عرف عام میں سنت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ مبارک کو کہا جاتا ہے اور سر کو ڈھک کر رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمومی طریقہ مبارک تھا۔ یعنی ٹوپی، رومال یا عمامہ سے سر کو ڈھکنا سنت ہے۔
تنبیہ: جو چیز اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نسبت رکھتی ہو وہ دین یا سنت بن جاتی ہے چاہے وہ...