الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائیو اوپر آپ بلال خان کی ایک تحریر ہے اس میں اس قتل کے بارے تقریبا ہر ہر اعتراض کا جواب بہترین لکھا گیا ہے اللہ جانتا ہے کہ گستاخ رسول ﷺ کے بارے کوئی فاسق سے فاسق مسلمان بھی کمپرومائیز نہیں کر سکتا
البتہ ایک اعتراض بہت بڑا کیا جا رہا ہے کہ
کیا اس طرح پھر مولویوں کو کھلی چھٹی دے دی جائے...
جی بھائی جان اوپر میں نے بتایا ہے کہ مروجہ جمہوریت (جس میں مسلمان اور کافر کو برابر حق ہوتا ہے) اسلام میں مطلوب تو نہیں مگر اگر آ جائے تو طوعا کرھا قبول کرنے میں منع نہیں جب تک اسکا مقصد صرف حکمران کا تعین کرنا ہو مگر یہاں مروجہ جمہوریت کا مقصد صرف حکمران کا تعین کرنا نہیں ہوتا بلکہ نافذ نظام...
بھائی جان اس میں دو باتیں ہیں جنکو لوگ بھول جاتے ہیں
۱۔پہلی بات تو یہ میرے بھائی کہ آئین پاکستان کو مکس کر دیا گیا ہے پس آئین کے حکم کو دیکھنے کے لئے کسی ایک شق کو نہیں دیکھا جائے گا بلکہ پوری روح کو دیکھا جائے گا اسکو میں ایک مثال سے سمجھاتا ہوں آج کل بریلویوں کے ڈاکٹر اشرف جلالی جگہ جگہ...
محترم بھائی اوپر آپکی بات میں آخری ہائیلائٹ کردہ بات پہ میرے علم کے مطابق سب کا علماء کا اس حد تک مکمل اتفاق ہے کہ بادشاہت یا جمہوریت کے نظام سے کسی کو حکمران بنانا کفر کا سبب بالکل نہیں ہے
ہاں اس میں اختلاف ہو جاتا ہے کہ ایک بادشاہ یا جمہوری حکمران کسی ملک کا حکمران بننے کے بعد پھر غیر اللہ...
محترم بھائی @سید طہ عارف اور محترم بھائی @یوسف ثانی میں کوئی مفتی نہیں ہوں اصل فتوی تو کوئی مفتی ہی دے سکتا ہے البتہ اپنے علم کی بنیاد پہ میں آپ دونوں کی باتوں کا جواب نیچے پوسٹ میں دے دیتا ہوں ان جوابات کو آپ اپنے ان سوالات سے ملا کر کسی جید شیخ و مفتی سے کنفرم کریں اور اگر ان شیخ صاحب کے...
محترم ڈاکٹر صاحب کا نظریہ اپنی جگہ مگر مجھے انکی بات مکمل درست نہیں لگی جہاں تک ٹی ٹی پی وغیرہ کا جہاد ہے اسکو تو کوئی بھی درست نہیں کہتا مگر اسکی بنیاد پہ ہر جہادی تنظیم کا ہی انکار کر دینا میرے نزدیک ایسے ہی ہے جیسے کوئی سکھ کی داڑھی دیکھ کر اہل حدیث کی لمبی داڑھیوں پہ طنز کرنے لگے جیسا کہ کچھ...
جی مجھے لگتا ہے کہ ہم ابھی تک آپ کو اپنی بات نہیں سمجھا سکے دیکھیں بھائی آپ دو الگ باتوں کو مکس کر رہے ہیں
۱۔حدیث اور تاریخ کو پرکھنے کے اصولوں کو مکس کرنا
۲۔حدیث اور تاریخ سے دین کس سے ثابت ہوتا ہے کس سے نہیں انکو مکس کر دینا
آپ پہلے نمبر کا بار بار ہم سے اقرار کروانا چاہ رہے ہیں جس سے ہمیں...
میرے پیارے بھائی جان سند چاہنے ور نہ چاہنے کے کچھ اصول و ضوابط ہیں کہ کہاں سند چاہئے ہو گی اور کہاں نہ چاہئے ہو گی
۱۔جہاں کوئی شرعی مسئلہ یعنی اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی بات کو ثابت کرنا ہوتا ہے وہاں سند لازمی چاہئے ہوتی ہے (البتہ یہ یاد رہے کہ سند خالی متصل ثقہ راویوں کا ہی ہونا نہیں ہوتا بلکہ...
پیارے بھائی جان اللہ آپ کو دین کی تبلیغ کے حرص پہ اجر عظیم دے مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ اوپر شیخ کفایت کے الفاظ سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے کہ وہ کہ رہے ہوں کہ حسین رضی اللہ عنہ نے یزید کی بیعت کی تھی جسکو آپ کھلا جھوٹ کہ رہے ہیں
اصل مفہوم اور تفصیل تو شیخ کفایت ہی بتا سکتے ہیں مگر اس میں...
ہمارے پیارے بھائی سعید عمران کو اس پہ اعتراض ہے کہ شاید ایک طرف شیخ کفایت حفظہ اللہ طبری کی تاریخی روایات کی سند پہ بات کرتے ہیں اور دوسری طرف جب اپنا موقف بیان کرتے ہیں تو پھر طبری کی تاریخی روایات کے حوالے دیتے ہیں
تو بھائی جان ایک بات تو یہ ہے کہ جو تاریخی روایات خود انہوں نے تاریخ طبری وغیرہ...
