؟"میری نرمی کی وجہ سے تفاوت عمر نے کبھی ان کے لیےمعنی نہیں رکھا۔ "ایک بات پوچھنی...
  19. اخت ولید

    کچن ٹوٹکے

    بسا اوقات پیسنے کوٹنے کے لیے کونڈی ڈندا،لگڑی ڈنڈا،سل بٹہ وغیرہ ملتا نہیں یا زیر استعمال ہوتا ہے یا شفٹنگ کے وقت دقت ہوتی ہے تو ایک صاف شاپر میں مطلوبہ مسالہ(لہسن،ادرک یا زیرہ ،الائچی،دھنیا ) ڈال کر شاپر کی ہی دو تین تہوں سے اچھی طرح لپیٹ لیں اور کسی بھاری چیز بیلنے،اینٹ کی مدد سے پیس لیں۔
  20. اخت ولید

    محدث بک

    ہم کچھ تحریر کریں یا تعمیر،ہمیں اپنی تخلیق سے محبت ہوتی ہے۔انسان بھی اللہ عز وجل کی سب سے خوبصورت تخلیق ہے تو کیا وہ رب اپنی تخلیق سے پیار نہ کرتا ہو گا؟ذرا ایک پل سوچیے کہ کیا وہ اپنی تخلیق پرظلم کرے گا؟
Top