• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کے اور عامر بھائی کے جملوں میں اس قدر مماثلت ہے کہ پہلے میں سمجھا عامر بھائی ہی نے دو بار پوسٹ کردی ہے۔ بہرحال پسندیدگی کا اظہار کرنے کا شکریہ۔جزاک اللہ خیرا۔ آپ کو چاہیے کہ اپنے بیٹے کو پیار و محبت سے اس مسئلہ سے باہر لانے کی کوشش کریں اس کا اعتماد بحال...
  2. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بھائی آپ نے اس انٹرویو کے ذریعے مجھے اپنی یاداشت کو محفوظ کرنے کا موقع فراہم کیا۔
  3. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    پسند کرنے کا شکریہ محترم بھائی۔جزاک اللہ خیرا چلیں یہ جان کر خوشی اور اطمینان ہوا کہ میں اکیلا شخص نہیں تھا جسے یہ مسئلہ تھا میرے دیگر بھائی بھی اس کا شکار رہے ہیں۔ اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ میرے بچے بالکل بھی اس چیز کا شکار نہیں بلکہ وہ بااعتماد ہیں۔الحمدللہ
  4. شاہد نذیر

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    نہیں! بلکہ ’’اراکین کے انٹرویوز‘‘ زیادہ مناسب ہے۔
  5. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    میں تو بس یہی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ بھائیوں آپس میں نہ لڑو اور اپنی توانیاں اہل باطل کے لئے بچا کر رکھو۔
  6. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    1۔ محترم @محمد ارسلان بھائی۔ 2۔ ارسلان بھائی کے بھائی زاہد بھائی جو انکے ساتھ ہی کراچی تشریف لائے تھے۔ 3۔ علی اوڈ بھائی 4۔ طالب نور بھائی 5۔ رفیق طاہر بھائی
  7. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    لمبی زندگی کی دعا نہیں مانگتا۔ بس اللہ سے یہی دعا کرتا ہوں کہ جتنی بھی زندگی ہے اس میں اللہ کو راضی کرلوں تاکہ آخرت سنور جائے۔
  8. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    بچپن میں مجھے بھنڈی، کدو، کھجور ناپسند تھا۔ بھنڈی اور کدو ویسے ہی ذائقہ کی وجہ سے پسند نہیں تھے اور کھجور میں چونکہ مجھے لال بیگ کی شبیہ محسوس ہوتی تھی اس لئے اسے پسند نہیں کرتا تھا۔ جب دینی کتابوں کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ کھجور اور کدو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند تھے بس اسی روز سے اللہ...
  9. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    جب میں کنوارا تھا اس وقت گھر کے بہت سے کام کرتا تھا جیسے اپنے اور دوسروں کے کپڑے استری کرنا، کھانا خود لینا، کبھی کبھی فرش دھونا اور دیگر اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کام۔ کیونکہ ہماری امی شروع سے سلائی کرتی ہیں اس لئے انہوں نے ہمیں اپنے کام خود کرنے کی عادت ڈالی ہے۔ لیکن جب شادی ہوئی تو بیوی نے ساری...
  10. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    میری پسندیدہ شخصیات میں حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ سرفہرست ہیں کیونکہ میں ان سے حد درجہ متاثر ہوں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ وہ ایک عالم بھی تھے، مدرس بھی، محقق بھی، مناظر بھی، مترجم بھی، محدث بھی اور اسکے علاوہ وہ متقی، پرہیزگار اور ایمان دار شخص تھے۔ یعنی وہ بڑی حد تک ایک کامل شخص تھے۔ اللہ انکی مغفرت...
  11. شاہد نذیر

    علمائے ديوبند کی غیب دانی

    بہت خوب! یعنی آپ واضح طور پر یہ تسلیم کررہے ہیں کہ دیوبندی فرقہ جدید فرقہ ہے جو انگریز کے دور میں وجود میں آیا ہے۔ جو خود انگریز کے دور کی پیداوار ہیں وہ اہل حدیث کو کس منہ سے انگریز کے دور کی پیداوار کہتے ہیں؟ کیا آپ کے ہاں انصاف نام کی کوئی چیز ہے؟ یا دوسری چیزوں کی طرح یہ بھی بیچ کھائی ہے؟
  12. شاہد نذیر

