جب میں نے روٹی پکانا شروع کی تو امی جان نے سمجھایا کہ چکلا استعمال کرنے کی بجائے ماربل کی شیلف پر براہ راست روٹی بیلو،آسانی ہو گی۔ایسی عادت پڑی کہ پیچھے ہی پڑ گئی۔کہیں جا کر روٹی پکانے سے میں ہمیشہ ہچکچاتی۔زیادہ سے زیادہ دو چار سادہ روٹیاں پکا کر سکون کا سانس لیتی۔لیکن شومئی قسمت کہ اچانک تایا...