• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    جزاکم اللہ خیرا بھائی پہلے مدرسہ کے سکسلے میں کافی مصروفیت رہی ابھی رمضان میں تراویح کے سلسلے میں مصروفیت ہے روزوں کے بعد تفصیل سے ان شاءاللہ لکھوں گا
  2. عبدہ

    ان حالات میں ولی الامر کون ہوگا؟

    جزاکم اللہ خیرا یا شیخ ویسے تو ہمارے شیخ محترم ڈاکٹر فیض الابرار بھائی وضاحت سے بتائیں گے میں اپنی رائے بتا دیتا ہوں شیوخ میری اصلاح کر دیں جزاکم اللہ خیرا جی میری رائے میں امامت دو قسم کی ہوتی ہے ایک امامت کبری یعنی مسلمانوں کے ایک متفقہ خلیفہ کی امامت اور دوسری امامت صغری یعنی اسکے علاوہ کسی...
  3. عبدہ

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    بھائی جان بدعت من عمل عملا فلیس علیہ امرنا کے تحت اسکو کہتے ہیں کہ جب کسی عمل کو کسی خاص لحاظ سے فکس (متعین) کر دیا جائے مگر اس خاص لحاظ سے فکس کرنے (متعین کرنے) کا حکم شریعت میں موجود نہ ہو پس یہ مندرجہ ذیل قسم کی ہو سکتی ہے ۱۔ جو کام ثواب کی نیت سے کیا جائے مگر اس کام کے کرنے کا شریعت میں...
  4. عبدہ

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    پیارے بھائی جان اللہ کے نبی ﷺ نے بتایا ہوا ہے کہ کن اسلاف کی پیروری کی جائے گی فرمایا خیر القرون قرنی ثم الذین یلونھم ثم الذین یلونھم تو ان اسلاف کی پیروری کی جائے گی البتہ جو آپ کا سوال ہے کہ ان تین ادوار میں تو بہت سے اسلاف ہیں اور ان میں اختلاف بھی ہے تو اصل پیروری کس کی کی جائے گی اور اسکا...
  5. عبدہ

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    پیارے بھائی جان اللہ آپ کا دین سمجھنے کا شوق مزید بڑھائے اور دین کے حرص رکھنے پہ آپ کو اجر عظیم دے پیارے بھائی یہ فورم اسکے اراکین کا بھی ہے اور اس کےان ناظرین کا بھی ہے جو اسکے رکن تو نہیں مگر اس کے قاری ضرور ہیں آزادانہ بحث سے مراد یہی ہے کہ ان اراکین اور ناظرین کے لئے آزادانہ بحث کی سہولت...
  6. عبدہ

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    محترم شیخ خضر بھائی میرے خیال میں اوپر سرخ دائرے میں الفاظ پہ ان بھائی کو اشکال تھا جس کا جواب شاید واضح نہیں ہوا دیکھیں بینکاری والے مسئلے تک تو آپ کی بات درست بنتی ہے مگر جب آپ بھی کہ رہے ہیں کہ تصویر کی حرمت پرانی چیز ہے اور آگے آپ کہ رہے ہیں کہ اس تصویر سے بچ کر اگر میڈیا استعمال کر سکتے...
  7. عبدہ

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    جی اسکے بارے اوپر بتایا ہے کہ مسلمانوں کو امریکہ میں جتنا بھی سکون فراہم کر دو مگر اگر تم ان مسلمانوں کے نبی ﷺ کے حوالے سے انکو سکون نہیں دے سکو گے تو میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہے کہ تم ایک بھی امریکی سچا مسلمان نہیں دکھا سکوں گے جو تم سے خوش ہو گا یعنی تم ہم سے سب کچھ چھین لو ہماری ماوں بہنوں...
  8. عبدہ

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    یہ عام مسلمانوں سے آپکی مراد کیا وہ ہے جو امریکہ کے گن گاتے ہوں وہ عام ہیں اور جو امریکہ کو برا کہتے ہوں وہ خاص ہیں اس طرح تو ہم بھی کہ سکتے ہیں کہ ہم نے بھی عام امریکیوں کے خلاف جنگ نہیں کی اسامہ رحمہ اللہ نے بھی عام امریکیوں کے خلاف جنگ نہیں کی بلکہ ان امریکی غالب نظام کے خلاف جنگ کی ہے جو...
  9. عبدہ

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    جزاکم اللہ خیرا بھائی جان جی واقعی فرصت بہت کم ملتی ہے فواد صاحب چلیں آپ اپنی تسلی کسی سے بھی کروا لیں کہ میرا مفروضہ غلط ہے یا آپ کا اسکو تھریڈ کو دیا ہوا موضوع غلط ہے میں آپکی غلطی پھر واضح کر دیتا ہوں دیکھیں مندرجہ ذیل اصولوں کو ہمیشہ یاد رکھیں ۱۔کوئی بھی انسان ایک سے زیادہ چیزوں سے محبت...
  10. عبدہ

    بیٹا دوڑ کے میرے لئے پانی لاؤ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ پیارے بھائی آپ جس شق کی بات کر رہے ہیں اوپر پہلی پوسٹ میں اسی شق کی ہی بات کی گئی ہے کہ جیسے بیٹا کہتا ہے کہ اگر اکثریت کہے تو پانی پلانا ہے تو اسی طرح یہ آپ کی بیان کردہ شق بھی کہتی ہے کہ اگر اکثریت پارلیمنٹ پاس کرے گی تو کوئی بل پاس ہو گا نہیں پیارے بھائی یہ آپ کی...
  11. عبدہ

