• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    سمجھ نہیں آئی پیارے بھائی جان مشکل اور کیا ہوتی ہے آپ کس قسم کی مشکل کی بات کر رہے ہیں اطاعت میں نفس کے خلاف کام کرنا ہی تو مشکل ہوتی ہے پس جو اوپر معروف کاموں میں حکمران کی اطاعت کرتا ہے وہی تو مشکل کام ہے مجھے سمجھ نہیں آئی آپکی بات
  2. عبدہ

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ بھائی جان آپ نے بالکل درست سمجھا کہ اطاعت سے مراد ملکی قوانین پہ عمل کرنا ہے کیونکہ وہ حاکم کے ہی بنائے ہوتے ہیں اور انکی اطاعت امیر کی اطاعت ہی ہوتی ہے اور انکی نافرمانی امیر کی نا فرمانی ہی ہوتی ہے جی آئین یا قانون کے مطابق حاکم کوئی بھی ہو اسکی اطاعت لازم ہے نہیں...
  3. عبدہ

    استغاثہ کے مسئلہ میں بریلوی علماء کی دلیل کا تجزیہ

    یہاں یہ یاد رکھا جائے کہ غیراللہ سے بعض خاص قسم کی مدد مانگنے کو اہل الحدیث بھی شرک کہتے ہیں اور بریلوی بھی شرک کہتے ہیں یعنی غیراللہ سے ہر قسم کی مدد مانگنے کو دونوں شرک نہیں کہتے صرف بعض وسم کی مدد کو شرک کہتے ہیں اب فرق یہ ہے کہ اہل الحدیث کے ہاں غیر اللہ سے مدد کے شرک ہونے کی علت کوئی اور ہے...
  4. عبدہ

    استغاثہ کے مسئلہ میں بریلوی علماء کی دلیل کا تجزیہ

    استغاثہ لغیر اللہ پہ فیس بک پہ ایک پوسٹ لگائی تھی وہاں مافوق الاسباب اور ماتحت الاسباب کی بات ہو رہی ہے ساتھ بریلوی کی طرف سے متصرف سمجھ کر مانگنے اور اسکے بغیر مانگنے میں میں فرق کی بات ہو رہی ہے اس پہ کسی بھائی نے پہ یہ لنک دیا تھا اور وضاحت مانگی تھی بھائی جان یاد رکھیں کہ شیطان کے پیروکاروں...
  5. عبدہ

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    محترم شیخ آپ ایسا کریں اللہ آپ کو جزائے خیر دے مجھے تھوڑی مزید وضاحت کر دیں کہ میں نے کیا بات غلط لکھی ہے کیونکہ میرے اوپر بات مکمل واضح نہیں ہوئی میرا خیال ہے کہ اس طرح تعین کے بغیر کوئی بات کہنے سے بات واضح نہیں ہوتی جب تک کوئی غلطی واضح نہ لکھی جائے پس آپ میری غلط بات کے صرف غلط حصے کا...
  6. عبدہ

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    جی محترم بھائی اوپر ضابطہ ہی نمبر وار بتایا ہے کہ کس امیر کی اطاعت لازم ہو گی اور کہاں کہاں لازم ہو گی جی یہ بات درست ہے لیکن ہم اس سلسلے میں صرف غلطی کی نشاندہی کر سکتے ہیں جو ہماری استطاعت میں ہے اور کچھ نہیں کر سکتے کیسے حکمرانوں کے خلاف؟ سمجھ نہیں آئی اوپر میں نے وضاحت کی تھی کہ ایک وہ...
  7. عبدہ

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    پیارے ناصم بھائی جان میری ہمیشہ فورم پہ یہ کوشش رہی ہے کہ بغیر دلیل کے کوئی بات نہ کی جائے اور ہمیشہ وہ دلیل لی جائے کہ جس پہ آپ کے لاجواب ہونے کا مسئلہ نہ ہو اور اگر کسی وقت آپ کو مخالف کی دلیل درست معلوم ہوتی ہو تو مکمل تحقیق کے بعد آپ اپنا موقف تبدیل کر لیں میں نے اوپر تھوڑی بہت بحث پڑھی...
  8. عبدہ

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    ہماری لاہور والی دعوت کا کوئی پرسان حال نہیں (ابتسامہ) @محمد نعیم یونس بھائی آپ اس دن نہیں آئے تو کوئی اس دعوت کا حال لکھنے والا ہی نہیں میں بھی آج اس دعوت کے بعد فورم پہ آیا ہوں کافی مصروفیت رہی الحمد للہ اندازا کوئی پینتیس یا چالیس بھائی تھے آدھے پرانے اور آدھے نئے تھے وہاں سب بھائیوں...
  9. عبدہ

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    جی مجھے معلوم نہیں تھا میں انکو تلمیذ بھائی کا ساتھی ہی سمجھ رہا تھا اسی لئے انکو کہا تھا کہ انکو فرق سمجھا دیں مگر بعد میں اندازہ ہو گیا جزاکم اللہ خیرا
  10. عبدہ

    را کے ایجنٹوں کے دھماکے اور فساد کا خاتمہ کیسے؟

    تمہید: کچھ دنوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ پورے پاکستان میں دھماکوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس میں کئی معصوم لوگوں کو مار دیا گیا ہے جیسا کہ لاہور میں میڈیکل سٹور والوں کے احتجاجی جلسےپہ حملہ ہوا پھر سہون دربار پہ حملہ ہوا یا ڈیفنس میں ہوٹل پہ حملہ ہوا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس میں راء کے...
  11. عبدہ