بھائی جان میرے علم میں کوئی بھی ایک اہل حدیث عالم نہیں ہے کہ جو بغیر سند کے مامون یا کسی بھی خلیفہ کو داغدار کرتا ہو آپ اسکی کوئی مثال بتا دیں تاکہ ہم ایسے لوگوں سے بچ کر رہ سکیں جزاکم اللہ خیرا
جی پیارے بھائی آپ کی بات سو فیصد درست ہے کہ جس تاریخی مسئلہ میں اختلاف نہیں ہے اور کسی بھی ایک نامور سلفی عالم نے اسکو نہیں جھٹلایا تو اسکو من ع عن قبول کیا جا سکتا ہے صرف تاریخی حد تک
اور میرے علم میں کوئی ایک بھی اہل حدیث عالم نہیں جو ایسے کسی تاریخی واقعے کو کہ جس پہ تمام سلف کے علماء متفق...
بھائی مجھے سمجھ نہیں آئی تھی کہ آپ کیا پوچھ رہے ہیں اگر آپ روایات کے صحت کے بارے رائے لینا چاہتے ہیں تو میرے بھائی اس سلسلے میں مجھ سے کہیں زیادہ صاحب علم موجود ہیں جیسا کہ جو تحقیق کر کے آپ کو بتا سکتے ہیں جیسا کہ شیخ کفایت بھائی ، اسحاق سلفی بھائی اور شیخ خضر بھائی
اور ویسے شیخ خضر بھائی...
پیارے بھائی جان ہم تو آپ کے اوپر بیان کیے گئے اصول کے مطابق ہی عمل کرتے ہیں آپ خود ہی اپنے اصول کو لاشعوری طور پہ بھول جاتے ہیں
ہم ابرہہ کے واقعہ کو تاریخ کی حد تک ہی لیتے ہیں اور اسکا جتنا قرآن میں یا صحیح احادیث میں ذکر آیا ہے اسکے اوپر کسی کے ایمان کو پرکھتے ہیں مگر بے سند واقعہ چاہے...
پیارے بھائی جان آپ کی پوری بحث کا خلاصہ خود آپ کی پہلی پوسٹ میں دیا گیا ہے جس میں آپ نے خود ایک اصول بنایا ہے کہ
کسی بات کی تصدیق کرنے کی ضرورت تب ہوتی ہے جب کوئی اس بات کو دین بنانے کی کوشش کرے یعنی اسی کے اوپر کسی کے دیندار یا بے دین ہونے کا انحصار کیا جاتا ہو
اب اس سے زیادہ ہم اور کیا...
بھائی جان آپ پہلے یہ بتائیں کہ آپ مندرجہ ذیل میں سے کون سے گروہ سے ہیں تاکہ اسکے مطابق آپ کو مطمئن کیا کا سکے
۱۔آپ امام مھدی کی تمام احادیث کو ضعیف مانتے ہیں (تو ہم آپ کو ایک ایک کر کے صحیح احادیث بتائیں گے اس پہ آپ اعتراض کریں)
۲۔آپ کے نزدیک کچھ احادیث صحیح ہیں اور کچھ ضعیف ہیں اور آپ...
بھائی جان خالی گمان کو دیکھنا ہے یعنی احتمال کو دیکھنا ہے تو احتمالات تو اور بھی بہت سے ہو سکتے ہیں خالی آپ والا ہی کیوں
مثلا اگر کوئی جج بن کر مخٹلف فقہاء کے اقوال پہ عمل کی کوشش کرے گا تو ہو سکتا ہے کہ
۱۔وہ ساری کی ساری غلط باتوں پہ عمل کرے
۲۔وہ زیادہ غلط اور کم درست باتوں پہ عمل کرے
۳۔وہ...
پیارے بھائی جان آپ کس چیز کو اجتہاد سمجھ رہے ہیں
اگر آپ فقہی مسائل کے قرآن و حدیث سے استنباط کرنے کو اجتہاد کہ رہے ہیں تو وہ مجھ جیسا عامی اہل الحدیث شاید کما حقہ نہ کر سکتا ہو
البتہ اگر آپ بعض مسائل میں فقہاء کے دلائل کو دیکھ کر اس میں اقرب الی الصواب کے فیصلہ کرنے کو بھی اجتہاد ہی تصور...
چلیں بھائی جان میں نے بات تو کسی اور لحاظ سے کی تھی لیکن اگر آپ آپ وکیل کا نام نہیں لینا چاہتے بلکہ جج کو عامی سے کمپیئر کرنا چاہتے ہیں تو اسکو لے لیتے ہیں
دیکھیں مختلف جج مختلف فیصلے کرتے ہیں مثلا بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ کسی جج نے کیا تھا ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا فیصلہ کسی جج نے کیا تھا اور...
پیارے بھائی جان بہت معذرت کے ساتھ اگر آپ غیر مقلد پہ نفس کا بندہ بننے کا الزام لگائیں گے تو پھر شیشے کے گھر میں کھڑے ہو کر مارے جانے والے پتھروں کی طرح ہی ہوں گے کیونکہ نفس کا بندہ بنتے تو ہمیں تقلید کرنے والے بھی نظر آتے ہیں جب ہمارے علماء کے پاس روزانہ سیکڑوں اکٹھی تین طلاقیں دینے والے آتے...