الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہمارے شیخ - محمد عزیر شمس رحمہ اللہ
ثناءاللہ صادق تیمی
میرے لیے قلم چلانا اتنا مشکل کبھی نہیں رہا ۔ شیخ کا نام لکھتا ہوں ، دل بے چین ہوجاتا ہے ، آنسو چھلک جاتے ہیں اور آگے کچھ لکھ نہیں پاتا۔ کمپیوٹر کھولتا ہوں ، کئی منٹوں کی جد وجہد کے بعد بند کردینا پڑتا ہے۔ آپ کی اچانک موت نے ہم سب کو سکتے...
بحث وتحقیق کا آفتاب غروب ہو گیا
مخدومی شیخ عزیر شمس کی وفات حسرت آیات ملک و ملت جماعت وجمعیت بلکہ عالم اسلام کاخسارہ ھے آپ رحمہ اللہ اس ذرہ بے مقدار سے جامعہ میں ایک جماعت آگے تھے شیخ رح کے رفقاء درس میں شیخ صلاح الدین مقبول ،شیخ رفیع احمد، دکتور بدرالزمان، دکتورعبد القیوم حفظہم اللہ اور جہاں...
شیخ عزیر شمس رحمہ اللہ کی وفات ہمیں یہ درس بھی دے رہی ہے کہ علم و تحقیق کبھی نہیں مرتے، اخلاق و کردار ہمیشہ زندہ رہتے ہیں. شیخ نے اپنے حسن اخلاق، تواضع، علم دوستی، علم و تحقیق سے خاص و عام سب کا دل جیتا. آج ہر وہ شخص جو شیخ کے بارے میں ادنیٰ معلومات بھی رکھتا تھا ان کی وفات کی خبر سے غمزدہ ہے،...
شیخ عزیر شمس اب حفظہ اللہ سے رحمہ اللہ ہو گئے۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
یہ جماعت اہل حدیث کا ہی نہیں پوری دُنیائے اسلام کا بہت بڑا علمی خسارہ ہے. بر صغیر کے پائے کے محققین اور اسکالرز کی فہرست شیخ عزیر شمس کے ذکر کے بغیر ہمیشہ ادھوری رہے گی. اللہ مغفرت فرمائے، تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا...
کیا یہ ٹھیک ہے کہ اگر عورت گھر میں اپنے بالوں کو کھولے تو شیطان اس کے بالوں سے کھیلتا ہے؟
سوال
کچھ لوگوں سے میں نے سنا ہے کہ عورت کے لیے ہر وقت بال کھلے رکھنا اچھی بات نہیں ہے، چاہے عورت گھر میں ہو اور چاہے اکیلی ہی کیوں نہ ہو، اس کی وجہ یہ بتلاتے ہیں کہ اگر بالوں کو باندھا نہ گیا ہو تو شیطان...
گردہ فروخت کرنا حرام ہے
سوال
ہمارے پاس گردوں کا ایک مریض ہے ، اور طبی ماہرین نے گردوں کی پیوند کاری تجویز کی ہے، کسی نے اپنے گردے کے عوض 50000 ریال طلب کیے ہیں، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
جواب کا متن
الحمد للہ.
"اگر جائز طریقے سے گردہ ملنے کا امکان ہو تو مجبور شخص گردے کی پیوند کاری کروا سکتا...
ہم اپنے آپ کو جنوں کی ایذا سے کیسے بچائیں
سوال
مجھے جنوں کی طرف سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میں جنوں کو جو کہ اب تک میرے تمام زندگی میں مختلف حالات میں ظاہر ہوتے رہے ہیں دیکھتی ہوں اور مجھے کبھی تنگی نہیں ہوتی تھی لیکن کچھ عرصہ سے تنگی ہورہی ہے۔ جب ہم اپنے فلیٹ میں منتقل ہوئے تو شروع...
*عشرہ ذوالحجہ: فضیلت و اہمیت*
️ابو احمد وقاص زبیر
مدرس جامعہ سلفیہ اسلام آباد
*الحمد لله رب العالمين ، حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه كما يحب ربُّنا و يرضى ، والصلاة والسلام على رسولنا ونبينا محمد و على آله وصحبه وسلم تسليما مزيدا ، أما بعد
اللہ سبحانہ و تعالی اپنی کمال رحمت سے بندوں کو...
کیا حاجیوں پر روضہ رسول صلی اللہ علیہ و سلم ، بقیع، احد اور مسجد قبا کی زیارت لازم ہے؟
سوال
کیا حج کرنے والے مرد و خواتین دونوں پر روضہ رسول صلی اللہ علیہ و سلم ، بقیع، احد اور مسجد قبا کی زیارت کرنا لازم ہوتا ہے یا صرف مردوں پر لازم ہے؟
جواب کا متن
الحمد للہ.
