نو عمری کا ایک خرافاتی ٹوٹکہ یہ بھی تھا کہ جب بھی کسی مصیبت یا آفت کے اشارے ملتے،ہم اس کی آمد سے قبل اپنے آپ کو خوب مصائب میں مبتلا کرتے،نتیجتا جب وہ مصیبت آتی تو اس کے اثرات اتنے شدید نہ رہتے جتنا ہم تصور کیے ہوتے تھے۔۔شائد ہم اس سے بڑی مصیبت بھگت چکتے تھے۔
ایک دفعہ کا ذکر نمونے کے طور پر...