• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﻓﻘﮩﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ؟

    @محمد نعیم یونس بھائی ہمارے پیارے بھائی جان کو ابتسامہ کا مطلب بھی سمجھا دیں اور اسکے بعد بغیر ابتسامہ کے ٹھنڈا رہنے کے دعوے کا بھی سمجھا دیں جزاکم اللہ خیرا
  2. عبدہ

    ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﻓﻘﮩﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ؟

    محترم بھائی آپ کا کہنا کہ جب بھروسہ والا ہے ہی نہیں تو پھر کس عالم سے استفادہ کریں تو اس سلسلے میں کہنا ہے کہ اوپر جس اقتباس کو لے کر آپ نے یہ کمنٹ کیا ہے اس میں یہی بتایا گیا ہے کہ اگر بھروسہ والا نہ ملے یعنی دل کسی پہ مطمئن نہ ہو تو اہل علم سے رجوع جاری رکھیں جب تک کہ کسی پہ بھروسہ نہ ہو...
  3. عبدہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    محترم @اشماریہ بھائی ایک سوال ذہن میں آیا ہے کہ ولا تبطلوا اعمالکم میں جو باطل ہے اس باطل سے کیا مراد ہے کیونکہ میرے علم کے مطابق احناف کے ہاں باطل وہ چیز ہوتی ہے جو اصل اور وصف دونوں میں منع ہو یعنی خلاف شریعت ہو جبکہ جو چیز اصل میں تو منع نہ ہو مگر وصف میں منع ہو وہ باطل کی بجائے فاسد ہوتی...
  4. عبدہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    جی بھائی جان ایسی حدیث میرے علم میں تو نہیں کسی ور بھائی کا مجھے علم نہیں ویسے ذخیرہ احادیث میں کسی حکم پہ عمل نہ ملنا اس حکم کو باطل نہیں کرتا ایسے تو اور بھی احکامات ہیں کہ جن کا عملی نمونہ احادیث میں نہیں ملتا لیکن واضح حکم ہونے کی وجہ سے انکو قابل حجت منا جاتا ہے البتہ بالکل اسی جیسی مکمل...
  5. عبدہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    محترم بھائی پہلی بات تو یہ کہ واقعی بعض فقہاء نے ایسی تاویل کی ہے اور نیک نیتی سے ہی کی ہے اور اس پہ انکو ثواب ملے گا البتہ کیا وہ تاویل یا بات درست ہے یا اجتہادی غلطی ہے اس پہ کوئی بحث کر سکتا ہے اور اپنا موقف رکھ سکتا ہے اوپر آپ نے آیت ولا تبطلوا کا ذکر کیا اس میں کچھ اشکالات ہیں آپ نے آیت...
  6. عبدہ

    پروجیکٹر (ملٹی میڈیا) کے بارے معلومات درکار ہیں

    جزاکم اللہ محترم مظاہر بھائی جان میں پہلے جنرل کلاس پڑھاتا تھا تو اس وقت میرے پاس ڈیل کا پروجیکٹر تھا جو ابھی خراب ہے بعد میں مدرسہ سے تعلق زیادہ ہو گیا تو کلاس کا سلسلہ ختم ہو گیا ابھی مدرسہ کے لئے ایک پروجیکٹر لینا تھا تو مجھے معلومات چاہئے تھیں کہ پروجیکٹر کی رینج وغیرہ کیا ہوتی ہے اور عام...
  7. عبدہ

    پروجیکٹر (ملٹی میڈیا) کے بارے معلومات درکار ہیں

    محترم بھائیو السلام علیکم: ہم نے اپنے مدرسے کے لئے ایک عدد ملٹی میڈیا خریدنا ہے چونکہ مشوری میں خیر ہوتی ہے اس لئے اسکے بارے مندرجہ ذیل معلومات چاہئیں ۱۔مدرسہ میں چھوٹے ہال میں کس سپیسیفیکیشن والا ملٹی میڈیا ہو ۲۔کون سی کمپنی والا زیادہ گارنٹی والا یعنی پائیدار ہو گا ۳۔لاہور میں کہاں سے اور کتنی...
  8. عبدہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    اسکو کہتے ہیں چٹ بھی اپنی پٹ بھی اپنی۔ یعنی ایک تیر سے دو شکار کرنا چاہتے ہیں اوپر جو انہوں نے دو باتوں میں امریکہ کی مظلومیت ظاہر کی ہے اس تلبیس ابلیس کا پول کھولنے کے لئے میں نیچے چند مثالیں لکھتا ہوں انکو پڑھنے کے بعد سب دجل ان شاءاللہ واضح ہو جائے گا 1-آپ کو پتا ہے غالی قسم کے صوفیوں میں...
  9. عبدہ

    فیس بک، مائیکروسافٹ، گوگل اور ٹوئٹرکا نفرت انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

    جزاکم اللہ خیرا ویسے میں نے کچھ مصروفیات کی بنا پر فیس بک پہ جانا بند کر دیا ہے وقت زیادہ ضائع ہو تا ہے
  10. عبدہ

    فیس بک، مائیکروسافٹ، گوگل اور ٹوئٹرکا نفرت انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

    کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ ایک دو دن سے فیس بک صحیح کام نہیں کر رہی کیا سب کے ساتھ ایسا ہی ہے یا میرے ساتھ صرف ایسا ہو رہا ہے اور کہیں یہ وہی پابندی کے ابتدائی شاکس تو نہیں ہیں ابتسامہ
  11. عبدہ

