• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    محدث بک

    ابھی اسی ہفتے کی ہی بات ہے کہ ایک ضروری رقم کی تفصیل معلوم کرنے بینک برانچ فون کیا۔فون کسی خاتون نے اٹھایا"جی فرمائیے؟"میں نے بتایا کہ اکاونٹ میں اماؤنٹ معلوم کرنی ہے۔جانے کس ترنگ میں تھیں،طنز بھری شوخی میں کہنے لگیں"اکاؤنٹس؟؟؟؟میڈم!آپ کے کتنےےےےے اکاؤنٹس ہیں؟"خالصتا غیرپیشہ وارانہ رویہ تھا۔صاف...
  2. اخت ولید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فیض بھائی!نیکی کے کسی میں حصہ ملے تو خوشی کا موقع ہے۔اگر رائے...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فیض بھائی!نیکی کے کسی میں حصہ ملے تو خوشی کا موقع ہے۔اگر رائے قابل ذکر سمجھیں تو۔۔۔
  3. اخت ولید

    لطیفہ

    سب سماجی میڈیا پر مصروف تھیں))
  4. اخت ولید

    بیٹے کا حفظ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مبروک الف الف! اللہ تعالٰی عبداللہ اور والدین کو خصوصی رحمتوں اورانعامات سے نوازے اور اس عمل کو صدقہ جاریہ کے طور پر قبول فرما لے۔آمین
  5. اخت ولید

    دھنک رنگ

    دین دار گھرانوں میں اسی جھاڑو پوچے پر جھگڑاا دیکھ کر زوالِ امت کا ایک سبب سمجھ آتا ہے۔یاللاسف!
  6. اخت ولید

    محدث بک

    تربیتِ اولاد کے لیے ماں کا خوبصورت ہونے سے سمجھدار ہونا زیادہ اہم ہے.اپنی نسل کی حفاظت خود آپ کے ہاتھ میں ہے!!
  7. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    اسے کہو کہ انائیں عزیز ہیں مجھ کو پاوں چھو کر منانے کا میں نہیں قائل!
  8. اخت ولید

    جہانگیر بدر کا انتقال

    ایک انا للہ۔۔۔۔اس پر بھی بنتی ہے))
  9. اخت ولید

    بیوٹی ٹپس

    ہاتھ خصوصا سردیوں میں الگ ہی نظارہ پیش کرتے ہیں اور بنی بنائی شخصیت کا ستیاناس ہو جاتا ہے۔ جلد کی تروتازگی کے لیے پانی بہت ضروری ہے اسی طرح جیسے پودوں کے ٹرگر کے لیے))رات سونے سے قبل یا کام کاج برتن،کپڑے دھونے کے بعد بادام،زیتون،تاریل یا کسی بھی لوشن سے اچھی طرح مساج کیا کریں۔لیموں کے رس میں...
  10. اخت ولید

    دھنک رنگ

    لوگ کہتے ہیں کہ نقاب ترقی کی راہ میں رکاوٹ اور احساس کمتری کا باعث ہے لیکن میرے لیے خود اعتمادی کی وجہ ہی نقاب بنی۔الحمدللہ!بسا اوقات خواتین بہت حیران ہوتیں کہ تمہیں کبھی مواقع نہیں ملے پھر بھی کیسے یہ سب کچھ کر لیتی ہو۔میں نے اس "کیسے؟" کا جواب کبھی سوچا ہی نہ تھا سو ہنس کا ٹال دیتی بھلا جس کا...
  11. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    اچھی کاوش ہو گی لیکن بہرحال لے آؤٹ اردو میں ہونا ضروری تھا۔فی الحال اردو ادب کی گستاخی دِکھ رہی ہے سراسر۔
  12. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    روشنی ہی روشنی کی دشمن ہے کن اجالوں میں گِھر گیا ہوں میں۔۔!
  13. اخت ولید

    محدث بک

    بعض مقام ایسے ہیں کہ خاموشی ہمارے ایمان پر ہی سوالیہ نشان لگا دیتی ہے۔
  14. اخت ولید

    محدث بک

    اپنی ایک روزہ آتشزدگی پر چیخ پکار کرنے والے عشروں سے روح و بدن میں بھڑکائی آگ کے مداوے بارے کیا کہتے ہیں؟اس پر طرہ یہ کہ اپنی آگ بجھانے کے لیے بھی چار گھروں میں پھر آگ لگائی ہے۔ایسے بھلا آگ مٹتی ہے یا۔۔۔۔۔
  15. اخت ولید

    دھنک رنگ

    کچھ حقیقتیں روح تک کے پر خچے اڑا دیتی ہیں لیکن انہیں قبول کر لینا ہر صورت ضروری ہے!!
  16. اخت ولید

    دھنک رنگ

    دوسروں میں خوشیاں بانٹنے کے خواہش مند ہیں تو سب سے پہلے اپنی انا کا بت توڑ دیں۔
  17. اخت ولید

    کیا آپ اس کالم نگار سے متفق ہیں؟

    والسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ طلوع و غروب آفتاب کا ایک اندازہ مقرر ہے کہ روزانہ درجہ بدرجہ ایک یا آدھ منٹ کی دیر یا جلدی ہوتی ہے لیکن فی الحال چاند دیکھے بغیر یہ علم ممکن نہیں کہ چاند کب طلوع ہو گا؟ہلال کمیٹی بھی دو چار دن قبل چاند کا مطلع دیکھنے کی کوشش کرتی ہے تا کہ اندازہ لگا سکے لیکن بمشکل ہی...
  18. اخت ولید

    بازارِ زندگی

    "سارا دن منہ پر کپڑا چڑھائے رکھتی ہو۔تنگ نہیں پڑتی؟"وہ پوچھ رہی تھی۔ "کیوں تنگ پڑوں گی؟اللہ کا حکم ہے۔۔کلاس میں دو چار لڑکے قد نکالتے لڑکے ہیں۔"میں نے بتایا۔ "اوہو!!استانی ہو تم۔۔کم از کم اب اتنی بھی بات نہیں۔"وہ پلٹ گئی۔میں دل مسوس کر کے رہ گئی۔برائی عمر دیکھتی ہے نہ رتبہ! اس ہفتے اس کا بہت برا...
  19. اخت ولید

    محدث بک

    فراغت کے لمحات میسر آئیں یا عرصے بعد گھر واپسی ہو لوگ اپنے کمرے کا رخ کرتے ہیں اور ہم جیسے محدث فارم کا!
  20. اخت ولید

    محدث بک

    وہ زوروشور سے ہاتھ ہلا ہلا کر اپنا مدعا بیان کر رہی تھی"ارے میں تو کہتی ہوں کہ ان عورتوں نے ہی آدمیوں کو بگاڑ رکھا ہے۔بھلا وہ دیکھا اس بیچاری نسرین کو۔۔کیسے سارا سارا دن جانوروں کی طرح کام کاج میں لگی رہتی ہے۔۔ویسے ان دیہات والوں کو جو ذرا عقل و شعور چھو کر گزرا ہو۔جو سنا سمجھا کرتی رہیں گی۔دو...
Top