الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمدللہ! ہم کافی عرصہ پہلے دیوبندیوں کے اس دجل و فریب کا پردہ چاک کرچکے ہیں جو یہ وحیدالزماں کو اہل حدیث بنا کر پیش کرتے ہیں۔
صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔
نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ
آپ کے تمام اعتراضات کے کافی و شافی جوابات یہاں موجود ہیں۔ برائے مہربانی صرف وہ اعتراض...
بہت بری بات ہے یزید حسین صاحب۔ آپ نے ہمارے اعتراض کا آدھا جواب دیا اور آدھا گول کرگئے۔ آپ کے لئے وہ حصہ دوبارہ پیش خدمت ہے جسے آپ نے جان بوجھ کر نظر انداز کردیا۔ملاحظہ فرمائیں
ابو طلحہ ان مسائل پر ہمیں بشرط غیرت شرمانے کا حکم دے رہے ہیں جو سرے سے ہمارے مسائل ہیں ہی نہیں۔ لیکن یہ بھی کمال ہے کہ...
ایک تو آپ کی عادت بحث برائے بحث کی ہے اوپر سے بحث برائے بحث میں بھی آپ کا انداز انتہائی جاہلانہ ہوتا ہے جیسا کہ اس پوسٹ سے ظاہر ہے۔ شاید آپ کو نہیں معلوم کہ زنا کے کئی واقعات وقوع پذیر ہوچکے ہیں جن میں سے کئی واقعات خود رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں پیش آئے۔ لہٰذا ہمارے پاس زنا...
ابو طلحہ کے لئے بہت بری خبر یہ ہے کہ آپ نے جن کتابوں کے حوالے سے مسائل ذکر کئے ہیں ان کتب سے اہل حدیث ہمیشہ سے براءت کا اظہار کرتے چلے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ اہل حدیث کی وحیدالزماں سے بے زاری بھی اظہر من الشمس ہے جس کی گواہی دیوبندیوں کے مستند مناظر امین اوکاڑوی نے بھی دی ہے۔ اس لئے اخلاقی طور...
حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہدایہ صفحہ 102 پر جو (امام ابوحنیفہ) کے رجوع کا ذکر ہے وہ بلحاظ سند باطل ہے کیونکہ اس کا راوی نوح بن ابی مریم بالاتفاق کذاب (جھوٹا) متروک اور ضعیف جداً تھا لہٰذا رجوع ثابت ہی نہیں ہے، جو اسے ثابت مانتا ہے وہ صحیح سند پیش کرے۔(تحقیقی،اصلاحی اورعلمی...
ایسی کون سی بیماری ہے جس میں دبر میں انگلیاں ڈالنی پڑتی ہیں؟ آپ کا یہ مسئلہ بالکل فرضی ہے اور فرضی سوالوں کے جواب دینا انتہائی ناپسندیدہ ہے۔
محترم اس بات کو رپورٹ کیا کریں جو واقعی اس قابل ہو آپ نے تو رپورٹ کو ایک تماشہ ہی بنا لیا ہے۔ کیا دبر میں انگلیاں اور لکڑیاں وغیرہ ڈالنا فقہ حنفی کے مسائل...
الحمدللہ! ہمیں کبھی ایسی کوئی ضرورت درپیش نہیں ہوئی اور نہ ہی میرے علم کے مطابق کسی اور اہل حدیث کے ساتھ ایسا کوئی واقع پیش آیا ہے تو جب مسئلہ ہی پیش نہیں آیا تو فتویٰ کیسا؟
وضو کے بہانے دبر میں کبھی انگلیاں ڈالنا اور کبھی لکڑیاں یہ احناف ہی کے پسندیدہ مشغلے رہے ہیں اس لئے اپنے دعویٰ کے مطابق...
دعویٰ آپ نے خود شوق سے کیا تھا ہم نے بس آپ کے دعویٰ کا ثبوت مانگا ہے۔ اب اس ثبوت کے لئے ہمارا آپ کے موقف سے انکار یا اقرار ضروری نہیں ہے۔ یہاں کوئی مناظرہ نہیں ہورہا جو آپ ہمیں مناظرے کے اصول سمجھا رہے ہیں۔ ان سب باتوں کے ساتھ عرض ہے کہ فقہ حنفی کی عبارت کی کوئی بھی تاویل کرتے وقت اصل عبارت کو...
ہمارا اس سلسلے میں کوئی موقف نہیں ہے کیونکہ ہمارے ہاں وضو چیک کرنے کے بہانے دبر میں انگلیاں داخل نہیں کی جاتیں۔ ہم وضو چیک نہیں کرتے بلکہ اگر وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کرلیتے ہیں۔
ایک خدشہ کا اظہار اوچھا ہتھکنڈہ کیسے ہوسکتا ہے۔ یہاں کی انتظامیہ خدشات پر فیصلہ نہیں کرتی بلکہ کسی شخص کی ایک سے زائد آئی ڈی معلوم کرنے کے باقاعدہ طریقے ہوتے ہیں جس سے انتظامیہ واقف ہوتی ہے۔ آپ کی ڈبل آئی ڈی نہ سہی لیکن یزید حسین اور محمد باقر غالباً ایک ہی شخص کی آڈی ہیں۔واللہ اعلم
آپ اس خوش...
