الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انٹرنیٹ خصوصاً فورمز کی دنیا میں پہلے پہل ہلہ گلہ ڈاٹ کام کے ذریعے متعارف ہوا پھر دیوبندیوں کے ’’حق فورم‘‘ تک رسائی ہوئی۔ وہاں کافی طویل عرصہ گزارا جس میں بحث و مباحثہ کے ذریعہ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا پھر مجھے وہاں بین کردیا گیا اسکا سبب ملنگ دیوبندی کا ایک دھاگہ بنا جس میں اس نے حافظ زبیرعلی...
پہلے تو اپنے شرمیلے پن کی وجہ سے مکمل طور پر انفرادیت پسند تھا۔ میں کسی بھی تقریب جیسے شادی بیاہ یا پکنک یا ایسی جگہ جہاں چار لوگ جمع ہوں جانا پسند نہیں کرتا تھا۔ لیکن اب شخصیت میں اتنا فرق پڑا ہے کہ کبھی کبھی اجتماعات میں بھی شرکت کرلیتا ہوں۔ یعنی اب اجتماعیت پسند اور انفرادیت پسند دونوں ہوں۔...
دو بچے ہیں، ایک بیٹا ابوہریرہ اور بیٹی ضحیٰ۔
بیٹے کا نام میں نے سدیم رکھا تھا جس کے معنی کثرت سے اللہ کو یاد کرنے والا ہے۔ لیکن میری بہن کا فون آیا اور اس نے بتایا کہ اس نے اپنے سسرال والوں سے شرط لگائی ہے کہ میرا بھائی میری پسند سے اپنے بیٹے کا نام رکھے گا چناچہ اسکی خواہش کا احترام کرتے ہوئے...
میرے سامنے جب کوئی اپنی زندگی کا بہترین دور بچپن کا دور بتاتا ہے تو مجھے حیرت، حسرت اور افسوس ہوتا ہے کیونکہ میری زندگی کا بدترین اور سیاہ ترین دور میرے بچپن کا دور تھا۔ میرا بچپن شدید قسم کی احساس کمتری میں گزرا جس نے میری زندگی اجیرن کرکے رکھ دی تھی۔ کچھ میں خود بہت حساس، سیدھا سادا اور معصوم...
تقریبا 34 بہاریں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ زندگی سے کچھ نہ کچھ سیکھ ہی رہے ہیں اور اسکی روشنی میں اپنی زندگی کے معاملات کو بہتر بنانے کی کوشش میں لگے ہیں۔
شروع میں درزی کے کام کو میں نے ذریعہ معاش بنایا تھا۔ کیونکہ درزی کا کام ہمارا خاندانی کام ہے اور میرے دادا، دادی والدہ اور دیگر لوگ بھی سلائی کا کام جانتے اور کرتے تھے اس لئے میں نے سلائی گھر پر ہی سیکھی تھی چونکہ میری کام کرنے کی رفتار کافی کم تھی اس لئے میری دادی اکثر کہتی تھیں کہ تو اتنا...
کوئی کردار نہیں تھا۔ میں ایک عام سا طالب علم تھا جسے اپنے اساتذہ سے بات کرنے کا موقع نہیں ملا۔اس کا ایک بہت بڑا سبب میرا حد سے زیادہ شرمیلا ہونا بھی تھا جس کے سبب میں اساتذہ سے ہر ممکن طور پر دور ہی رہتا تھا بس اساتذہ صاحبان جو کچھ کلاس میں پڑھاتے تھے دوسرے بچوں کے ساتھ میں بھی وہ پڑھ لیتا تھا۔...
بچپن ہی سے تھوڑا بہت مطالعہ کرتا تھا لیکن اہل حدیث کے سفر میں تحقیق کے لئے مطالعہ کتب کا ایک سلسلہ شروع ہوا جو میرے عزیز دوست اور عالم جناب عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ کی ترغیب اور شوق دلانے سے مستقل ہوگیا۔ مجھے الحمدللہ دینی کتب بینی کا بہت شوق ہے اور روزانہ مطالعہ کرنا میری عادت بن چکا ہے بلکہ...
میری تعلیم انٹر تک ہے۔ گھر میں چونکہ دادا، والد اور چچا کسی نے بھی باقاعدہ عصری تعلیم حاصل نہیں کی تھی اور میں اپنے والدین کی پہلی اولاد تھا اس لئے میڑک کرنے کے بعد میں تعلیمی فیصلوں میں آزاد ہوگیا اور گھر والوں نے نہ تو اس سلسلے میں کوئی راہنمائی کی اور نہ ہی کوئی پابندی عائد کی چناچہ پہلے میں...
