• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    پھر تو میرا اعزاز آپ سے بھی بڑا ہے آپ نے جس وقت کسی دوسرے فورم پہ جسارت کی اور اسی وقت دوسرے فورم پہ بلاک ہوئے میں نے تو ایک فورم پہ آج تھوڑی بہت زبان کھولی ہے اور کسی اور فورم پہ میں دو سال پہلے ہی بلاک کیا جا چکا ہوں ابتسامہ
  2. عبدہ

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    قبر میں جانے سے پہلے اگر کوئی ایک غلطی صرف اور صرف ایک غلطی محترم خضر حیات بھائی کی یہاں لکھ دیں کہ جس پہ انکو رگڑا گیا تو ہم بھی سمجھ لیں گے کہ کون یہ سمجھتے ہیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟
  3. عبدہ

    علامہ اقبال اوپن یورنیورسٹی کے میٹرک کے پرچے میں انتہائی بے ہودہ سوال پوچھے جانیکا انکشاف

    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پرچے میں دئے گئے سوال کا جواب...طلبہ کی آسانی کیلئے- "میری بہن کا نام اور صدر پاکستان کی بہن کا نام ایک ہے- بہن کی عمر وزیر اعظم کی بہن سے دس سال کم ہے جبکہ دیکهنے میں وہ بالکل شکریہ صاحب کی بہن جیسی لگتی ہے- اسکی ہائٹ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی سی (اوہ سوری)...
  4. عبدہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    میں اسی لئے آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ جو میں نے اپنے لوگوں سے سنا ہے وہ واقعی ایسے ہی ہے کہ نہیں جیسا کہ تخریج کا بھی میں نے سن رکھا تھا جزاکم اللہ خیرا دوسرا مثال واقعی مکس ہو گئی ہے یعنی قرآن کے عموم کے خلاف خبر واحد اور قیاس کے خلاف غیر فقیہ کی روایت کو لاشعوری طور پہ مکس کر دیا تھا آگے شروع...
  5. عبدہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    دیکھیں میں یہ کہتا ہوں کہ جب حدیث کی طرز پہ کام نہ ہوا ہو تو پھر اس میں تبدیلی ممکن ہو سکتی ہے اس سے اس اصول کو وضع کرنے والے امام پہ حرف نہیں آئے گا بس یہی میرا نقطہ نظر تھا پس اگر تخریج بعد میں خود سے گمان پہ کی گئی ہے تو ان میں ردو بدل کیا جا سکتا ہے میرا اشکال صرف یہ ہے کہ کیا ہمیں جو کہا...
  6. عبدہ

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی میں نے یہاں نہ پہلے آپ کی تائید کی تھی نہ دوسری پارٹی کی تائید کی تھی کیونکہ مجھے زیادہ معلومات ہی نہیں تھیں البتہ موحدین ہونے کے ناطے اختلاف بھلانے کا کہا تھا جس پہ الحمد للہ آپ نے عمل کیا ہے میرے بارے میں تو پورے فورم والے یہ دیکھ سکتے ہیں کہ موحدین سے جتنا ختلاف...
  7. عبدہ

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    میری پہلی پوسٹ اس میں پڑھیں تو پتا چلے گا کہ میں نے کسی کی حمایت نہیں کی بلکہ موحدین کے تمام فورم کو ٓپس میں اختلاف نہیں کرنا چاہئے مگر بعد میں جب رویہ دیکھا تو میں نے بھی سوچا کہ میں بھی کچھ نہ کچھ علمی خدمت انجام دے دوں جیسا کہ بہنا نے مشورہ دیا ہے کہ کتنا بہتر ہوتا کہ قول فعل میں مطابقت کی...
  8. عبدہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    محترم بھائی اوپر میں نے لکھا تھا کہ اس سے ایک چیز کا علم ملتا ہے کہ کوئی اگر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی فقہ کو پرکھنا چاہے تو اسکو دو کام کرنے پڑیں گے ۱۔ انکے اصولوں کو پرکھنا پڑے گا کہ آیا وہ درست ہیں یا نہیں ۲۔قرآن و حدیث کی نصوص کو ان کے اصول فقہ کے مطابق تطبیق دیتے ہوئے یہ دیکھنا ہو گا...
  9. عبدہ

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    اللہ آپکے تجربے کوآپ کے لئے اور دوسروں کے لئے نافع بنائے امین ایک چیز جو بریلوی سے اہل حدیث ہوتے ہوئے ہمیں بتائی گئی تھی کہ جو حق پہ ہوتے ہیں انکے سامنے دستاروں والے بھی کچھ نہیں کر سکتے پس جب معاملہ بریلویوں کے گمراہ عقیدے کا ہو تو ایک اہل حدیث بچہ بھی بریلویوں کے شیخ الاسلام کو لاجواب کر...
  10. عبدہ

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    نہیں بہنا اللہ آپکو جزا ئے خیر دے مگر اتنا تو ممکن ہے کہ آپ وہ علمی فریضہ جو طاہر بھائی کے غلط الزام لگانے کی صورت میں سرانجام دے رہی ہیں کہ لوگوں کو انکا کذاب ہونا بتا رہی ہیں وہی کام ان فورم والوں کے لئے بھی تو کر لیں ورنہ لوگ یہ سوچنے پہ مجبور ہو سکتے ہیں کہ جس طرح آپ کے بقول طاہر بھائی...
  11. عبدہ