    بیٹا دوڑ کے میرے لئے پانی لاؤ

    یہاں یہ بتاتا چلوں کہ شاید محترم بھائی کو غلط فہمی ہو رہی ہے کہ یہ جمہوری نظام صرف حکمرانوں کو سیلیکٹ کرنے کا ہے قانون کو سیلیکٹ کرنے کا نہیں اس لئے وہ یہ کہ رہے ہیں کہ اگر اچھے لوگ اس نظام کے ذریعے سیلیکٹ ہو کر اوپر آ جائیں گے تو وہ اس نظام کے لئے اچھا ہو گا تو میرا خیال ہے ایسا بالکل نہیں...
  12. عبدہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    سبحان اللہ خود اپنے منہ سے ہی سچ اگل دیا جی یہی تو ہم کہتے ہیں کہ خالی آپ کے الفاظ اور دھوکے والی پوسٹیں یہاں مسلمانوں کے دلوں سے امریکی اعمال کی سیاہ کاریوں کو نہیں دھو سکتے ہم مسلمان آپ کے الفاظ کے مقابلے میں امریکی اعمال کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں چلیں یہاں آپ کے اصول کو آپ کے سامنے ہی پیش...
  13. عبدہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد صاحب اس کمنٹ کا بیک گراونڈ بتا دوں کہ میں نے مندرجہ ذیل سوال کیا تھا کہ اسکے جواب میں فواد صاحب نے کہا کہ یعنی میرے سوال میں اصل پوانٹ کو نظر انداز کر دیا اور ایک نیا معاملہ کھول لیا میرے سوال کا مقصد اس بیان کی تصدیق نہیں تھا کہ امریکہ نے پاکستان کو دھمکی دی یا نہیں بلکہ یہ تھا کہ...
  14. عبدہ

    موصل کا معرکہ

    جی جناب اسکو مداخلت ہی کہیں گے کیونکہ یہ مداخلت ان اپیلوں سے متاثر ہو کر نہیں کی گئی کیونکہ اس سے کئی گنا زیادہ اپیلیں کشمیر اور برما وغیرہ کے معاملے میں مسلمانوں نے کی ہیں مگر وہاں چونکہ انکی مرضی کے خلاف اپیل تھی اس لئے وہاں مداخلت نہیں کی گئی پس ان اپیلوں کو تو صرف ڈھال بنایا جاتا ہے جیسا کہ...
  15. عبدہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    جی اسی کا تو جواب چاہئے کہ امریکہ کب اور کہاں فوجیں اتارے گا پس میرے سوالات ہیں کہ ۱۔ کیا امریکہ نے اس بارے کوئی اصول بنایا ہوا ہے ۲۔اگر کب اور کہاں فوجیں اتارنے کا اگر کوئی اصول ہے تو کیا وہ اصول انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے یا نہیں ۳۔اگر امریکہ کہے کہ وہ اصول یو این او کی مرضی ہے توپھر میرا...
  16. عبدہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    جی بالکل اس سے پہلے بھی امریکہ نے پاکستان کو بہت سی چیزوں میں خود کفیل بنایا ہے مثلا اپنے ایجنٹ مشرف کے ذریعے جامعہ حفصہ، باجوڑ مدرسہ وغیرہ جیسے اقدامات کروا کر ہمیں خودکش بمباروں میں خود کفیل بنایا ہے اسی طرح ہم جنس پرستی، فحاشی اور دوسری بہت سی جہالتوں میں خود کفیل بنایا ہے کہ جس کے بارے اللہ...
  17. عبدہ

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    مشال کے قتل کے واقعے پہ میری تجویز: بعض معاملات ایسے ہوتے ہیں کہ انکے لئے اصول تھوڑے سے مختلف بنائے جاتے ہیں مثلا پاکستان کی سالمیت ایک ایسا حساس اور اہم معاملہ ہے کہ اسکے لئے اصول اور قانون باقی قوانین سے یکسر ہٹ کر ہیں اور اسی لئے ایجنسیاں بنائی گئی ہیں جنکو بہت سے اخٹیارات دیے گئے ہیں اور...
  18. عبدہ

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    پیارے بھائی جان اللہ آپ کو جزائے خیر دے میرے خیال میں ثبوت اکٹھے کرتے وقت قرآن کی ایک آیت کو دیکھنا لازمی ہوتا ہے کہ ان جاءکم فاسق بنباء فتبینوا پس میڈیا کی بات پہ اعتبار نہیں اور جو لوگ کہ رہے ہیں کہ اس کے کمرے کی دیواروں پہ اللہ اور رسول کی محبت کی باتیں لکھی تھی تو ان سے جاہل کوئی نہیں...
  19. عبدہ

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    پیرے بھائی جان ویسے تو اوپر بلال خان بھائی کا مضمون پڑھنے سے پتا چل جاتا ہے کہ اس نے گستاخی کی تھی پھر بھی میں نے اوپر تفصیل سے لکھا ہے کہ بعض معاملات ایسے ہوتے ہیں کہ جہاں پہ ثبوت کو مسخ کر دیا جاتا ہے خصوصا جب پورا میڈیا اور پوری انتظامیہ اسکے خلاف ہو اور وہ اپنے یورپی آقاوں کو خوش کرنا چاہتی...
  20. عبدہ

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    1-یہی دلیل ٹی ٹی پی والے بناتے ہیں کہ جامعہ حفصہ کے واقعے کے بعد ہی ہم نے دھماکے شروع کیے ہیں اور اپنی تائید میں وہ جنرل شاید عزیز کا انٹرویو بھی لگاتے ہیں کیسی جاہلانہ باتیں یہ لبرل کرتے ہیں اس طرح تو کہا جا سکتا ہے کہ ان چھوٹے چھوٹے بچوں کو خودکش بمبار کس نے بنایا کیا بھائی جان کسی کے غلطی...
Top