• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    اللہ کیلئے اپنے بچوں کو ان کی پہنچ سے دور رکھا جائے ان کی زندگیاں برباد نہ کی جائیں شکریہ

    جزاک اللہ خیرا ۔ میں نے اس رونے کی وجہ لکھ کر مٹا دی تھی۔بہرحال وہ آہ و گریازاری محض اللہ عز وجل کے حضور تھی دعا مانگتے وفت۔۔’’پپا جی‘‘ کے دیدار واسطے قطعا نہیں))
  2. اخت ولید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عائشہ سسٹر!فارم میں پروفائل پکچر کسی بھی جاندار کی لگانا ممنوع...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عائشہ سسٹر!فارم میں پروفائل پکچر کسی بھی جاندار کی لگانا ممنوع ہے۔امید ہے آپ اس کا خیال رکھیں گی۔
  3. اخت ولید

    اس کا کیسے پتا چلتا ہے کہ فلانا نام عربی ہے اور فلانا عجمی

    فلانا درست املا ءو تلفظ:فُلاں
  4. اخت ولید

    اللہ کیلئے اپنے بچوں کو ان کی پہنچ سے دور رکھا جائے ان کی زندگیاں برباد نہ کی جائیں شکریہ

    حد ہو گئی جہالت کی۔۔استغفراللہ! یہ صاحب خود بھی رونے دھونے کی ڈرامہ بازیاں کرتے ہیں اور اب معصوم بچوں کو بھی اس پر لگا دیا ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح باآواز زبردستی کا رونا کہاں ثابت ہے؟؟
  5. اخت ولید

    دھنک رنگ

    سامنے ایک تصویر نظر آ رہی تھی۔۔سفید لبادوں اور وجود کو روحوں سے تعبیر کیا گیا تھا۔ایک روح کہہ رہی تھی"نجانے نئی روحوں کو کیا ہے؟ہر وقت اپنے ہاتھوں میں کیا ڈھونڈتے رہتے ہیں؟" تصویر ایک لمحے کو رکی اور زن کر کےگزر گئی۔ "وہ کیا ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں؟"پوچھا گیا۔ "موبائل دیکھ رہے ہوتے ہیں۔"ہنسی مسکراہٹ...
  6. اخت ولید

    بازارِ زندگی

    وقت کی بچت شہر کے مشہور علاقے میں سہ پہر کی رونقیں عروج پر تھیں۔ایکسیلیٹر سے اترتے ہی میری نظر سامنے باغ کی خاردار تاروں کی باڑ کو پھلانگ کر عبور کرتے پچیس چھبیس سالہ نوجوان پر پڑی۔اپنی قوم کا یہ حال! میں رہ نہ سکی"شکل سے تو پڑھے لکھے لگتے ہو۔یہ باہر نکلنے کا کون سا طریقہ ہے؟" "سوری!میرے...
  7. اخت ولید

    بازارِ زندگی

    بسم ا للہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح و شام۔۔۔دن رات۔۔دوپہر۔۔سہ پہر۔۔بارش۔۔ہوا۔۔دھند۔۔دھنک! دکھ لے لو۔۔غم خرید لو۔۔۔خوشیوں کی سیل!! عبرتیں۔۔نصیحتیں۔۔جو لینا ہے۔۔لے لیجیے۔۔سب مال مفت ہے۔ بس کام اردگرد دیکھناہے۔مگر بند آنکھوں کے ساتھ نہیں۔۔آنکھوں پر لگی اندھی عقیدتوں،تصورات...
  8. اخت ولید

    دھنک رنگ

    اور میں پناہ مانگتی ہوں ترجیحات کے بدل جانے سے۔۔۔۔۔
  9. اخت ولید

    دعائے مغفرت ! والدہ محترمہ کے لئے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ وانا الیہ راجعون ان للہ مااخذ و لہ ما اعطٰی و کل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کی والدہ کی اگلی منازل آسان فرمائے اور آپ کو ان کے حق میں صدقہ جاریہ بنائے۔آمین
  10. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    جنہیں عقل عالم کہا کرتے تھے حالات نے کر دیے بے عقل،لوگو!
  11. اخت ولید

    فورم کی تازہ ترین رپورٹ:۴ سٹاف ممبر،۲۱ اراکین اور۱۶۴ مہمان

    فورم کی تازہ ترین رپورٹ:۴ سٹاف ممبر،۲۱ اراکین اور۱۶۴ مہمان
  12. اخت ولید

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B5%D9%84%...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B5%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%88%D8%B3%D9%84%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D9%88%D9%82%D8%AA-%D9%88%D9%81%D8%A7%D8%AA-%D8%B9%D9%85%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AA%DA%BE%DB%8C...
  13. اخت ولید

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    سچ ہے!! ریت کی طرح ہمارے ہاتھوں سے پھسلتے علما۔جی چاہتا ہے کہ ان گرانقدر شخصیات کو کہیں چھپا لیا جائے۔۔مگر كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ
  14. اخت ولید

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    بسم ا للہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اور ایک اور عہد اختتام پزیر ہوا۔مولانا اسحاق بھٹی میو ہسپتال آئی سی یو میں ایڈمٹ رہنے کے بعد اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ سبحانہ وتعالٰی انہیں رفقاء کے ساتھ...
  15. اخت ولید

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بوقت وفات عمر کیا تھی؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس اعتراض کا مدلل اور جلد جواب چاہیے۔
  16. اخت ولید

    دھنک رنگ

    "عورتوں کی ترقی ہو گئی جی۔۔۔ہم گھروں میں آٹا گوندتی،تھپ تھپ روٹیاں پکاتی ہمیشہ جاہل کی جاہل رہیں گی۔۔دنیا آسمان پر پہنچی اور ہم زمین پر ہی لڑتے رہے اور اب ان کو دیکھو جی۔۔یہ خواتین کیا سے کیا بن گئیں اور ہم رہے نرے بدھو۔۔ہائے قسمت!!"کتنے ہی کوسنے دے ڈالے،پر دسمبر کی سردی میں بھی دل کو ٹھنڈ نہیں...
  17. اخت ولید

    دھنک رنگ

    مبارک سلامت)))
  18. اخت ولید

    دھنک رنگ

    80٪ افراد باوجود عوئ معصومیت کے اس بات سے بخوبی آگاہ ہوتے ہیں کہ ہمارے الفاظ مخاطب پر کیا اثرات مرتب کریں گے؟؟
  19. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    نہ رکھو مجھ سے بغض اتنا ایک دن۔۔ شرمندہ ہو گے!!
Top