• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    محدث بک

    لکھنے والے سے بلاوجہ وضاحت مانگنا اچھی عادت نہیں سمجھی جاتی کیونکہ لکھاری کچھ سوچ کر ہی لکھتا ہے اور زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر لکھاری کی لکھی بات کی سمجھ آ جاتی ہے۔ مجھ سے آج تک کسی بات پر وضاحت مانگی گئی ہو نہ ہو اس بات پر سب نے ضرور پوچھا کہ کیا کیوں اور کیسے¿ کچے گھر دیکھنے میں اچھے ہوتے...
  2. اخت ولید

    محدث بک

    ایک عرصے بعد انٹرویو پڑھنے کا موقع ملا۔آخری بار پڑھا تواپنی شخصیت میں بہت تضاد محسوس ہوا۔آج پڑھا تو قلبی سکون میسر آیا۔کبھی کبھار اپنے خیالات بھی ہم سے پوشیدہ ہو جاتے ہیں۔اپنے خیالات خود پڑھتے رہنے سےبہت سے معاملات آسان ہو جاتے ہیں۔یاددہانی اور بھولی باتیں یاد دلانے کیلیے چند اقتباسات ))...
  3. اخت ولید

    انتقالِ ولایت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انتہائی تلخ موضوع ہے۔ہم نجانے سمجھتے بوجھتے کیوں نہیں؟آج کے دور میں بھی قاضی کے نام پر یہ معاملہ عدالت کے سپرد کر دیا جائے گا۔کچھ افراد "کورٹ میرج" کو اسی اصول کاجدیدورژن بھی سمجھتے ہیں جہاں نام نہاد"عدالت" آپ کی سرپرست ہے۔عدالتی سرپرستی کا فائدہ تو...
  4. اخت ولید

    دھنک رنگ

    دکھ نہ ملے تو دل گداز نہ ہو۔۔ٹھوکر نہ لگے تواگلے راستے واضح نہ ہوں!!مومن کا ہر معاملہ ہی سراپا خیر ہے۔الحمدللہ یا ربی!
  5. اخت ولید

    محدث بک

    کبھی نعمت پر ہائے وائے کرنے والے دیکھے ہیں۔۔جزع فزع۔۔چیخ پکار۔۔جی ہاں ہم لوگ نعمت کی ناشکری کرنے والے ہیں!! جلدی شادی ہو جائے تو گھر گھر شور مچتا ہے "ہائے ہائے ابھی کیا آفت پڑی تھی۔۔بچی تو ہے۔۔گھر بیٹھی بوڑھی ہو رہی تھی?"اس بات سے قطع نظر کہ محلے بھر کی لڑکیوں کے سروں میں چاندی اتر آئی تھی۔ اب...
  6. اخت ولید

    محدث بک

    "بھائی۔۔بات سنیے گا۔۔برا نہ مانیں تو۔۔۔" "جی جی بتائیں." "شہریار سارا دن آوارہ لڑکوں کے ساتھ گھومتا ہے۔۔اور وہ لڑکیوں کے کالج کے۔۔۔باہر بھی گھومتا ہے۔۔دھیان کریں۔۔بھائی اس کا" "اوہو۔۔۔جوان ہے۔۔عمر ہوتی ہے تماشوں کی۔۔۔اب اس عمر میں یہ بھی نہ کرے۔۔بچہ تو ہے نہیں۔۔عقل رکھتا ہے۔۔آپ بھی نہ بس۔۔۔میں...
  7. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    رمضان کے شب و روز با برکت ہیں لیکن رمضان کی راتوں کا کیا کہنے۔ہر رات مخلوق کی بڑی تعداد کو جہنم سے آزادی کا پروانہ ملتا ہے۔رمضان کی راتوں کو لغویات میں نہ گزاریں۔آرام کر کے دن کے لیے تازہ دم ہوں اور اگر جاگنا ہے تو کوشش کر کے کوئی ایک ایسا عمل کر لیں کہ اس رات جہنم سے آزادی کا پروانہ آپ...
  8. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    رمضان میں تراویح کے لیے ہم سب مسجد میں جاتے ہیں یا گھر میں جس قدر طاقت ہو تراویح کی رکعات ادا کرتے ہیں ۔اگر آپ وتر مسجد میں ہی ادا کرتے ہیں تو اپنے معمول میں تبدیلی لائیے۔سحری سے قبل یا گھر آتے ہی وتر ادا کریں تو وتر میں قنوت وتر کی بجائےقنوت نازلہ پڑھیے۔مسلمانوں پر سخت آزمائش کا وقت اور مہینہ...
  9. اخت ولید

    والدہ آپکی مدرسہ بھی ہو اگر؟

    سبقت اصابع))"ہم" پڑھا جائے ورنہ خاصی مخدوش صورت بنتی ہے))
  10. اخت ولید

    دعا کی درخواست ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔آمین اللَّهُمَّ أَذْهِبْ البَأْسَ رَبَّ النَّاسِ ، وَاشْفِ فَأَنْتَ الشَّافِي ، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
  11. اخت ولید