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    جی بہنا میں نے کئی دفعہ جب لوگوں کو جواب نہ پاتے دیکھا تو یہی جواب ملا کہ جواب کا کوئی فائدہ نہیں بھلا مجھے بتائیں کہ آپ نے جو ایک بات کی ہے کہ چونکہ طاہر بھائی نے آپکو ناصبی کہا ہے تو یا تو وہ ثابت کریں جو وہ تا قیامت نہیں کر سکتے ورنہ میں انکو جھوٹا کذاب کہتی رہوں گی تو پھر مجھے آپ ایسا...
  12. عبدہ

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    دیکھیں بہنا اللہ آپ کی دین کی حرص پر اجر عظیم دے مگر اوپر آپکا موقف مجھے سمجھ نہیں آیا اس طرح تو محترم عکاشہ بھائی یا ابو عکاشہ بھائی (اردو مجلس کا ناظم) نے بھی مجھے اپنے فورم پہ ایک پوسٹ میں مجھے تکفیری کہا جب میں نے شروع میں اردو مجلس پہ پوسٹ کی تھیں اب اگر میں پورے اردو مجلس کو (بشمول آپ...
  13. عبدہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    محترم بھائی آپ کی پوری پوسٹ میں کچھ باتیں میں نے تفصیل سے پوچھنی ہے باری باری سب کا نمبر آئے گا پہلے اوپر والے اقتباس سے بات شروع کرتے ہیں پہلے میں اپنی سمجھ کے مطابق فقہ وغیرہ کی عام انداز میں وضاحت کر دوں اس میں کوئی فرق یا غلطی ہو تو آپ اصلاح کر دیں اللہ کے پیغام یعنی قرآن و حدیث کا...
  14. عبدہ

    علامہ اقبال اوپن یورنیورسٹی کے میٹرک کے پرچے میں انتہائی بے ہودہ سوال پوچھے جانیکا انکشاف

    محترمہ اللہ آپکو جزائے خیر دے میرے خیال میں اگر خوبصورتی بھی ہوتا تو پھر بھی کوئی کیوں اعتراض کرتا کیونکہ اسکا بھی تو جواب اسی طرح دیا جا سکتا تھا کہ گوری ہے یا کالی ہے وغیرہ وغیرہ جس طرح نیچے سوالوں کا جواب دیا جا سکتا ہے یعنی بہنا اللہ آپ کو جزائے خیر دے کہ آپ نے تفصیل کے لئے لنک مہیا کیا...
  15. عبدہ

    علامہ اقبال اوپن یورنیورسٹی کے میٹرک کے پرچے میں انتہائی بے ہودہ سوال پوچھے جانیکا انکشاف

    محترم عامر بھائی آج سے پندرہ بیس سال پہلے عمومی گھروں میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ٹی وی پہ وہ دکھایا جا سکتا ہے جو آج ہم اپنے گھروں میں بیٹھ کر اپنی بیٹیوں بہنوں کے ساتھ دیکھ رہے ہوتے ہیں اور ہماے سروں پہ جوں تک نہیں رینگتی یہاں ہر چیز آہستہ آہستہ دی جاتی ہے حتی کہ زہر بھی اسی کو تو...
  16. عبدہ

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    میرے خیال میں ایک فورم کے خلاف دوسرے فورم پہ نہ ہی لکھا جائے تو بہتر رہے گا ہر فورم کے اپنے قوانین ہوتے ہیں مکمل آزادی کوئی فورم بھی نہیں دیتا ہاں کوئی کم اور کوئی زیادہ پابندیاں لگاتا ہے پس اگر کسی فورم کے خلاف اعتراض ہو تو اسکا نام لئے بغیر اسکی غلطی کو واضح کر سکتے ہیں جب میں نے پہلی دفعہ...
  17. عبدہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم @اشماریہ بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے پروفائل کے ذریعے لنک بھیجا جو میں نے آپ سے فون پہ پوچھا تھا میں مصروفیت زیادہ ہونے کی وجہ سے کافی عرصہ سے غائب ہی ہوں اب پوری کوشش کر کے کچھ وقت نکالتا ہوں اور جلد ہی اپنے اشکال کو یہاں آپ سے پوچھتا ہوں
  18. عبدہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    دوسرے سوال کا جواب دینے کی کوشش کی ہے کہ افغانستان پہ حملہ کیوں کیا دلائل مندرجہ ذیل لکھے ہیں 1۔القائدہ نے خالی نئن الیون کا پہلا حملہ نہیں کیا تھا بلکہ اس سے پہلے بھی امریکہ پہ حملے کر چکی تھی 2۔اسامہ کے بارے طالبان کو دو ماہ تک انتباہ کیا گیا کہ فلاں کو ہمارے حوالے کر دو انہوں نے نہیں کیا تو...
  19. عبدہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    میں نے دو سوال کیے تھے جواب صرف دوسرے کا لکھا گیا ہے اس جواب کے کھوکھلے پن کو دیکھتے ہیں جیسا کہ اللہ کہتا ہے کہ انکی چالیں مکڑی کیے جالے کی طرح ہوتی ہیں اور مکڑی کے جالے سے کمزور تو کچھ نہیں ہوتا دوسرا سوال یہ تھا کہ پاکستان کو اس امریکی جنگ کا حصہ کیوں بنایا گیا اور حصہ نہ بننے پہ انکو دھمکی...
Top