• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    لیکن سوال یہ ہے کہ سلف صالحین میں سے کس نے اس حدیث سے یہ احتمال لیا ہے کہ اس سے مراد حدث اکبر سے پاک اور وضو نا کیا ہوا شخص مراد ہے؟
  2. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    ماشاء اللہ بہترین نکات بیان کئے ہیں اور محدث اور نجس کے فرق کے بیان سے میری غلط فہمی بھی دور ہوگئی اور علم میں بھی اضافہ ہوا۔ جزاک اللہ خیرا علمائے کرام کو میرا یہاں بحث کے لئے دعوت دینے کا اصل مقصد بھی یہی تھا کہ ان کی علمی گفتگو سے صحیح مسئلہ نکھر کر سامنے آجائے اور آئندہ ہم جیسے لوگ اعتماد کے...
  3. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    اہل حدیث نام مسلمان کے بالمقابل نہیں ہے اس لئے یہ سوال ہی غلط ہے۔ اصل اور اصلی نام مسلمان ہے اور صفاتی نام یا لقب اہل حدیث۔ جیسے ابوبکر رضی اللہ عنہ کا اصل نام غالباً عبدالرحمن یا عبداللہ تھا اور صفاتی نام یا لقب صدیق تھا۔
  4. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    دعا بہن میرا سوال ہے کہ آج سے پہلے اہل حدیث کا نام اور یہ مشکلات نہیں تھیں کہ آپکو دعوت دین کے لئے اس نئی اور جدید حکمت کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔ اگر آپ یہ کہیں کہ ماضی میں بھی مسلک اہل حدیث موجود تھا اور اس مسلک کے حاملین اعلانیہ اپنا نام ظاہر کرتے تھے لیکن اس وقت عام لوگ اس نام سے متنفر نہیں...
  5. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہن آپ کیا سمجھتیں ہیں کہ آپکے پاس آنے والی خواتین کیا صرف اس جدید مصلحت کی بنا پر اہل حدیث مسلک قبول کرلیتیں ہیں یا اس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ اللہ نے پہلے ہی ان کی قسمت میں ہدایت لکھ دی ہوتی ہے؟ یقیناً آپ دوسری بات سے ہی اتفاق کرینگی تو پھر اس مصلحت کا کیا...
  6. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ابوالحسن علوی بھائی نے آپکو تمام باتوں کے علمی جوابات دے دئے ہیں بس میں اس میں تھوڑا سا یہ اضافہ کرنا چاہتا ہوں کہ اگر اس روایت سے آپ مصحف قرآنی کو بلاوضو ہاتھ لگانے کی دلیل لاتے ہو تو کفار و مشرکین کے بارے میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿إِنَّمَا...
  7. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    عمومی دلائل ذکر کریں تاکہ بلاوضو قرآن چھونے کے قائلین کے موقف کا اندازہ ہوسکے کہ کتنا مضبوط ہے۔
  8. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    مطلب یہ کہ بلاوضو قرآن چھونے پر کوئی صریح یا غیرصریح دلیل موجود نہیں ہے۔ بلکہ شرعی اصول کی روشنی میں اسے جائز کہا گیا ہے؟
  9. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بات یہ ہے کہ جو مس قرآن کے لئے وضو کو ادب و احترام کی وجہ سے ضروری سمجھتے ہیں ان کے پاس تو اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے ایک قرآن کی آیت ہے یعنی ’’لایمسہ الاالمطھرون‘‘ ہے۔ علماء بیان کرتے ہیں اس آیت سے اگر لوح محفوظ والا قرآن مجید مراد لیا جائے تو ’’المطھرون‘‘...
  10. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    حدیث درست ہے لیکن استدلال درست نہیں کیونکہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مومن چونکہ اصلاً طاہر اور پاک ہے اس لئے وہ حالت جنابت میں بھی قرآن کو ہاتھ لگا سکتا ہے حالانکہ حدث اکبر یعنی حالت جنابت، حیض و نفاس کی صورت میں قرآن کو ہاتھ لگانا بالاتفاق حرام ہے۔
  11. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    جزاک اللہ بھائی بالکل درست فرمایا۔ لیکن عدم ذکر عدم نفی کی دلیل نہیں ہوتا۔ درج بالا پوسٹ میں، میں نے جو حدیث پیش کی ہے اس پر غور فرما کر اپنی معلومات اور علم شئیر کریں۔
  12. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ان لا یمس القرآن الا طاہر‘‘ پاک آدمی کے سوا قرآن کو کوئی نہ چھوئے۔ (موطا امام مالک) اب مسئلہ یہ ہے کہ حدیث میں قرآن چھونے کے لئے جو طاہر کی شرط ہے اس سے صرف جنابت اور حیض ونفاس سے پاک شخص مراد ہے یا باوضو شخص۔ تو امام مالک نے اس حدیث کی توضیح میں فرمایا...
  13. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    @کفایت اللہ @سرفراز فیضی @حافظ طاہر اسلام عسکری وغیرھم
  14. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں جب سے اہل حدیث ہوا ہوں آج تک یہی سمجھتا رہا ہوں کہ قرآن کو بلاوضو چھونا جائز ہے۔ اس کے متعلق ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کی تحریر بھی پڑھی تھی کہ قرآن چھونے کے لئے وضو کی شرط عائد کرنا لوگوں کو مشقت میں ڈالنا اور قرآن سے دور کرنا ہے۔ پچھلے دونوں ایک اہل حدیث...
  15. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    سبحان اللہ! ابھی بات بنیادی نکتہ پر ہی اٹکی پڑی ہے۔ جبکہ اس مسئلہ پر میری باذوق اور ابوالحسن علوی صاحبان سے ’’کیا اپنے ساتھ اہل حدیث نام لگانا ضروری ہے‘‘ تھریڈ میں طویل ترین بحث ہوئی جسے آپ نے بھی ملاحظہ فرمایا پھر صراط الہٰدی کے خصوصی زمرے میں بھی باذوق بھائی سے میری لمبی بحث ہوئی موضوع یہی تھا...
  16. شاہد نذیر

