الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ اللہ آپ کو جزائے خیر دے میرے خیال میں سوال کٹ گیا ہے یعنی اوپر سوال کیا تھا وہ پورا نہیں نظر آ رہا اس لئے جواب کی سمجھ نہیں آئی کہ وہ پوچھنا کیا چاہتے تھے
محترم @اشماریہ بھائی میرا آپ سے بہت سی باتیں پوچھنے کا ارادہ ہے کیونکہ میں پاکستانی احناف کے موقف کو انکی ہی زبان سے جاننا چاہتا ہوں ہمیں جو پڑھایا جاتا ہے اس پہ یہ اعتراض کیا جا سکتا ہے کہ اس میں یکطرفہ پھایا جاتا ہے
اسی سلسلے میں میں صرف اصولوں پہ اور وہ بھی سب سے پہلے اعتقادی معاملات میں...
بھائی میرے علم میں ایسا نہیں ہے
اسکے لئے آپ یہ فتوی دیکھ لیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بریڈ فورڈ سے سلیم خان لکھتے ہیں:
تارک سنت موکدہ (سنت موکدہ کوچھوڑنے والا یا بسبب غفلت ادا نہ کرنے والا) گناہ کا مرتکب ہوگا یا نہیں ؟
مثال کے طور پر فرض نمازوں کے ساتھ ہم جو سنتیں (موکدہ) پرھتے ہیں۔...
بھائی جان اللہ قرآن میں جو حکم دیتا ہے یا رسول اللہ ﷺ حدیث میں جو حکم دیتے ہیں اسکو تقلید نہیں کہتے چاہے بظاہر ہمیں وہ تقلید ہی کیوں نہ نظر آ رہی ہو
مثلا اللہ قرآن میں والدین کی بات ماننے کا حکم دیتا ہے رسول اللہ ﷺ بھی ایسا ہی حکم دیتے ہیں اسی طرح قرآن اور رسول ﷺ کا فرمان ہمیں خلیفہ کی اطاعت...
بھائی تو پھر کیا آپ کے نزدیک وہ خلفاء راشدین کی پیروری کرنے والی حدیث غلط ہے اگر صحیح ہے اور آپ کو اشکال صرف اوپر صحابہ کے تفردات سے ہے یعنی ایسے احکامات جن میں بعض صحابہ متفرد تھے تو پیارے بھائی پھر آپ نے اس حدیث کو درست نہیں سمجھا یہ حدیث تفردات میں انکی پیروری کی بات کرتی ہی نہیں ہے بلکہ...
دیکھیں بھائی ایک چیز یہ ہے کہ کیا تراویح سنت موکدہ ہے یا نہیں اور دوسری چیز یہ ہے کہ اسکا حکم کیا ہے
تو پیارے بھائی تراویح سنت موکدہ ہے بدعت نہیں ہے کیونکہ دعوت وہ ہوتی ہے کہ جس پہ رسول اللہ ﷺ کا عمل نہ ہو اب یہاں پہ یہ سوال ہوتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا اس تراویح پہ عمل کم از کم ہمیشگی کے لحاظ سے...
جی اوپر ابن باز رحمہ اللہ کے فتوی میں تو یہی بتایا گیا ہے کہ کوئی عمل اصل میں بے شک کفر ہو مگر کسی پہ کفر کا فتوی لگانے کے لئے ہمیں یہ دیکھنا پڑے گا کہ کیا معاشرے میں اسکا کفر ہونا واضح ہے یا نہیں
ابن باز لکھتے ہیں کہ
لہذا اگر کچھ لوگ ان امورکے بارے میں جہالت کا دعوی کریں جو بالضروردین سے معلوم...
جی واقعی ایسے ہی بات ہے کہ قرآن کا جو حصہ اسکو پہنچ چکا تو اسکی حجت پہنچ چکی اور جو حصہ نہیں پہنچا تو سمجھو کہ اسکی حجت نہیں پہنچی اور جہاں معنی متشابہ ہو جائے اور لوگ اس میں اختلاف کھتے ہوں تو اسکو قرآن و حدیث کے مطابق ہی حل کیا جائے گا
اس کو علماء مزید دوسرے طریقے سے سمجھاتے ہیں کہ جیسا کہ...
جہالت کی طرح تاویل کا معاملہ بھی اسی طرح ہی ہے کہ تاویل درست ہونی چاہئے غلط تاویل قابل قبول نہیں ہوتی
اوپر جس کتاب کا ذکر کیا ہے کلمہ گو مشرک اس میں قادیانیوں کی اسی تاویل کا ذکر کیا گیا ہے او ساتھ مشرکین کی تاویل کا بھی ذک کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ایسی تاویل عذر نہیں بن سکتی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وہ کون لوگ ہیں جنہیں جہالت کی وجہ سے معذور سمجھا جائے گا یعنی کیا امور فقہیہ میں جہالت کی وجہ سے معذورسمجھاجائے گایاعقیدہ اورتوحید کے بارے میں بھی جہالت کی وجہ سے کون معذور سمجھا جائے گا؟اس حوالہ سے حضرات علماءکرام پر کیا فرض عائد ہوتا ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط...
