الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یا للعجب
محترم بھائی واللہ کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کتنی جلدی میں یہ لکھا ہے کہ ہر بات دوسرے سے متضاد لگ رہی ہے میں نے اوپر کمنٹس کو چار پوائنٹس میں کر دیا ہے تاکہ وضاحت میں آسانی ہو
۱۔ پہلے پوائنٹ میں کہا کہ ایک مفتی صاحب ذاتی رابطہ کر کے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہ فتوی ہر گز نہیں ( یعنی وہ یہ...
لگتا ہے ہمارے محترم بھائی نے یہ جلدی میں لکھا ہے سوچ سمجھ کر نہیں لکھا
یوسف بھائی کا موقف ہے کہ یہ جذباتی لوگوں کا موقف ہے
اپنے اس موقف پہ محترم بھائی نے دو ثبوت دیئے ہیں
پہلا یہ کہ اس میں کسی بھی مسلک کے جید عالم نے فتوی نہیں دیا
ثانیا یہ کہ یہ فتوی نہیں ہے
اب پہلے ثبوت کو ہی دیکھیں تو پتا چل...
جب بے نظیر پہلی دفعہ وزیراعظم بنی تھی تو حوا کی بیٹی کے حق میں بہت سے پروگرام ٹی وی پہ چلائے گئے تھے جن میں ایک یہ بھی تھا کہ
بول کہ لب آزاد ہیں ترے
ہم بھی بے شک آزاد ہو کر بولیں مگر ان بے دینوں کی طرح میڈیا کے دریا کے بہاو میں بولنا لازمی نہیں ہوتا شریعت کو بھی مدنظر رکھنا ہوتا ہے
انتہائی...
جی محترم یوسف سراج بھائی اوپر آپکی کوٹ کردہ آیت میں اللہ کہتا ہے کہ ولایجرمنکم شنان قوم علی ان لا تعدلوا کہ کسی سے دشمنی ہونا تمھیں اس پہ مائل نہ کرے کہ تم انصاف کا دامن ہی چھوڑ دو پس عاصمہ سے دینداروں کی دشمنی تھی تو انکو انصاف کا دامن اس کے خلاف بھی نہیں چھوڑنا چاہئے تھا
تو محترم بھائی جس...
جی محترم سراج بھائی اللہ کا شکر کریں کہ اللہ نے آپ کو ایسے دوست دیئے کہ جب آپ اپنے موحدین بھائیوں کی ملامت کے ساتھ جس رابعہ بصری کا غیر شرعی اور پرزور دفاع کرنے لگے تو انہوں نے پریشان ہو کر آپ کو روکا
محترم بھائی عاصمہ کے فاسقہ و فاجرہ ہونے کا خیال بھی آپ اپنی طرف منسوب نہیں کرنا چاہتے آگے...
اب میں نیچے ایک ایک کر کے انکی ہر بات کا جواب لکھنا ہے لیکن سب سے پہلے میں انکی اس پوسٹ میں سے ایک عبارت کی وضاحت کرنا چاہوں گا جس کے تحت ہی پھر میرا یہ جواب پڑھا جائے
پس میری بھی بات اپنے بھائی کی دشمنی میں نہیں ہے بلکہ اللہ کے اس فرمان کی وجہ سے ہے جو اوپر محترم بھائی نے بیان کیا ہے کہ ولا...
مسئلہ عاصمہ: میرا دماغ کیوں الٹ گیا ہے؟ یوسف سراج
کچھ دوست پریشان ہیں کہ آخر عاصمہ کے بارے اپنے قبیلے سے الگ ہو کر اس قدر زور سے بات کہنے کی مجھے ضرورت کیا ہے؟ عاصمہ ایسی رابعہ بصری بھی نہ تھی کہ اس کا دفاع کرنا عین حق یا نا گزیر ہوتا۔ بہت سے لوگوں کے خیال میں وہ فاسقہ خاتون تھی۔ لبرل تھی اور...
تمہید: دو دن پہلے محترم خضر بھائی کی جارحانہ پوسٹیں پڑھیں کہ جس میں وہ لوگوں کے منع کرنے کے باوجود کہ رہے ہیں کہ میں مکمل جواب دے کر رکوں گا جسکو میری پوسٹیں اچھی نہ لگیں وہ بلاک وغیرہ کر سکتا ہے تو بہت تعجب ہوا کہ اتنا بڑا کون سا مسئلہ ہوا ہے تو خضر بھائی کو ٹیگ کر کے وجہ پوچھی تو انہوں نے جو...
