• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    ایسے شخص کا رد جو کہتا ہے کہ ہر شخص کی عبادت قبول ہو جاتی ہے چاہے اس کا عقیدہ کچھ بھی ہو۔

    ایسے شخص کا رد جو کہتا ہے کہ ہر شخص کی عبادت قبول ہو جاتی ہے چاہے اس کا عقیدہ کچھ بھی ہو۔ سوال : کیا یہ بات صحیح ہے کہ ہر شخص کی عبادت قبول کر لی جاتی ہے ، اس میں اس کے عقیدے کو نہیں دیکھا جاتا؟ جواب کا متن الحمد للہ: اول: اس بات کا ظاہری مفہوم یہ ہے کہ کافر کی عبادت بھی اسی طرح قبول ہو...
  2. محمد عامر یونس

    غور و فکر کا اسلام میں مقام

    غور و فکر کا اسلام میں مقام سوال میں نے ملحدین کی کچھ ویب سائٹس پر پڑھا ہے کہ اسلام غور و فکر کرنے سے روکتا ہے، آپ سے میں امید کرتا ہوں کہ ان کے اس شبہے کا رد فرما دیں، شکریہ جواب کا متن الحمد للہ: اول: اپنے عقیدے اور ایمان کی حفاظت مسلمان پر واجب ہے، اپنے افکار اور فطری مذہب اسلام کا بھر...
  3. محمد عامر یونس

    محدث بک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آمین یا رب العالمین!
  4. محمد عامر یونس

    اسے وسوسے اور خطرات بے قرار کر دیتے ہیں

    اسے وسوسے اور خطرات بے قرار کر دیتے ہیں سوال : جب میں نماز پڑھتا اور کسی بھی اچھے کام کی نیت کرتا ہوں تو مجھے شیطانی سوچیں گھیر لیتی ہیں اور جب میں نماز میں دھیان رکھنے اور کلمات کے معانی پر غور کرنے کی کوشش کرتا ہوں میری عقل اور ذہن میں شیطانی سوچیں داخل ہو جاتی اور ہر چیز کے متعلق برے...
  5. محمد عامر یونس

    نبی صلی اللہ علیہ و سلم پر تشہد میں درود پڑھنے کا حکم

    نبی صلی اللہ علیہ و سلم پر تشہد میں درود پڑھنے کا حکم سوال : نماز تراویح کے دوران امام انتہائی تیز رفتاری سے سلام پھیر دیتا ہے اور میں نماز میں صرف پہلا تشہد ہی پڑھ پاتا ہوں، لیکن امام درود ابراہیمی پڑھنے کا موقع ہی نہیں دیتا اور سلام پھیر دیتا ہے، تو کیا میرے لیے درود ابراہیمی پڑھے بغیر نماز...
  6. محمد عامر یونس

    ہدایت اللہ تعالی کی طرف سے ملتی ہے تاہم اس کے اسباب اختیار کرنا لوگوں پر ضروری ہوتا ہے۔

    ہدایت اللہ تعالی کی طرف سے ملتی ہے تاہم اس کے اسباب اختیار کرنا لوگوں پر ضروری ہوتا ہے۔ سوال اللہ تعالی کے فرمان : وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَن تُؤْمِنَ إِلاَّ بِإِذْنِ اللّه ترجمہ: کسی نفس کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ اللہ کے اذن کے بغیر ایمان لے آئے۔ ایسے ہی اللہ تعالی کا فرمان ہے: اَللهُ...
  7. محمد عامر یونس

    (سلف صالحین کا منہج و عقیدہ) خطبہ جمعہ مسجد حرام

    سلف صالحین کا منہج و عقیدہ 14 محرم 1441هـ خطیب: معالی الشیخ عبدالرحمن السدیس (حفظہ اللہ تعالی) تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لئے ہیں جو اپنی ذات و صفات اور جمال میں پاک نیز عظمت اور جلال میں بلند ہے ، اللہ تعالی ہی کے لئے کثرت سے پاکیزہ اور بابرکت حمد ہے ، اے ہمارے مولی تیرے لئے ہی حمد اور تجھ...
  8. محمد عامر یونس

    قرض کامعاھدہ لکھنا اوراس پرگواہی دینا

    قرض کامعاھدہ لکھنا اوراس پرگواہی دینا سوال : قرض کا لین دین کرنے میں صحیح طریقہ کیا ہے ؟ جب میں کسی شخص کوقرض دوں اوراس پرکوئي گواہ نہ بناؤں تو کیا اس سے میں گنہگار ہونگا ؟ جواب کا متن الحمد للہ : قرض کا لین کرنے میں صحیح طریقہ وہی ہے جو اللہ سبحانہ وتعالی نے سورۃ البقرۃ کی آیت دین میں کیا...
  9. محمد عامر یونس

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    صحابہ رضی اللہ عنہم نے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فعل اور فرمان عالی کے مقابلے میں ابوبکر رضی اللہ عنہ و عمر رضی اللہ عنہ جیسے بلند پایہ صحابہ کی باتوں کو رد کیا ہے جیسے کہ صحیح بخاری میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ قول موجود ہے: (يوشك ان تنزل عليكم حجارة من السماء اقول: قال رسول...
  10. محمد عامر یونس

