جی شیخ معذرت جرمانہ کے منافی نہیں ہے ان میں عموم خصوص کی نسبت ہوتی ہے یعنی معذرت عام اور جرمانہ خاص
یعنی جرمانہ تب ہی ہوتا ہے جب معذرت کرنے کا موڈ ہو جب معذرت کا تصور ہی نہ ہو تو انسان اپنی غلطی تسلیم ہی نہیں کر رہا ہوتا پھر تو جرمانہ نہیں ہو سکتا
پس پہلے سٹیپ میں میں نے معذرت کی اب اگلے سٹیپ...