ان پچیس لوگوں میں سے بیس بھائی آئے تھے مندرجہ ذیل پانچ بھائی نہیں آئے
۶۔عبدالودود بھائی (ڈاکٹر کو چیک کرواتے لیٹ ہو گئے تھے)
۱۳۔انس بھائی
۱۴۔ عمر بھائی
۱۷۔عثمان بھائی (عین وقت پر بہت خاص مہمان آ گئے تھے)
۲۲۔ علی اکبر نیازی
ان بیس کے علاوہ جو مجھے یاد ہیں وہ نام لکھ دیتا ہوں
۱۔شیخ انس مدنی...
جن بھائیوں کا آنا ان شاءاللہ کنفرم ہے انکے نام دوبارہ لکھ رہا ہوں انکے علاوہ کچھ چانس پر بھی ہیں ساتھ ساتھ جو نئے بھائی کنفرم ہوتے جائیں گے وہ یہاں ایڈ کرتا جاؤں گا (یہ لوگ وہاں فورم والے بھائیوں کے علاوہ ہیں)
۱۔سجاد بھائی (برفی والے)
۲۔زاہد بن فیض (بہاولنگر)
۳۔انجینیئر خواجہ امیر معاویہ...
مزید جن بھائیوں کے آنے کا چانس ہے ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں
۱۔اچھرہ سے حافظ عثمان بھائی
۲۔منصورہ سے عمر بھائی
۳۔ منصورہ سے انس بھائی
۴۔ جوہر ٹاؤن سے اختر بھائی
۵۔ رائیونڈ سے محسن علی تابش بھائی
اوپر معذرت کر دی ہے آپ سے پچھلے ہفتہ وعدہ کیا تھا جب یہ پوسٹ لگائی گئی تھی کہ آوں گا مگر میرا پاسورڈ گم ہو گیا تھا کیونکہ پہلا لیپ ٹاپ بیچا تھا تو پاسورڈ اسی میں سیو تھا اور پھر کافی عرصہ یہاں حاضری نہ دینے کی وجہ سے وہ بھول گیا تھا اب مشکل سے ملا ہے تو حاضر ہو سکا ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے بہت دیر سے آنے پہ بہت زیادہ معذرت کرنی ہے کہ بہت زیادہ خواہش ہونے کے باوجود کافی عرصے سے غائب رہا دراصل مصروفیت بہت زیادہ تھی اور آفس میں وقت نکالنا مشکل ہو رہا تھا
باقی میں ان شاءاللہ کوشش کرتا ہوں کہ ساتھیوں سے رابطہ کروں
میرا یہ چیلنج ہے کہ امریکہ یہ سب جھوٹ اپنے کتے مشرف کو بچانے کے لئے بول رہا ہے کہ جس نے اسکو کراچی سے پکڑ کے انکے حوالے کیا تھا
اور اگر یہ غلط ہے تو پھر ایک دفعہ عافیہ صدیقی کا لائیو انٹرویو کر کے اس بات کو واضح کر دیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا
دنیا میں بڑے سے بڑا بھی مجرم ہو اور وہ...
محترم حافظ عمران بھائی آپ نے شیخ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ کے مضمون پہ کچھ اشکال اٹھائے ہیں لیکن بات ابھی مبہم ہے
آپ ایسا کریں کہ پہلے اپنا موقف لکھیں پھر اس موقف پہ اپنی کوئی ٹھوس دلیل لکھیں اسکے بعد اگر شیخ رحمہ اللہ کے موقف کے خلاف آپ کا موقف ہو تو پھر پہلے شیخ رحمہ اللہ کے موقف کی دلیل...
جی بھائی جان جس کا بھی اینٹیں لگانے کا کام ہوتا ہے اسکو مستری ہی کہتے ہیں اور اسکو اینٹوں کی سال کا استعمال آتا ہو گا اگر اسکو اینٹوں کی سال کا استعمال ہی نہیں اٹا تو اسکو مستری نہیں کہ سکتے جس کا کام اینٹیں لگانا نہیں اسکو اینٹوں کی سال کا علم نہیں ہو گا
اب وہاں تو کام اینٹیں لگانا تھا مگر...
بھائی جان بڑا عجیب حل پیش کیا ہے آپ نے
جو متفق ہے اس میں تو لڑائی ہی نہیں وہ تو ویسے ہی پینچ رہا ہے اصل لڑائی تو اختلافی مسائل کی ہی ہے
مثلا فرض کیا میں کہتا ہوں کہ جی اختلافی مسئلہ تقلید کا ہے تو کیا تقلید سے عوام کو دور رکھا جائے
فرض کیا میں کہتا ہوں کہ اختلافی مسئلہ رفع یدین نہ کرنے کا ہے...