    علمائے ديوبند کی غیب دانی

    توکیا یہودی، عیسائی، قادیانی یا ہندو تھے؟
  13. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    مسلکی اختلافات ایک حقیقت ہے۔ جس کا بہترین حل قرآن و حدیث کی جانب رجوع ہے۔ اختلافی مسائل سے صرف تحقیق کے ذریعے ہی پیچھا چھڑوایا جاسکتا ہے۔ اس لئے ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ وہ دین کے ہر مسئلہ میں حسب استطاعت اور اپنے علم کے مطابق تحقیق کرے تقلید نہ کرے۔ نئے مسائل کا بہترین حل اجتہاد ہے۔ قرآن...
  14. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    اس شخصیت پر جو زندگی بھر گناہوں اور نافرمانیوں میں مبتلا رہتا ہے پھر مرنے سے پہلے اللہ اسے جنتیوں میں شامل فرمالیتا ہے۔ جیسے حدیث میں ایک شخص کا تذکرہ آتا ہے کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر اسلام قبول کیا اور جیسے ہی واپسی کے لئے مڑا اونٹ سے گر کر فوت ہوگیا۔ یا ایک شخص نے...
  15. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    بچپن سے جس اسلام پر عمل کررہے تھے یعنی بریلویت اور دیوبندیت یہ تو سرے سے اسلام ہے ہی نہیں اور ظاہر ہے جو اسلام نہیں اس پر عمل میں کیا مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ میری مشکلات تو اس وقت شروع ہوئیں جب میں نے مسلک اہل حدیث قبول کیا اس لئے کہ اسلام کی حقیقی تصویر دنیا میں صرف اور صرف مذہب اہل حدیث کی شکل...
  16. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    بچپن میں میرے کپڑے میرے دادا سیتے تھے جو کہ مجھے زیادہ پسند نہیں آتے تھے کیونکہ وہ ساری زندگی مخصوص قسم کے کپڑے سیتے آئے تھے فوج میں وہ وردیاں سیتے تھے فوج سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد بلوچ عورتوں کے مخصوص لباس سیتے تھے جس کی وجہ سے وہ نئے زمانے کے فیشن سے واقف نہیں تھے اور میری خواہش ہوتی تھی کہ...
  17. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    رد باطل خاص طور پر ایسی محفل جس میں ابوحنیفہ کے امت کو دئے گئے زخموں، امت مسلمہ کو اپنی فضول رائے کے ذریعے تقسیم کرنے اور مسلمانوں میں قیامت تک کے لئے فتنہ کا بیج بونے کا تذکرہ ہو۔
  18. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    صحیح وقت پر نکاح۔ دو چیزیں ہیں جو انسان کو سب سے زیادہ اپنی جانب کھینچتی ہیں ایک جنسی خواہشات اور دوسرا مذہب۔ مذہب یا دین اسلام پر سنجیدگی سے عمل میں سب سے بڑی رکاوٹ جنسی خواہشات ہیں۔ اگر یہ خواہشات جائز طریقے سے پوری ہوجائیں تو انسان متقی اور پرہیزگار بن جاتا ہے اور خود بخود راہ راست پر آجاتا ہے۔
  19. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    صحیح علم کی۔ درست علم ہوگا تو درست عمل بھی ہوگا جو دین اسلام کی ترقی کا باعث بنے گا۔ ورنہ غلط علم کے ساتھ عمل اسلام کی تنزلی کا باعث ہے۔
  20. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

    زندگی کی حقیقت یہ ہے کہ اتنے سارے لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی انسان تنہاء اور اکیلا ہے۔ اگر انسان خوش اور مطمئن رہنا چاہتا ہے تو اسے لوگوں سے تمام امیدیں ختم کرلینی چاہییں کیونکہ توقعات پوری نہیں ہوتیں چاہے وہ بیوی سے قائم کی جائیں یا اولاد سے۔ پھر اس کے بعد کون سے رشتے دار یا دوست احباب ہیں جن سے...
Top