• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    دھنک رنگ

    نفس کو نیکی کے راستے پر گامزن کرنے کے لیے جس قدر محنت درکار ہوتی ہے اس سے کئی گنا محنت نیکی کے راستے پر ہمیشہ گامزن رہنے میں کرنا پڑتی ہے۔
  2. اخت ولید

    آپ کی رائے میں کیا چیز انسان کو انسانیت کا درجہ دے سکتی ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ بات تو علماء میں متفقہ ہے کہ عقل کی صلاحیت کی بنا پر ہی انسان کو انسانیت کا درجہ اور اشرف المخلوقات ہونے کا شرف حاصل ہوا لیکن اس کے بعد میری نظر میں انسان کو انسانیت کے درجے پر فائز کرنے والا عمل احساس کا ہے۔ اطاعت کا احساس ۔۔یہی احساس اسے بندگی...
  3. اخت ولید

    رابطہ نمبر درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اقبال سلفی صاحب:03335115646
  4. اخت ولید

    کچن ٹوٹکے

    کچا پیاز چنا چاٹ اورسلاد میں بہت استعمال ہوتا ہے۔فریج کے ٹھنڈے یخ پانی میں پیاز کاٹ کر رکھ دیں اور ضرورت کے وقت استعمال کریں۔پیاز تازہ رہیں گے۔پیاز میں بو رہے گی نہ کڑواہٹ۔۔اور نماز کے وقت مسئلہ بھی نہیں ہو گا۔
  5. اخت ولید

    عجیب لوگ ھیں!

    اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔۔ القرآن اور الحدیث کے نام پر لوگ دنیا جہان کا مواد پھیلا دیتے ہیں۔۔ہر دوسرا قول سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے منسوب ہے۔اور ہم انہیں شئیر کر کے شیطان کو خوب رسوا کرتے ہیں۔۔حتی کہ یہ دیکھے بغیر کہ قرآن مجید کی کون سی آیت ہے۔۔آئمہ اور عام اقوال" القرآن" لکھ کر شئیر کیے...
  6. اخت ولید

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ اللہ۔۔۔کیسی ہیں نسرین بہنا؟میں ابھی پرسوں ہی آپ کو یاد کر رہی تھی کہ جانے آپ کو محدث فارم یاد بھی ہے یا نہیں؟))کل کلاں کو ملاقات ہو تو کیا تعارف دوں گی؟؟))خوش رہیے اور اب آتی رہا کریں۔۔بہنوں کی غیر حاضری میں فارم پر لاگ ان ہونا تو درکنار کھولنا ہی غیر...
  7. اخت ولید

    محدث بک

    روایات کا قتل! سوشل میڈیا وقت کا ضیاع ہو نہ ہو،روایتوں کا قاتل ضرور ہے۔بھلا دور ہوتا تھا جب خال خال لینڈ لائن ہوا کرتے تھے۔شہر بھر میں جس کسی کو ایمرجنسی ضرورت پڑتی،آ کر استعمال کرتا۔۔واسطے وسیلوں سے ٹیلی فونی پیغامات کی ترسیل ہوتی اور عموما بات چیت خطوط کے ذریعے ہوتی۔مجھے ابھی بھی یاد ہے...
  8. اخت ولید

    محدث بک

    ام محمد بہن! میں اس مخصوص موضوع پر تو شاید نہیں لکھ سکی مگر امید ہے کہ یہ تھریڈ کچھ مدد ضرور کرے گا۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B3%D9%88%D8%B4%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%86.20522/
  9. اخت ولید

    دعاوں کی التماس ہے۔۔۔۔۔۔۔ فیض الابرار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا...
  10. اخت ولید

    انڈا توڑنے کی تکبیر۔۔۔

    فی زماننا یہ تکبیر رائج نہیں ورنہ لوگ اندا توڑتے وقت بھی تکبیر کہتے ہیں۔آج سے پانچ چھ سال قبل مجھ سے کسی نے ذکر کیا ،جس طرح ان کا بتانے کا انداز تھا،مجھے محسوس ہوا کہ میں خود غلطی پر ہوں اور واقعتا اگر تکبیر نہ پڑھی جائے تو انڈا حلال نہیں ہوتا))
  11. اخت ولید