میری مستقل رہائش کراچی میں ہے حالانکہ میرا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ ہمارے دادا فوجی تھے جنکی تعیناتی جموں کشمیر میں تھی۔ ریٹائرڈ ہونے کے بعد دادا اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں رہائش اختیار کرنے کے بجائے دادی کے انکی سوتیلی ماں سے اختلافات کی بنا پر کراچی چلے آئے۔ جب سے ہماری فیملی کراچی ہی کی ہو کر رہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
والدین نے میرا نام شاہد رکھا تھا۔ پانچ سال کی عمر میں جب میرا اسکول میں داخلہ کروایا گیا تو محلے کی ایک خاتون جو داخلہ کروانے گئیں تھیں انہوں نے اسکول میں میرا نام شاہد نذیر لکھوایا۔ تب سے میرا نام شاہد نذیر ہے۔ میں بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں۔ میرے نام کے...
تمام دیوبندی اکابرین و علماء کا یہی عقیدہ ہے لیکن دیوبندی حضرات عام لوگوں سے اسے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔
کیوں @اشماریہ صاحب درست کہا نا میں نے؟ آپ بھی تو ایسی حرکتیں کر چکے ہیں اب اپنے اس معتبر عالم کے اس صاف اور صریح بیان پر آپکے تاویلات کے پٹارے میں اگر کوئی فاسد، باطل، رکیک اور بعید تاویل...
یہ تو غلام رسول قلعوی صاحب کے عقائد و نظریات جان کر ہی بتایا جاسکتا ہے کہ وہ حنفیوں کی طرح اندھے مقلد، شخصیت پرست اور گمراہ تھے کہ نہیں؟ بہرحال غلام رسول قلعوی صاحب کے عقائد و نظریات جو بھی ہوں مذہب اہل حدیث پر اس سے کچھ اثر یا فرق نہیں پڑتا کیونکہ اہل حدیث مذہب کی بنیاد شخصیات پر نہیں بلکہ کتاب...
اہل حدیث کے خلاف اس طرح کے غلط اور فضول حوالے آپ اس لئے پیش کررہے ہیں کہ آپ اہل حدیث کا منہج جانتے ہوئے بھی انجان بنے ہوئے ہیں اور یہ حرکت اس بات کی نشانی ہے کہ آپ ڈھونگی اور فریبی انسان ہیں۔ آپ کی فریب کاریوں سے قطع نظر مکرر عرض ہے کہ آپ مذکورہ بالا حوالہ جس اہل حدیث کے سامنے پیش کرو گے وہ اسے...
اہل حدیث کے خلاف اس طرح کے غلط اور فضول حوالے آپ اس لئے پیش کررہے ہیں کہ آپ اہل حدیث کا منہج جانتے ہوئے بھی انجان بنے ہوئے ہیں اور یہ حرکت اس بات کی نشانی ہے کہ آپ ڈھونگی اور فریبی انسان ہیں۔ آپ کی فریب کاریوں سے قطع نظر مکرر عرض ہے کہ آپ مذکورہ بالا حوالہ جس اہل حدیث کے سامنے پیش کرو گے وہ اسے...
اہل حدیث اور دیوبندیوں و بریلویوں کی ایسی عبارات میں فرق ہے اور وہ فرق یہ ہے کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کے نزدیک انکے بزرگوں کے اس طرح کے واقعات کے انہوں نے بیداری کی حالت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی بلاشک وشبہ صحیح ودرست ہیں۔ جبکہ اہل حدیث کے نزدیک یہ واقعات غلط اور جھوٹ ہیں چاہے وہ...
ہمارے ہاں بڑا صرف قرآن و حدیث ہے اس لئے آپکی یہ فضول اور جذباتی باتیں بے کار ہیں ان سے اہل حدیث کے خلاف کوئی بھی الزام قائم نہیں کیا جاسکتا۔ آپ سے کہا گیا ہے کہ اہل حدیث ہمیشہ دیوبندیوں کے خلاف انکی معتبر کتابوں کے حوالے سے الزام قائم کرتے ہیں اس لئے ثابت کریں کہ یہ سوانح حیات نامی کتاب جماعت...
اہل حدیث دیوبندیوں کے خلاف ہمیشہ انکے معتبر علماء اور مستند کتابوں کے حوالے پیش کرتے ہیں۔ اس لئے اہل حدیث کے خلاف بھی صرف وہی حوالہ قابل مسموع ہوگا جو انکی مستند کتاب سے معتبر عالم کے ذریعہ پیش کیا جائے۔ جب تک محمد باقر صاحب سوانح حیات نامی اس کتاب کو اہل حدیث کی معتبر کتاب ثابت نہیں کردیتے اس...