• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    اہل حدیث کے نامور عالم مولوی غلام رسول قلعہ میاں سنگھ والے دلوں کے پوشیدہ راز جانتے تھے ۔

    اہل حدیث دیوبندیوں کے خلاف ہمیشہ انکے معتبر علماء اور مستند کتابوں کے حوالے پیش کرتے ہیں۔ اس لئے اہل حدیث کے خلاف بھی صرف وہی حوالہ قابل مسموع ہوگا جو انکی مستند کتاب سے معتبر عالم کے ذریعہ پیش کیا جائے۔ جب تک محمد باقر صاحب سوانح حیات نامی اس کتاب کو اہل حدیث کی معتبر کتاب ثابت نہیں کردیتے اس...
  2. شاہد نذیر

    اہل حدیث کے نامور عالم مولوی غلام رسول قلعہ میاں سنگھ والے دلوں کے پوشیدہ راز جانتے تھے ۔

    کس معتبر اہل حدیث عالم نے غلام رسول صاحب کے اس واقعہ کا اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے؟
  3. شاہد نذیر

    اہل حدیث کے نامور عالم مولوی غلام رسول قلعہ میاں سنگھ والے دلوں کے پوشیدہ راز جانتے تھے ۔

    اسکین شدہ کتاب کے محولہ صفحہ پر تو ایسی کوئی عبارت نہیں جس سے ثابت ہوتا ہو کہ غلام رسول صاحب اپنے شاگرد کے دل کی بات جان گئے۔ اس کتاب یعنی سوانح حیات کا مصنف کون ہے؟ غلام رسول صاحب کا اہل حدیث ہونا ثابت کریں اور اس کتاب ’’سوانح حیات‘‘ کو جماعت اہل حدیث میں تلقی بالقبول حاصل ہے اس کا بھی ثبوت...
  4. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے خصوصی طور پر ارسلان بھائی کا انٹرویو پڑھا بہت اچھا لگا اور یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ ارسلان بھائی کافی اچھی اور خوبصورت تحریر لکھنے لگے ہیں یعنی لکھنے کا فن انہیں آگیا ہے۔ماشاء اللہ
  5. شاہد نذیر

    تجویز کتابیں اپلوڈ کرنے میں ترجیحات کا پیمانہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے خیال سے یہ تو بلاوجہ کام بڑھانا اور کام کی رفتار کو سست کرنے کے مترادف ہے۔ کتاب وسنت پر جتنی بھی کتابیں اپلوڈ کی جاتی ہیں تمام ہی اہم نوعیت کی ہوتی ہیں اس لئے جس طرح اسموتھ کام چل رہا ہے چلنے دیا جائے۔ برسبیل تذکرہ عرض ہے کہ مجھے شکایت ہے کہ حافظ زبیرعلی زئی...
  6. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    جب انسان قرآن وحدیث کی مخالفت کرتا ہے یا اس کے خلاف چلتا ہے تو ذلیل و رسواء ہو جاتا ہے۔ یہی حال حنفی مذہب کا ہے کہ انتہائی ناپاک اور گندی حرکتیں کرکے دینی مسائل اخذ کررہے ہوتے ہیں۔ جب وضو چیک کرنا ہو تو دبر میں انگلیاں اور لکڑیاں وغیرہ داخل کرتے ہیں۔ غسل کا معلوم کرنا ہوتو جانورں اور لڑکوں سے...
  7. شاہد نذیر

    پاکستان بھر کی اہل حدیث مساجد ۔۔تبصرہ جات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہل حدیث کی مساجد کے نام سے مکتبہ اہل حدیث کورٹ روڈ نے کراچی کی اہل حدیث مساجد کے نام پتے بمعہ نقشے شائع کی ہے۔ کافی مفید کتاب ہے۔
  8. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    لگتا ہے کہ ادھر ادھر کی ہانک کر آپ ٹائم پاس فرما رہے ہیں۔ ہم نے آپ سے کہا ہے کہ آپ کے دعویٰ اور دلیل میں عدم مطابقت ہے آپ کا دعویٰ دبر میں انگلی داخل کرنے کا ہے جب کہ دلیل دبر سے کسی چیز کے خروج سے متعلق ہے۔ یا تو آپ دعویٰ کے مطابق دلیل پیش فرمائیں یا پھر اپنی شکست کا اعتراف فرمالیں جو کہ آپ کی...
  9. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    الحمدللہ! میں نے پہلے ہی دیوبندیوں کے طریقہ واردات کا اظہار کردیا تھا کہ یہ پہلے غیر متعلقہ دلیل پیش کرینگے پھر اس سے غیرمتفق ہونے کی صورت میں ہم ہی سے مطالبہ کرینگے کہ اگر تمہیں اس دلیل سے اتفاق نہیں تو اس کا غلط ہونا ثابت کرو۔ اشماریہ صاحب اب آپ موضوع کو ٹال رہے ہیں کیونکہ جس یتیم مذہب سے آپ...
  10. شاہد نذیر