    بیٹھک

    اللہ سبحانہ وتعالٰی ان کو مکمل شفا عطا فرمائے۔ـآمین لا باس طہور ان شاء اللہ۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی آ پ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ! فی الحال خیر و عافیت کا معاملہ ہے۔آپ خیریت سے ہیں؟
  12. اخت ولید

    محدث بک

    ہم اللہ سبحانہ وتعالٰی کے حق میں اس قدر کوتاہیاں کر جاتے ہیں کہ اگر ان کوتاہیوں کا ایک فیصد بھی عام زندگی میں سرزد ہو جائے تو لوگ ہمیں کبھی معاف نہ کریں۔۔کتنی مہربان ہے میرے رب کی ذات!
  13. اخت ولید

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک طویل عرصے کے بعد محدث فارم پر آنا ہوا۔غالب گمان ہے کہ اراکین فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ تمام بہنیں کہاں غائب ہیں؟؟ ابھی ابھی خضر بھائی کا شروع کردہ تھریڈ دیکھا۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%AD%D8%AF%D8%AB-%D8%A8%DA%A9.32354/...
  14. اخت ولید

    بازارِ زندگی

    عزت نفس آج میرے باس نے میری بہت بے عزتی کی۔مجھے نا اہل اور کام چور ملازم کہا۔حالانکہ بات صرف اتنی تھی کہ دو چار فائلز میز پر موجود نہیں تھیں۔مجھے دو سو فیصد یقین ہے کہ آواز باہر انٹرویو کے لیے موجود افراد تک گئی تھی۔اس پر طرہ یہ کہ میں انٹرویو پینل میں شامل تھا۔ "کرامت۔۔۔۔۔ابے...
  15. اخت ولید

    دھنک رنگ

    حیا:جو صرف عورت کی نشانی نہیں سمجھی جاتی تھی ۔۔۔اب عورت میں بھی عنقا ہے!!
  16. اخت ولید

    بازارِ زندگی

    مخلص رشتہ "سچ میں۔۔کوئی تو ہو جو قدم قدم ساتھ رہے۔۔ہر غم۔۔ہر خوشی میں شریک ہو۔دن ہو یا رات ہر دم میری حفاظت کرے۔مجھے اشرار کے شر سے بچائے۔نیک کاموں میں میرا رہبربنے۔مجھے دنیا والوں کی باتوں سے بچائے۔۔۔میرے ہر ہر کام پر نظر رکھے۔۔کوئی ایسا رشتہ۔۔میرا بھی ہو۔"نجانے کیوں آج پھر یہ خواہش بہت مچل...
  17. اخت ولید

    اقوال سلف

    "جن چیزوں اور کاموں کے پیچھے اپنی آخرت داؤ پر لگا رہے ہو۔۔وہ چند لمحات میں ختم ہو سکتی ہیں۔۔تمہاری موت انہیں بے مقصد بنا دے گی"
  18. اخت ولید

    افلا یتدبرون القرآن!

    اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم يَا زَكَرِ‌يَّا إِنَّا نُبَشِّرُ‌كَ بِغُلَامٍ اسْمُهُ يَحْيَىٰ لَمْ نَجْعَل لَّهُ مِن قَبْلُ سَمِيًّا "اے زکریا!ہم تمہیں ایک لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحیٰی ہو گا۔یہ نام اس سے قبل ہم نے کسی کو نہیں دیا۔" اولاد کے خوبصورت اور با معنی نام رکھنے کی تلقین قرآن...
  19. اخت ولید

    والدہ صاحبہ کے لیے دعا کریں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل...
  20. اخت ولید

    بازارِ زندگی

    چھوٹے لوگ رکشے والا رکشہ بھگا رہا تھا۔اسے ایک سواری اتار کر اگلی سواری لینے اور ہمیں جلد از جلد گھر پہنچنے کی جلدی ہوتی ہے۔شہر کا مشہور ترین یو ٹرن۔اچانک میں چونکی۔سڑک کے بیچوں بیچ ایک مفلوک الحال بوڑھا آدمی آڑھا ترچھا پڑا تھا۔قریبی فٹ پاتھ پر کھڑا ٹریفک وارڈن ادھر ادھر دیکھتے ہوئے کسی کا منتظر...
Top