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    تقلید مقلد کو تارک سنت بناتی ہے۔ تقی عثمانی صاحب اپنی کتاب تقلید کی شرعی حیثیت صفحہ (87) پر مقلد کا حال بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: "بلکہ ایک ایسے شخص کو اگر اتفاقاََ کوئی حدیث ایسی نظر آ جائے جو اسکے امام مجتہد کے خلاف معلوم ہوتی ہو ، تب بھی اس کا فریضہ ہے کہ وہ اپنے امام کے مسلک پر عمل کرے۔"...
  11. محمد عامر یونس

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    مفتی محمد شفیع صاحب نے فرمایا ہے۔کہ کبھی کبھی رفع الیدین بھی کر لیا کرو۔کیونکہ اگرقیامت والے دن رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمالیا کہ تم تک میری یہ سنت بھی تو صحیح طریقہ پر پہنچھی تھی تو تم نے اس پرعمل کیوں نہیں کیا تو کوئی جواب نہیں بن پڑے گا۔ (ماہنامہ الشریعہ ۔۔۔صفحہ نمبر 22 نومبر...
  12. محمد عامر یونس

    فورم کے تمام اراکین کو السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
  13. محمد عامر یونس

    میزان اعمال میں اخلاق حسنہ کیسے وزنی ترین ہو سکتا ہے؛ حالانکہ توحید کا وزن زیادہ ہے؟

    میزان اعمال میں اخلاق حسنہ کیسے وزنی ترین ہو سکتا ہے؛ حالانکہ توحید کا وزن زیادہ ہے؟ سوال آپ نے سوال نمبر: (174947) کے جواب میں ذکر کیا ہے کہ صحیح حدیث کے مطابق اعمال کے ترازو میں وزنی ترین چیز لا الہ الا اللہ کہنا ہے۔ لیکن اس بات کو اس حدیث کے ساتھ کیسے تطبیق دی جا سکتی ہے کہ: (میزان میں حسن...
  14. محمد عامر یونس

    یوم عرفہ اپنا اپنا

    یوم عرفہ اپنا اپنا . زیادہ مت الجھیے ، الجھ کے رہ جائیں گے ، ایک بنیادی بات یاد رکھیے ، دل و دماغ سلجھ جائیں گے یوم عرفہ سے مراد نو ذالحجہ ہے ، اس کا حاجیوں کے وقوف عرفات سے کوئی تعلق نہیں ...کیونکہ وقوف عرفات زوال سے مغرب تک ہے اور روزہ سحری سے مغرب تک - اور حجاج کے وقوف عرفات سے اس کے تعلق...
  15. محمد عامر یونس

    کیا محمد ارسلان بھائی ایک بار پھر ھم سے ناراض ہے یا پھر کہی مصروف ہے !!!

    وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ سبحان و تعالیٰ ارسلان بھائی کی عمر، مال، اولاد اور ہر کام میں برکت دے۔آمین!
  16. محمد عامر یونس

    محدث بک

    ایک بات سے دل تڑپ اٹھا ، کبھی کبھی ایک جملہ قیامت ہوتا ہے کہنے والا کہہ گزرتا ہے اور دل پر دکھوں کی برسات ہو جاتی ہے - اٹھا سیرت رسول معزز و مکرم کی کتاب تھام لی .... ابتلاؤں کا باب کھولا ...اور پڑھنا شروع کر دیا کہ تیس برس پہلے اک مرد حریت نے کہا تھا کہ : کبھی اشک آنکھوں میں تھم تھم جائیں ،...
  17. محمد عامر یونس

    کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر جادو ہوا تھا ؟

    بسلسلہ :کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو ہوا تھا (دوسرا حصہ ) کیا آپ ، رجل مسحور تھے ؟ ..ازقلم ، ابوبکر قدوسی ......... منکرین حدیث کا ایک وار یہ ہوتا ہے کہ اگر نبی کریم پر جادو تسلیم کر لیا جائے تو یہ خلاف قرآن ہی نہیں بلکہ کفار جو ان پر طنز بو تشنیع کرتے تھے اس کو ایک مضبوط جواز مل...
  18. محمد عامر یونس

    عورت کی ازدواجی تعلق میں سرد مہری (Women Frigidity): وجوہات اور حل

    عورت کی ازدواجی تعلق میں سرد مہری (Women Frigidity): وجوہات اور حل ---------------------------------------------------------------------------------- ہمارے فیس بک کے دوست ثناء اللہ احسن صاحب نے اس حوالے سے ایک پوسٹ لگائی ہے کہ جس پر انہیں 270 کمنٹس موصول ہوئے اور ان کمنٹ کرنے والوں میں سے ایک...
  19. محمد عامر یونس

    معاویہ رضی اللہ عنہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پردہ ہے، روایت کی تحقیق درکار ہے۔

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم @اسحاق سلفی بھائی امید کرتا ہوں کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے محترم بھائی ایک روایت کی سند درکار تھی ربیع بن نافع، ابوتوبہ، حلبی فرماتے ہیں : معاوية ستر لأصحاب النبى صلى الله عليه وسلم، فإذا كشف الرجل الستر اجترأ علٰي ما وراءه . ’’ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ...
  20. محمد عامر یونس

    محدث بک

    دوست تین طرح کے ہوتے ہیں ... شيخ محمد بن صالح العثیمین رحمه الله فرماتے ہیں کہ دوستوں کی تین قسمیں ہیں : 1) صديق منفعة : جس کی دوستی صرف فائدے تک ہو ! اس کی دوستی تب تک ہوتی ہے جب تک وہ آپ کے مال اور منصب وغیرہ سے فائدہ اٹھا سکے. جب وہ فائدہ منقطع ہو گیا تو دوستی بھی ختم ؛ تو کون تو میں کون...
Top