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    اخبار میں پڑھا تھا کہ انہی حالات میں پیدا ہونے والی ایک بچی کا نام ’’غضب جاناں‘‘ تجویز کیا گیا تھا لیکن بعد میں نام بدل دیا گیا۔
  17. شاہد نذیر

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بڑے محدث گزرے ہیں ان کا نام علامہ ’’باجی‘‘ رحمہ اللہ تھا۔
  18. شاہد نذیر

    ٹوپی

    تو جب داڑھی کے ہوتے ہوئے لوگوں نے مولوی ہی سمجھنا ہے اور مولوی نظر آنے کے خوف سے جب داڑھی صاف بھی نہیں کروائی جاسکتی تو ٹوپی ترک کرنے کا کیا فائدہ؟ بجائے ٹوپی ترک کرنے کے آپ اپنے کردار کو ایسا کیوں نہیں بناتے کہ لوگ مولوی کو گری ہوئی نظر سے دیکھنے کے بجائے فخریہ نظروں سے دیکھیں؟؟؟
  19. شاہد نذیر

    ٹوپی

    آپ کے جملوں سے محسوس ہوتا ہے کہ انڈین معاشرے میں ٹوپی پہنے ہوئے شخص کو مولوی سمجھا جاتا ہے اگر کسی نے ٹوپی پہن لی تو وہ لوگوں کی نظروں میں مولوی ہے چاہے داڑھی منڈا ہو اور جس نے ٹوپی نہ پہنی وہ مولوی نہیں چاہے اس کی شرعی داڑھی ہی کیوں نہ ہو۔ پاکستانی معاشرے میں عموماً مولوی ہر داڑھی والے شخص کو...
  20. شاہد نذیر

    ٹوپی

    انااللہ واناالیہ راجعون! آپ علمی بحث چھوڑ کر ذایتات پر اتر آئے ہیں اور مجھ پر بہتان اور الزام لگا رہے ہیں۔اس لئے اب میں آپ سے رخصت چاہتا ہوں۔والسلام
Top