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پورے مضمون کا مطالعہ کرنے کا شکریہ بھائی۔ آپ نے پورا مضمون پڑھنے کے بعد بھی وہی اعتراضات کئے ہیں جو پورا مضمون نہ پڑھنے والوں نے کئے تھے۔اس پر تو میں بس یہی کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے کسی خاص نقطہ نظر کو ذہن میں رکھ کر مضمون کا مطالعہ کیا ہے ورنہ آپ جان لیتے کہ آپ نے...
  11. شاہد نذیر

    بیٹھک

    یاد رکھنے کا شکریہ بھائی۔جزاک اللہ خیرا میں بلاناغہ ہر روز ہی فورم پر حاضری دیتا ہوں بس پوسٹ نہیں کرتا۔ اپنے نئے مضمون کی تکمیل میں مصروف ہوں اس لئے کوئی نئی بحث نہیں چھیڑنا چاہتا۔
  12. شاہد نذیر

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    اللہ تعالیٰ کا ارشاد مبارک ہے ’’إِنَّمَا يَخْشَى اللَّـهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ‘‘ حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے بندوں میں سے صرف علم رکھنے والے لوگ ہی اس سے ڈرتے ہیں۔(سورہ فاطر، آیت نمبر28) پس اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ جو شخص جس قدر قرآن وحدیث کا علم حاصل کرتا ہے اس میں اس قدر تقویٰ اور اللہ کا...
  13. شاہد نذیر

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ جب کوئی دعا دیتا ہے تو بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے۔آمین۔م جھے اور تمام صحیح العقیدہ مسلمانوں کو اسی طرح ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
  14. شاہد نذیر

    کتابوں کی ضرورت ہے جلد

    عشق مجازی اور دنیاوی محبت کے علاج کے غرض سے لکھی جانے والی کتاب ’’دوائے شافی‘‘ جس کا اردو ترجمہ سلفی پبلیشر کی جانب سے شائع ہوا ہے اصل کتاب علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی ہے۔
  15. شاہد نذیر

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حدیث میں نے آغاز مضمون ہی میں تحریر کردی تھی ملاحظہ فرمائیں: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے بھی کسی بھائی کو کہا کہ اے کافر! تو ان دونوں میں سے ایک کافر ہوگیا۔(صحیح بخاری، کتاب الادب) مطلب یہ کہ جب کوئی شخص کسی...
  16. شاہد نذیر

    مرکزی شوریٰ کے اجلاس کی قراردادیں اور پروفیسر ساجد میر کا خطاب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حکومتوں میں شامل ہوکر چپ چاپ، چھپتے چھپاتے اور ڈرتے ڈرتے کام کرنا بے کار ہے۔ ایسی جگہوں پر موجود ہونے اور اس موجودگی کا حق ادا کرنے کے لئے شیر جیسا حوصلہ چاہیے جو علامہ احسان الہٰی ظہیر شہید (ان شاء اللہ) میں موجود تھا۔ آج کل کسی ایک اہل حدیث عالم یا قیادت میں...
  17. شاہد نذیر

    السلام علیکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @یوسف ثانی بھائی آپ کا بہترین انتخاب آپ کے بہترین ذوق کا پتا دیتا ہے۔ لیکن میں آپ کا انتخاب پڑھتے ہوئے ہمیشہ اس بات کا منتظر رہتا ہوں کہ تحریر کے آخر میں بطور مصنف آپ کا نام ہو لیکن ایسا نہ پاکر افسوس ہوتا ہے۔ آپ بھی صحافت سے منسلک رہے ہیں اور لکھنے کا فن جانتے...
  18. شاہد نذیر

    شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللّہ کےمختصر حالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں بھی آج کل حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ سے متعلق اپنی یاداشت لکھ رہا ہوں جو کہ قریب قریب مکمل ہے۔
  19. شاہد نذیر

    دیوبندی الیاس گھمن کی کہانی ،،،،،دیوبندیوں کی ہی زبانی،،،

    عامر یونس بھائی مکمل ویڈیو کا لنک عنایت فرمائیں۔ اس ویڈیو میں دیوبندی عالم نے براہ راست مولوی فضل الرحمنٰ اور الیاس گھمن پر لڑکوں سے بدفعلی کا الزام لگایا ہے۔ مجھے یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ ہم جنس پرستوں کی کثیر تعداد حنفیوں میں ہی کیوں پائی جاتی ہے کیا ایسے کاموں پر فقہ حنفی کی حوصلہ افزائی کی...
  20. شاہد نذیر

    بیٹھک

    آپ تو ہماری پہنچ سے بہت دور ہیں بھائی۔ انااللہ وانا الیہ راجعون!
Top