مجھے یہ بات مسلسل محسوس ہورہی ہے کہ محمدباقر، یزید حسین، علی معاویہ اور اشماریہ میں سے ایک شخص کی ایک سے زائد یا کئی آڈی ہیں۔ شاید یزید حسین اور محمد باقر اشماریہ کی آئی ڈی ہے۔ انتظامیہ اس جانب توجہ کرے۔
شرمانا تو آپ کو چاہیے فقہ حنفی کا پیروکار ہونے کی وجہ ہے۔ اہل حدیث کا سر قرآن و حدیث کی پیروی کی وجہ سے ہمیشہ فخر سے بلند رہتا ہے۔والحمدللہ
اگر آپ کے پاس اپنے دعویٰ کو ثابت کرنے کے لئے کوئی دلیل ہے تو پیش کیجئے ورنہ غلطی کا اعتراف کرلیجئے۔ برائے مہربانی اوچھے ہتھکنڈوں سے پرہیز کیجئے۔ ہمارا موقف...
کیا اشماریہ نے آپ کو ملازم رکھا ہوا ہے؟
ایک ایسے وقت پر جب اشماریہ اصل موضوع سے جان چھڑا کر موضوع کو بدلنے کی فکر میں ہے اسی وقت آپ نمودار ہوگئے ایک بالکل ہی غیر متعلق بحث کے ساتھ۔
یہاں اشماریہ نے دعویٰ کیا ہے اور انہی کی پیش کردہ حدیث کی رو سے دلیل فراہم کرنا بھی انہیں کی ذمہ داری ہے اب اپنی...
سانپ تو آپ کو سونگھ گیا ہے جو اب تک فقہ حنفی کے دو مسئلوں میں سے کسی ایک پر بھی قرآن و حدیث کی ایک بھی دلیل پیش نہیں کرسکے۔ کیا آپ بتانا پسند کرینگے کہ آپ کو اپنا دعویٰ کہ فقہ حنفی قرآن و حدیث سے اخذ شدہ مسائل کا نام ہے کو ثابت کرنے کے لئے اہل حدیث کا مسلک جاننے کی ضرورت کیوں پیش آگئی؟ اب آپ کی...
آپ کی پوسٹس پڑھ کر ہمیں ڈر لگتا ہے آپکی گفتگو سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو اللہ سے ڈر نہیں لگتا اور آخرت کی جواب دہی کا بھی کوئی خوف نہیں اسی لئے بے خطر ہمیشہ اور مسلسل جھوٹ بولتے ہیں۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون!
میں نے بھی اپنی پوری زندگی کراچی میں گزاری ہے اور ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ نیت کے...
سبحان اللہ! ہمیں تو یہاں ایسی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی کہ ہم اپنا مسلک بیان کریں۔ یہ مسئلہ تو ایسا ہے کہ حنفی کو اپنا وضو چیک کرنے کے بہانے اس کا شوق پورا کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ ہمارے مذہب میں نہ تو ایسا کوئی مسئلہ ہے اور نہ اس بے حیائی کا کوئی تصور۔ ہمارا مسلک قرآن و حدیث کی صورت میں...
اشماریہ صاحب آپ نے دعویٰ تو بہت بڑا کردیا لیکن ہماری بات کا جواب عنایت نہیں فرمایا۔ چلیں ایک دوسرے مسئلہ کے متعلق آپ کے دعویٰ کو جانچتے ہیں۔
اگر کسی شخص نے اپنی دبر میں انگلی داخل کی اگر تو سوکھی نکلی تو وضو قائم ہے اور اگر گیلی نکلی تو وضو ٹوٹ گیا۔ اشماریہ صاحب بتائیں فقہ حنفی کا یہ مسئلہ قرآن...
دین میں بدعت کے بالمقابل سنت ہوتی ہے۔ اگر ایک چیز سنت نہیں تو وہ بدعت ہوگی اور اگر کوئی چیز بدعت نہیں تو سنت ہوگی۔ اب @اشماریہ صاحب فرماتے ہیں کہ زبان سے روزے کی نیت کے الفاظ ادا کرنا بدعت نہیں ہے۔ تو پھر یہ سنت ہوگی لیکن سنت کی کوئی دلیل بھی موصوف پیش نہیں فرما رہے۔بس ورثے میں ملی ہوئی اپنی...
کمال ہے اس قدر خوش فہمی!
میرے بھائی دیوبندیوں اور حنفیوں کی پوری تاریخ جھوٹ اور کذب سے عبارت ہے۔دیوبندی اکابرین خود اپنے منہ سے اپنے جھوٹے ہونے کا اقرار کرتے ہوں تو پھر آپ کے پلے باقی کیا رہ جاتا ہے؟
آپ نے جو شعر پیش کیا ہے یہ دیوبند کے خلاف پیش کیا جائے تو حق ہے۔ دیوبندی اسے دوسروں کے خلاف...