    والدہ آپکی مدرسہ بھی ہو اگر؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسماء!بالکل بھی پریشان نہ ہوں۔مائیں عموما اسی طرح کرتی ہیں))دراصل والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ اولاد اپنے بل بوتے پر منزل تک پہنچے۔اسے میرے یا کسی بھی نام یاخاندان کے سہارے کی ضرورت نہ ہو۔خصوصا ماں تربیتی حوالے سے نہایت حساس ہوتی ہے۔یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ کی...
  12. اخت ولید

    محدث بک

    سوشل میڈیا پر ہونے والے مباحث پڑھتی ہوں نہ جواب دیتی ہوں کیونکہ بات کو بحث بننے میں دیر نہیں لگتی۔کوئی سمجھے نہ سمجھے آپ کے دماغ کی چولیں ضرور ہل جاتی ہیں۔ گزشتہ دنوں خواتین کے ایک گروپ میں ایک خاتون نے سوال کیا کہ خواتین کےتراویح نہ پڑھنے میں گناہ تو نہیں؟مجھے معلوم تھا کہ جواب دیا تو ہلہ...
  13. اخت ولید

    محدث بک

    خواتین میں جہالت کے جراثیم زیادہ ہوتے ہیں ۔یہ دعوٰی میں ،آپ اور ہر شخص ببانگ دہل کرتا ہے لیکن کبھی ہم نے اس کی وجہ جاننے کی کوشش نہیں کی۔کریں بھی کیسے؟ذمہ دار خود ہیں!!اب اپنا جرم ببانگ دہل بتانے سے تو قاصر رہے۔ خواتین چاہے کسی عالم کے گھرانے کی ہوں یا کسی عام انسان کے گھر سے تعلق...
  14. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    ممکن ہے۔لیکن چونکہ تراویح کے بعد عموما سویا نہیں جاتا تو سحری سے قبل نیند آنے لگتی ہے اس لیے بھی مفید ہے خصوصا خواتین کے لیے۔خواتین اگر افطار سے قبل پاور نیپ لیں تو افطار میں خالی دسترخوان ہو۔البتہ جن بچوں کو روزے کی پریکٹس کروا رہے ہیں،انہیں افطار سے قبل سلا دینا اچھی بات ہے۔
  15. اخت ولید

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    اللہ اکبر!اسے کہتے ہیں "مسائلستان"۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی شاکر بھائی اور عمیر بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھے اور انہیں اجر کثیر سے نوازے۔آمین پرانی چیز میں تبدیلی خصوصا جب آپ عادی بھی ہوں،بری لگتی ہے لیکن وقت بہترین مرہم ہے))
  16. اخت ولید

    لڑکی کی پسند۔۔۔۔۔۔۔

    سو فیصد متفق! والد محترم کے ایک ددھیالی رشتہ دار کے پورے خاندان میں کسی بھائی کا بیٹانہ تھا۔خاصی ماڈ فیملی تھی ۔بچیاں جواب ہوئیں تو پاکستان آ گئے۔ایک بھائی کی نارویجن اہلیہ کینسر کی مریضہ تھیں۔جب فوت ہوئیں تو بچیاں جوان تھیں۔والد نے بڑی بیٹی کا رشتہ طے کیا اور خود بھی شادی کر لی۔جس سے شادی ہوئی...
  17. اخت ولید

    محدث بک

    لگے ہاتھوں وہ تلخ تحریر بھی ملاحظہ ہو))جس کے متعلق کہا گیا کہ سخت الفاظ میں تلخ حقائق ہیں۔ان تلخ حقائق کے میں اور آپ خود ذمہ دار ہیں پھر سختی ایام کا خوف نہیں تو سختی لسان کا کیا گلہ؟ از:اخت ولید مجھے عموما عورت دشمن کہا اور سمجھا جاتا ہے۔سمجھ لیجیے۔مجھے فرق نہیں پڑتا۔بات اتنی سی ہے کہ جہاں جس...
  18. اخت ولید

    محدث کوئز

    نماز اور قراءت میں حائل ہونے والے شیطان کا نام ہے۔ سوال:ابراہیم علیہ السلام کا سیدنا اسماعیل علیہ السلام سے ملاقات کے لیے مکہ جانا کم از کم کتنی دفعہ ثابت ہے؟
  19. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    امسال رمضان المبارک شدید گرمیوں میں ہے۔اس گرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک اہم نیکی کمانا نہ بھولیے۔افطار میں پانی تو ہر ایک پیتا ہے لیکن ہر ایک کے نصیب میں ٹھندا پانی نہیں ہوتا۔کسی کے پاس فریج کی استطاعت نہیں تو کہیں گرمی کے ہوشربا بجلی کے بل دینے کی استطاعت نہیں۔اگر آپ صاحب استطاعت ہیں اور...
  20. اخت ولید

    محدث کوئز

    سوال:ابو الضیفان کس نبی علیہ السلام کا لقب ہے؟
Top