ابن باز حمہ اللہ سے اس بارے میں پوچھا گیا تھا انہوں نے اسکا جواب دیا تھا کہ جہالت کب عذر بن سکتی ہے شیخ مبشر ربانی حفظہ اللہ سے بھی جب اسی جہالت کے بارے پوچھا گیا کہ وہ کب عذر بن سکتی ہے تو انہوں نے اپنی کتاب کلمہ گو مشرک میں اس سوال کے جواب میں شیخ ابن باز حمہ اللہ کا یہی فتوی نقل کیا ہے وہ...
بھائی یہی تو محل نزاع ہے کہ پکی سڑک کونسی ہے جو بھی فرقہ والا ہے وہ اپنے راستے کو پگڈنڈی تھوڑی کہتا ہے وہ تو اسکو پکی سڑک ہی کہتا ہے پس آپ نام اسکا خالی مسلمان ہی رکھ لیں مگر وہ کوئی متعین راستہ تو ہو گا اس متعین راستہ کی آپ پہلے نشاندہی کر دیں
یہاں میں یہ بتا دوں کہ ایسے لوگ جنہوں نے ایسے...
ایک ذمیندار کی بھینس چوری ہو گئی اسنے ایک بے گناہ مولوی کو پکڑ لیا اور کہنا شروع کر دیا کہ یہی چور ہے وہ بے گناہ بیچارہ کہنے لگا کہ میں چور نہیں ہوں مگر چونکہ ذمیندار کا اثرو رسوخ تھا اور لوگ اسکی بات کو زیادہ اہمیت دیتے تھے جبکہ مولوی کی اس جاہلانہ معاشرے میں کوئی سنتا ہی نہیں تھا تو سب لوگوں...
پیارے بھائی آپ کا اعتراض بالکل درست ہے اور عموما اہل حدیث لوگوں کو آپ نے دیکھا ہو گا کہ وہ کہتے ہیں کہ اپنے آپ کو شافعی حنفی مالکلہ حنبلی کہلانے کی بجائے اہل حدیث یا محمدی کہلواو
تو اس سے مراد یہ نہیں ہوتی کہ جو حنفی فقہ کی پیروی کرتا ہے اس سے اگر کوئی پوچھے تو وہ بھی کہے کہ میں اہل حدیث ہوں...
اوپر بیان کردہ مضمون میں صاحب مضمون کا اسکو بیان کرنے کے مقصد کے مندرجہ ذیل احتمالات ہو سکتے ہیں
۱۔انکی نظر میں صحیح مسلک تو قرآن و حدیث پہ چلنے والوں کا ہی ہے یعنی اہل سنت کا ہی ہے البتہ وہ یہ سمجھانا چاہتے ہیں کہ جو داعی ہوتا ہے اسکی دعوت کے فروغ کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ معاشرے میں مشہور...
دیکھیں محترم @سید طہ عارف بھائی جیسا کہ اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے کہ اھل کتاب یہودی حق کو باطل سے گڈ مڈ کر دیتے تھے بالکل یہی کچھ ہمارے ہاں بھی ہوتا ہے کیونکہ اسکی پیشن گوئی رسول اللہ ﷺ نے کی ہوئی ہے کہ تم انکی پیروی کرو گے
پس موصوف نے اس مضمون میں زیادہ تر یہی حق کو باطل سے گڈ مغ کرنے کی...
محترم بھائی پہلی بات تو یہ یاد رکھیں کہ کچھ موضوعات ایسے ہوتے ہیں جن میں فتنہ پھیلانے والے غلط طرف لے جانے کی کوشش کرتے ہیں پس ان میں بہت احتیاط سے بات کرنی چاہئے جہاں تک علمی بحث کا تعلق ہے وہ تو کی جا سکتی ہے
مجھے وقت بہت کم مل رہا ہے اس لئے دیر ہوئی
میرے علم کے مطابق کسی نے کفر کی اقسام نہیں...
خلاصہ شاید مندرجہ ذیل بنتا ہے
مسئلہ:
ان تراجم سے ہر درست غلط بات لوگوں میں آنے سے خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں
حل:
یہ تراجم ہی ختم کر دیئے جائیں یا ایسے تراجم ہوں جن میں مکمل تحقیق ہو
حل میں رکاوٹیں:
لیکن اس میں قباحت محترم خضر بھائی نے بتائی ہے کہ علم کو چھپانا حل نہیں ہے بلکہ تراجم کو تحقیق و...
جی نہیں محترم بھائی اس میں کوئی فرق نہیں اور یہ کوئی انہونی بات بھی نہیں ہے اصل میں بہت سی باتوں میں لوگ بھیڑ چال چل رہے ہوتے ہیں پس جب انکو کوئی بات عمومی فضٓ کے خلاف (بظاہر) لگ رہی ہو تو انکو انہونی لگتی ہے محترم بھائی شیخ نے اگر شیعہ پہ کفر کا فتوی لگایا ہے تو اس سے معاشرے کی فضا کو دیکھتے...