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    جزاکم اللہ خیرا یا اخی المکرم اپنے بھائی کی اصلاح کا سوچنا ہم سب کے لئے لازمی ہے جو بھلائی ہمیں اللہ نے عطا کر دی ہے تو اس میں دوسروں کو شریک کرنے پہ حریص ہونا ایک مسلمان کے لئے لازمی ہے اسی بنا پہ جو سمجھ آتی ہے اس طرح سمجھانے کی ان حنفی بھائیوں کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں اور یہ بھی اسی وجہ...
  12. عبدہ

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    @تلمیذ بھائی جان آپ محترم راشد بھائی کو تھوڑی وضاحت کر دیں کہ تقلیدِ مطلق (جو تقلید شخصی کے مقابلے میں بیان کی جاتی ہے) کو میں نے نہیں چھیڑا میں نے تو تقلید کے مطلقا حرام ہونے کی بات کی ہے جو بالکل اور بات ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے
  13. عبدہ

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    جی محترم بھائی میں نے بھی واقعی بہت سے اہل الحدیث کو کنفیوژن میں دیکھا ہے کہ کون سی تقلید کب اور کہاں جائز ہے اور کہاں نا جائز ہے یہ بہت لوگوں کو واضح نہیں ہوتا مگر اہل علم اس سے نا واقف نہیں ہیں پیارے بھائی میرے علم کے مطابق ہمارے ہاں مطلق تقلید ناجائز نہیں بلکہ وہ تقلید ناجائز ہے جہاں آپ پہ...
  14. عبدہ

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    یہاں حقیقت ایسے نہیں ہے وہ جماعت سلفی تو کجا مسلمان ہونے کا دعوی بھی نہیں کر سکتی جو شریعت کے نفاذ کے لئے کوشاں نہ ہو ہاں یہاں جو مطلقا کوشاں ہونے کی نفی کی گئی ہے وہ درست نہیں ہے ہاں خرابی والے اور مفسدے والے طریقے سے کوشاں ہونے کی نفی کرنا غلط نہیں ہوگا
  15. عبدہ

    اسلام جہاد اور مغرب

    بھائی جان میں اسکا آہستہ آہستہ جواب لکھتا ہوں مگر مصروفیت کی وجہ سے جلدی لکھنے کی وجہ سے غلطیاں ہوں گی آپ ایسا کریں کہ اسکو ورڈ میں کنورٹ کر ایک ترتیب دے کو اور درستگی کر کے مجھے بھیجیں اور باقی بھائی بھی اسکی درستگی کر دیں اور کوئی شرعی غلطی ہو تو بتا دیں تاکہ ایک ترتیب سے جواب تیار کیا جا...
  16. عبدہ

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    یہ سرمئی کون سی ہوتی ہے محترم بھائی
  17. عبدہ

    ان دو روایات میں صحیح ترجمہ کیا ہے ؟؟؟؟

    پیارے بھائی جان پہلی بات یہ یاد رکھیں کہ جس صحیح مسلم کا پی ڈی ایف آپ نے لگایا ہے اس پہ لکھا ہے کہ اس کتاب میں انہوں نے ترجمہ وحید الزمان والا لکھا ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ جو عربی لکھی ہوئی ہے وحید الزمان نے اسی لکھی ہوئی عربی کا ترجمہ کیا ہے بلکہ انہوں نے تو ترجمہ تو اس عربی کا کیا ہو گا جو...
  18. عبدہ

    ان دو روایات میں صحیح ترجمہ کیا ہے ؟؟؟؟

    بھائی جان مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہی دیکھیں ترمذی میں امر کا لفظ ہے اسکو کوئی باب تفعیل سے پڑھ لے یا مجرد نصر سے پڑھ لے کوئی اسکو غلط نہیں کہ سکتا پس بعض نے اسکو تفعیل سے پڑھا یا لکھا یا ترجمہ کیا ہے اور بعض نے امر سے تو اس میں آپکو کیا اعتراض ہے کسی حدیث پڑھانے والے شیخ سے پوچھ لیں جزاکم...
  19. عبدہ

    السلام علیکم!

    محترم بھائی گورنمنٹ میں بھی اس طرح کے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں مثلا جی پی فنڈ یا پرویڈنٹ فنڈ وغیرہ یہ کمیٹی سے کچھ مشابہت رکھتی ہے انکے مختلف طریقے ہوتے ہیں بعض دفعہ صرف ملازم ہی پیسے ملاتا ہے اسکو ملازم کا حصہ کہتے ہے اور بعض دفعہ اتنا ہی حصہ حکومت بھی ملاتی ہے اور ان پیسوں کو اکٹھا کرتی جاتی...
  20. عبدہ

    ان دو روایات میں صحیح ترجمہ کیا ہے ؟؟؟؟

    جی بھائی جان ترجمے دونوں طرح کیے جا سکتے ہیں لفظی یا با محاورہ۔ یعنی پہلے میں لفظی ترجمہ کیا گیا ہے کہ ما منعک تجھے کیا چیز روکتی ہے ان تسب ابا تراب کہ آپ علی کو برا کہیں اور دوسرے میں بامحاورہ ہی ترجمہ کر دیا گیا ہے کہ پہلے ترجمے کا اصل مفہوم یعنی سوال کرنے کا اصل مفہوم یہی ہے کہ تم انکو برا...
Top