• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    بچوں کے لیے دینی کہانیاں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دارالسلام کی آڈیوز سے زیادہ بہترین تربیتی،معلوماتی،دلچسپ اور معیاری ریکارڈنگ آج تک نہیں سنیں۔ترجیح انہیں ہی دیں۔اس کے علاوہ سلیم ناز بریلوی کی کچھ آڈیو کیسٹس انٹرنیٹ پر کئی سال قبل دیکھی تھیں۔اب شاید ڈومین ایکسپائر ہو چکی ہے۔میرے پاس قریبا دس بارہ سال قبل دو...
  2. اخت ولید

    اردو زبان کے اچھے ناول

    بجا فرمایا بلکہ ہمارے یہاں تو کہاوت ہے کہ وہ ادب ہی کیا جس میں بے ادبی نہ ہو))میں نے کبھی کسی بڑے لکھاری کو نہیں پڑھا کچھ عرصے سے شوق ہوا تو ہارڈ کاپی دستیاب نہیں اور سافٹ کاپی سے کتاب پڑھی جا سکتی ہے لیکن لطف نہیں اٹھایا جا سکتا۔ایک کتاب جو میں نے پڑھی تھی وہ مختار مسعود کی تھی۔ایسی دلچسپ کتاب...
  3. اخت ولید

    اپنی بیٹی کو خود مختاری دیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ "نہیں! اب کسی کو کیا اعتراض ہونا ہے؟ ایوری تھنگ از فائن. جب میری تنخواہ سے سب بہن بھائی پڑھیں گے،گھر کا خرچہ چلے گا تو کون ناراض ہوگا؟" اس کے میسیجز دیکھ کر میں ساکت کی ساکت رہ گئی۔اتنی تلخی، اتنا زہر. جانے تھا یا مجھے ہی اتنا محسوس ہوا۔...
  4. اخت ولید

    محدث بک

    صاحب! اگر آپ کے گھر والےآپ سے کوئی بات کھل کر نہیں کہہ سکتے یا آپ ان سے بات کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو اپنے رویے پر نظر ثانی اور پھر گھر والوں کے رویے کی وجوہات جاننے کی اشد ضرورت ہے۔
  5. اخت ولید

    بچپن کے دن

    دراصل اپنے نہ آنے کی وجہ بھی اسی میں بیان ہے اسی لیے واقعتا "بالکل ٹھیک"((بس اللہ ہماری ترجیحات کو نہ بدلے۔آمین
  6. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    بسا اوقات غیبتیں بھی بہت فائدہ مند ہوتی ہیں۔مجھے بتایا بلکہ تنبیہانہ انداز میں سمجھایا گیا تھا کہ اگر وہاں جا کر کسی ایک کو بھی کارٹون دیکھنے یا گیم کھیلنے کے لیےموبائل دیا تو شامت آ جائے گی۔جنہیں نہ ملے گا،وہ الگ سر کھائیں گے۔جنہیں مل گیا تو ان کا منٹ منٹ بعد ستانا اور ان کے وارثین کو شکایت...
  7. اخت ولید

    دھنک رنگ

    محض نڈر ہونے کا کوئی فائدہ نہیں اگر آپ کے پاس نڈر ہونے کا اچھا مقصد نہیں ہے۔
  8. اخت ولید

    محدث بک

    بس معاملہ یہیں تلپٹ ہوتا ہے کہ جو باتیں آپ کو بہت پہلے سوچ اور سمجھ لینی چاہیے تھیں۔۔انہیں کو سوچنے سمجھنے میں دیر ہو گئی!!
  9. اخت ولید

    محدث بک

    جذبات میں کیے فیصلوں پر نظر ثانی کی اشد ضرورت ہوتی ہے ورنہ ہماری اور اس فیصلے سے جڑے افراد کی زندگی عذاب کا شکار ہو سکتی ہے۔
  10. اخت ولید

    دھنک رنگ

    بے شک اللہ اپنے بندوں کو ضائع نہیں کرتا۔۔۔اور بلاشبہ وہ کسی صورت انہیں ضائع نہ ہونےدے گا۔جب اسماعیل علیہ السلام ضائع نہ ہوئے تو ان کی اولاد کس طرح ضائع ہو سکتی ہے؟؟
  11. اخت ولید

