آپ کے جملوں سے محسوس ہوتا ہے کہ انڈین معاشرے میں ٹوپی پہنے ہوئے شخص کو مولوی سمجھا جاتا ہے اگر کسی نے ٹوپی پہن لی تو وہ لوگوں کی نظروں میں مولوی ہے چاہے داڑھی منڈا ہو اور جس نے ٹوپی نہ پہنی وہ مولوی نہیں چاہے اس کی شرعی داڑھی ہی کیوں نہ ہو۔ پاکستانی معاشرے میں عموماً مولوی ہر داڑھی والے شخص کو...