"حجاج مرد ہوں یا خواتین کسی پر...
کیا ایک ہی سانس میں پانی پینا جائز ہے؟
سوال
میں جس وقت گھر میں جاتا ہوں تو مجھے پیاس لگی ہوتی ہے اور میں ایک ہی سانس میں پورا گلاس پی جاتا ہوں، تو کیا یہ صحیح ہے؟
جواب کا متن
الحمد للہ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے پانی میں پھونک مارنے سے منع...
ماہ رمضان میں حصول علم
رمضان میں عبادت افضل ہے یا حصول علم؟
الحمد للہ.
ماہ رمضان بہت ہی عظیم اور بابرکت مہینہ ہے، اللہ تعالی نے اسے خیر و بھلائی کا موسم بنایا ہے، تقوی اور برکتیں سمیٹنے کا موقع بنایا ہے، اسی ماہ میں اللہ تعالی نے قرآن کریم نازل فرمایا،
چنانچہ فرمانِ باری تعالی ہے:
شَهْرُ...
تقریبِ تکمیلِ صحیح بخاری شریف
️کالم - علامہ ابتسام الہی ظہیر
ہر سال شعبان کے مہینے میں ملک بھر میں تکمیلِ صحیح بخاری شریف کی تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں بڑی تعداد میں طلبہ تکمیلِ صحیح بخاری کی سندِ فراغت حاصل کرتے ہیں۔ اس سال بھی حسبِ سابق مرکزِ قرآن وسنہ لارنس روڈ پر تقریبِ تکمیلِ...
کبیرہ گناہوں کے مرتکب حضرات توبہ کے بغیر فوت ہو جائیں تو ان کا انجام کیا ہو گا؟
سوال
فرمانِ باری تعالی ہے کہ:
الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ یعنی
: زانی عورت اور زانی مرد میں سے ہر ایک کو 100 ڈنڈے مارو۔
اسی طرح ایک اور جگہ فرمایا...
ایک عورت کے ساتھ زنا کیا تو کیا اس کی پردہ پوشی کے لیے اسی سے شادی کرنا لازم ہے؟
سوال
میرے ایک قریبی رشتہ دار نے ایک لڑکی کی رضا مندی کے ساتھ اس سے زنا کیا، اور پھر اس کے گھر والوں سے شادی کا وعدہ رسوائی سے بچنے کے لیے کر دیا، اب وہ اپنے اس عمل سے توبہ تائب ہو چکا ہے لیکن وہ اس سے شادی نہیں...
خواتین کے لیے خوشبو دار باڈی اسپرے استعمال کرنے کا حکم
سوال
میرے لیے باڈی اسپرے لگانے کا کیا حکم ہے؟ واضح رہے کہ میں باڈی اسپرے کے بغیر نہیں رہ سکتی کیونکہ مجھے بہت زیادہ پسینہ آتا ہے اور میں یونیورسٹی میں ہوتی ہوں۔
جواب کا متن
متعلقہ
الحمد للہ.
باڈی اسپرے کو عورت استعمال کرے تو اس کو دو...
ایک عظیم اُستاد
️کالم علامہ ابتسام الہی ظہیر
دنیا میں ہر طرح کے انسان اپنی زندگی گزارتے اور اس کے بعد اس دنیائے فانی سے رخصت ہو جاتے ہیں۔اچھا انسان مرنے کے بعد بھی اپنے کردارو عمل کے ذریعے زندہ رہتا ہے۔ جو لوگ صحیح طریقے سے زندگی گزارنے کے بجائے برے افعال میں اپنے آپ کو مبتلا کیے رکھتے ہیں اور...
کیا مسجد کو خرید و فروخت کی جگہ سے جدا کرنے کے لیے حد بندی ضروری ہے؟
سوال
ہماری یک منزلہ ایک بہت بڑی عمارت ہے ، اس کے اوپر یا نیچے کو منزل نہیں ہے، ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس جگہ کا کچھ حصہ مسجد کے لیے مختص کر دیں، جہاں پر پانچوں نمازیں اور نماز جمعہ ادا کی جائے۔ پھر ہمارا اگلا منصوبہ یہ ہے کہ اس...
*محبوب استاذ، امام القراء، قاری محمد ادریس العاصم رحمہ اللہ کی چند یادیں، چند باتیں*
تاثرات
ڈاکٹر عبیدالرحمن محسن
نرسری سے پی ایچ ڈی تک سینکڑوں اساتذہ سے کسب فیض کا موقع ملا، لیکن جن اساتذہ نے سب سے زیادہ متاثر کیا، جو دل میں اتر گئے، جن سے بار بار ملاقات کو جی چاہا، ان میں سے ایک نمایاں نام...