    محدث بک

    حقیقت پسند بنیے۔خوابی دنیا وقتی طور پر اچھی لگتی ہے لیکن زندگی میں اوندھے منہ گراتی ہے!! محض حقیقت پسند نہ بنیے۔۔حقیقت بیان کرنے کی بھی جرات رکھیے ورنہ لوگ آپ کی پردہ پوشیوں کو آپ کے خلاف ہی استعمال کرنے لگتے ہیں۔
  12. اخت ولید

    دھنک رنگ

    کچھ زخم ناسور بن جاتے ہیں اور کچھ زخموں کا ناسور بننا ہی ضروری ہے ورنہ زخم لگنے کا مقصد ہی ختم ہو جائے گا!!
  13. اخت ولید

    محدث بک

    جب تک کوئی ہماری زندگی میں داخل نہیں ہو جاتا۔ہمیں بہت اچھا لگتا ہےلیکن ہماری زندگی میں شامل ہونے کے بعد اس سے برا شخص نظر نہیں آتا۔برائے مہربانی لوگوں کو ان کی اچھائیوں اور برائیوں دونوں کے ساتھ قبول کرنے کی عادت اپنائیے۔خوش رہیں گے!!
  14. اخت ولید

    اپنا کام تو بس اتنا ہے کہ شمعیں جلاتے جائیں۔۔کسی نے کم جلائیں یا زیادہ۔۔بدلہ اس کا نہیں۔۔شمع میں...

    اپنا کام تو بس اتنا ہے کہ شمعیں جلاتے جائیں۔۔کسی نے کم جلائیں یا زیادہ۔۔بدلہ اس کا نہیں۔۔شمع میں ڈالے خون کا دیا جائے گا!!
  15. اخت ولید

    دھنک رنگ

    اپنا کام تو بس اتنا ہے کہ شمعیں جلاتے جائیں۔کسی نے کم جلائیں یا زیادہ۔۔بدلہ اس کا نہیں۔۔شمع میں ڈالے خون کا دیا جائے گا!!
  16. اخت ولید

    محدث بک

    اگر آپ کے پاس سر چھپانے کو جگہ ،پیٹ بھرنے کو کھانا اور محبت کرنے والا خاندان ہے تو آپ دنیا کے خوش قسمت ترین افراد میں سےایک ہیں۔محبت بھرا خاندان ہو تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ سر چھپانے کو محل سرا ہے یا جھونپڑی،پیٹ بھرنے کو روٹی چٹنی ہے یا مرغ مسلم!! ‫
  17. اخت ولید

    محدث بک

    اللہ کو ہم سے مقصود تو صرف فتح کا راستہ بنانا ہے اور فتح دینا تو اللہ کا کام ہے۔۔۔چاہے صدیوں میں دے یا لمحوں میں!!
  18. اخت ولید

    محدث بک

    اجنبی ہوتا اسلام!! کہاں وہ اجنبیت کا دور کہ ڈر ڈر کر نماز ادا کی جاتی تھی۔پھر ایسا غلبہ کہ با جماعت نماز سے پیچھے رہ جانے والے بڑے بڑے منافق تھے۔۔۔ کہاں یہ اجنبیت کہ ڈر ڈر کر روزہ رکھا جاتا اور منہ پھاڑ کر بتلایا جاتا ہے کہ روزہ نہیں ہے۔۔چارافراد کے ساتھ جاتے ہوئےنقاب کو کھینچ کر مبینہ...
  19. اخت ولید

    مراسلہ کی ریٹنگ میں ''حیران کن'' کا اضافہ کیا جائے!

    وعلیکم السلا،م ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کمی تو "پر مزاح" کی بھی محسوس ہوتی ہے)) میرے خیال میں معلوماتی اور علمی میں کچھ زیادہ فرق نہیں۔معلوماتی کو ختم کر دیں۔ بہرحال یہ درست بات ہے کہ شکریہ خالصتا منافقانہ روش ہے))جہاں اتفاق کے ساتھ اختلاف جنم لے اور خصوصا خانہ پوری کے لیے اچھا بٹن ہے))
  20. اخت ولید

    محدث بک

    جتنا وقت سوشل میڈیا پر دوسروں کی پوسٹس کمنٹس آنے جانے، کھانسی بخار امتحان کو دیا کرتے ہیں۔اتنا وقت گھر والوں کو دیں تو معاشرے کے اکثر مسائل ازخود ختم ہو جائیں گے!!
Top