    موصل کا معرکہ

    جی بالکل یہی بات کہ جس طرح فواد صاحب کہ رہے ہیں کہ وہ داعش کے چونکہ خلاف ہیں اس لئے ہم سب انکے ساتھ ہو جائیں تو ہم کہتے ہیں کہ یہ تو آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا والی بات ہو گی جتنے داعش غلط ہیں ان سے کئی گنا زیادہ امریکہ غلط ہے جتنا داعش مسلمانوں کو مار رہی ہے اس سے کہیں زیادہ امریکہ مار رہا ہے...
  12. عبدہ

    کیا شیعہ اور سنی مسالک میں امن ممکن ہے؟ ہمارے عھد میں- ڈاکٹر محی الدین وسیم

    معاف کرنا بھائی مجھے تو جو کچھ اس پوسٹ میں کہا گیا ہے وہ جہالت ہی لگی ہے آپ ضڑور مجھ سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر مجھے اسکے جہالت نہ ہونے پہ قائل کرنے کے لئے آپ کو دلیل دینی پڑے گی دیکھیں اسکے جہالت ہونے کی سب سے بڑی دلیل میں ایک الزامی سوال کی صورت آپکو دکھاتا ہوں میرا سوال ہے کہ جو اس پوسٹ میں...
  13. عبدہ

    قاری محمد حنیف ڈار امام و خطیب مسجد مرکز پاکستان ابوظہبی متحدہ عرب امارات اور سنت کی اقسام

    جی اسکو کہتے ہیں حق کو باطل سے گڈ مڈ کرنا یعنی جس حدیث سے حدیث کی اتباع کرنا نکلتی ہے اسکو ہی الٹ استعمال کیا جا رہا ہے دیکھیں بھائیو جب اللہ کے نبی ﷺ نے یہ کہ دیا کہ میری کچھ باتیں دین کے معاملے میں ہوتی ہیں اور کچھ دنیا کے معاملے میں تو تم دین والی باتوں کو لازم پکڑو مگر دنیاوی باتوں میں...
  14. عبدہ

    موصل کا معرکہ

    غالب نے تو کہا تھا کہ جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں غالب سے معذرت کے ساتھ میں کہنا چاہوں گا کہ جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں نرالا نرالا دجل دیکھتے ہیں بنا کر مظلوموں کا ہم بھیس غالب تماشائے اہل فورم دیکھتے ہیں بہت جلد بشرطِ فرصت یہاں بھی آپ کا پیچھا کرتا ہوں ان...
  15. عبدہ

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    کسی سے محبت کرنے پہ اسلام میں اعتراض نہیں کیا جاتا ختی کہ کافر سے محبت کرنے پہ بھی اعتراض نہیں کیا جاتا کیونکہ اللہ کے نبی ﷺ اپنے چچا ابو طالب سے بے پناہ محبت کرتے تھے اسی طرح مطعم بن عدی سے محبت کرتے تھے البتہ اسلام میں مسئلہ وہاں کھڑا ہوتا ہے جہاں اللہ اور محمد ﷺ اور اسلام کے مقابلے میں کسی...
  16. عبدہ

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    یہاں آپ نے دو باتیں بتائی ہیں ۱۔ ہم مسلمان ہیں ۲۔ہم امریکی ہیں ہمیں امریکہ سے محبت ہے میرا پہلا سوال ہے کہ جب آپ نے یہ لکھا کہ ہم مسلمان ہیں تو اسکے آگے یہ نہیں لکھا کہ ہمیں مسلمانوں سے محبت ہے لیکن جب آپ نے لکھا ہے کہ ہم امریکی ہیں تو اسکے آگے یہ لکھا ہے کہ ہمیں امریکہ سے محبت ہے اس...
  17. عبدہ

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    فواد صاحب میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ آپ سے سلام کر کے ہی گزر جایا جائے مگر کیا کریں جب آپ لوگوں کو گمراہ کرتے نظر آتے ہیں تو مجھ سے رہا نہیں جاتا پس چلیں اب آپ کے ہی تھریڈ میں میرا اور آپ کا مناظرہ شروع مناظرہ کا موضوع بھی یہی آپ کا دیا ہوا ہے کہ ہم مسلمان ہیں ہم امریکی ہیں ہمیں امریکہ سے...
  18. عبدہ

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    جی شیخ صاحب یہ ڈیوٹی تو نعیم بھائی کی تھی لیکن کیا کریں کہ جب صوتحال یہ ہو کہ جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے خیر میں کوشش کر کے کچھ تفصیل لکھتا ہوں اس دفعہ دعوت کا ٹائم مغرب کے آدھا گھنٹے بعد کا تھا کچھ تو نماز پہ ہی آ گئے تھے باقی نماز کے بعد آنا شروع ہو گئے شروع میں عمومی باتیں ہوتی...
  19. عبدہ

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    اس دعوت میں شامل ہونے والے بھائیوں کے نام نیچے ہیں ۱۔ @انس ۲۔ @قاری مصطفی راسخ ۳۔ @رانا ابوبکر ۴۔ اصغر بھائی (محدث لائبریری) ۵۔حافظ سلمان زاہد ۶۔ مفکر اسلام ( ہر دفعہ ہوتے ہیں فورم نام یاد نہیں) ۷۔ @ابراھیم کیلانی (مولانا عبدالرحمن کیلانی کے پوتے انس بھائی کے کزن) ۸۔ حافظ وقاص قصوری (استاد بیت...
Top