اجنبی ہوتا اسلام!!
کہاں وہ اجنبیت کا دور کہ ڈر ڈر کر نماز ادا کی جاتی تھی۔پھر ایسا غلبہ کہ با جماعت نماز سے پیچھے رہ جانے والے بڑے بڑے منافق تھے۔۔۔
کہاں یہ اجنبیت کہ ڈر ڈر کر روزہ رکھا جاتا اور منہ پھاڑ کر بتلایا جاتا ہے کہ روزہ نہیں ہے۔۔چارافراد کے ساتھ جاتے ہوئےنقاب کو کھینچ کر مبینہ...