• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    ابتسامہ

    لیکن کسی مستند عربی فارم کا چکر لگانا مناسب ہےورنہ وہاں "جزاکی اللہ خیرا" اور" وایاکی "جیسے الفاظ ہم جیسوں کےدماغ کی چولیں ہلا دیتے ہیں۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%A8%D8%AA%D8%B3%D8%A7%D9%85%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D8%AA%D8%B3%D8%A7%D9%85%DB%81.15552/
  2. اخت ولید

    ابتسامہ

    قریبا ہر شخص کے ساتھ ایسا ہوتا ہے اور اس کی وضاحت سے سخت چڑ ہوتی ہے۔ مجھے اچھے سے یاد ہے،میں بھابھی جان سے موبائل میسیجبز پر بات کر رہی تھی۔ہنسی والی بات پر ابتسامہ لکھ ڈالتی۔چونکہ کئی دفعہ پہلے بھی پوچھا جا چکا تھا لہذا مجھے خود بھی پریشانی ہو رہی تھی کہ پوچھ لیں گی۔کافی دیر گزر گئی اور پھر ان...
  3. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    ماعز کی باتیں ہمیشہ سے مزے دار ہوتیں۔ "مجھے اللہ سے پانچ بھائی اور دو بہنیں لینی ہیں۔۔ان کے نام میں"زید،۔۔۔۔۔۔۔" رکھوں گا۔۔۔اور بہنوں کے نام۔۔۔ایک بہن کا نام عم یتسالون اور دوسری بہن کا نام "سباتا"))
  4. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    بلا عنوان!
  5. اخت ولید

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ام حماد بہنا !آپ کاشکریہ(فقط میری جانب سے)جب میں بھی فارم پر نئی نئی آئی تھی تومجھے روز اول سے بہنوں کی کم تعداد کا شکوہ رہا ہے۔ میں اخوات کو کئی دفعہ متوجہ کر چکی مگر وہ جواب دینا مناسب نہیں سمجھتیں۔۔ہم بھی اب کسی کو تنگ کرنا شایان شان نہیں سمجھتے))ویسے جس موضوع...
  6. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    شنید ہے کہ اہل علم خاصے خشک اور لیے دیے مزاج کے حامل ہوتے ہیں۔محترم عدنان رشید صاحب کی جانب سے شئیر شدہ تصاویر دیکھ کر یہ خیال کم ازکم ان کے متعلق غلط ثابت ہوتا ہے۔ارادہ ہے کہ وقتا فوقتاکم ازکم ان سات آٹھ تصاویر کو پوسٹ کروں جو ہم پاکستانیوں اور پاکستان کے"وکھرے" سٹائل کی ترجمان ہیں))) جب جب...
  7. اخت ولید

    نبیﷺ کے صحابہ کے رستے پہ چل کے۔۔۔

    نبی ﷺکے صحابہ(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے رستے پہ چل کے دلوں کا سکوں ہم نے حاصل کیا ہے لگا ہے نشہ جب سے جنت کا ہم کو اُچاٹ اپنا جی اس جہاں سے ہوا ہے
  8. اخت ولید

    یادوں کو صحابہ کی بساتا ہے میرا دل

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یادوں کو صحابہ کی بساتا ہے میرا دل دھوم ان کے تصور کی مچاتا ہے میرا دل مل جائے نظیر ان کی یہ ممکن ہی نہیں ہے تاریخی گواہی کو سناتا ہے میرا دل کردار صحابہ کا ہدایت ہے جہاں میں راہیں یہ ہدایت کی دکھاتا ہے میرا دل آقاﷺ سے صحابہ کی محبت ہے...
  9. اخت ولید

    دھنک رنگ

  10. اخت ولید

    دھنک رنگ

    دنیاوی مصائب پر صبر کرتے ہوئے یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ دین تو بالاولٰی صبر کا متقاضی ہے۔
  11. اخت ولید

    ہیروں کی مثل رونقِ اسلام صحابہ(رضوان اللہ علیہم اجمعین)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہیروں کی مثل رونقِ اسلام صحابہ کیا خوب تھے آقاﷺ کے وہ خُدام صحابہ محبوب نے جب بھی انہیں کر ڈالا اشارہ قربان ہوئے عشق میں ہر گام صحابہ تاروں کی طرح مشرق و مغرب میں بھی چمکے کر دین کو دنیا میں چلے عام صحابہ قرآں نے کہا ان کے لیے ہے رضی...
  12. اخت ولید

    اصحاب محمدﷺ حق کے ولی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اصحاب محمدﷺ حق کے ولی ،بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ یارانِ نبیؐ میں سب سے جلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ وہ شمعِ حرم کے پروانے ، وہ ختمِ رسل ﷺ کے دیوانے بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ،بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ اسلام نے جن کو...
  13. اخت ولید

    دھنک رنگ

    کیا ہمارا دین اتنا کمزور ہے کہ دنیا کے اشاروں پر اپنے اصول مرتب اور تبدیل کرے؟؟
  14. اخت ولید

    محدث کوئز

    ہند بنت ابی امیہ(رضی اللہ عنہا) سوال:رسول اللہﷺکی کس زوجہ کا انتقال رسول اللہﷺ کی زندگی میں ہوا تھا؟
  15. اخت ولید

    دھنک رنگ

    ہر شخص اپنی زندگی پر روتا اور دوسرے کی زندگی پر ہنستا ہے۔۔۔یہی دنیا ہے!!
  16. اخت ولید

    محدث کوئز

    عرب اونٹوں کو تیز چلانے کے لیے جو نغمہ پڑھا کرتے ہیں،اسے حدی کہتے ہیں اور حدی پڑھنے کو حدی خوانی کہا جاتا ہے۔ سوال:قرآن مجید کی کون سی سورت ایک غزوہ کے نام پر ہے؟
  17. اخت ولید

    اقوال سلف

  18. اخت ولید

    محدث کوئز

    جواب اس سوال کا ہے جو جہاں تک سمجھ میں آ سکا ہے۔ جواب:اسم کی دو بڑی اقسام:اسم معرفہ اور اسم نکرہ ہیں۔اسم ضمیر، اسم معرفہ کی سات اقسام میں سےہے،اس لیے اسم کہلاتا ہے۔ سوال:سورہ حم السجدہ کا دوسرا نام کیا ہے؟
  19. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    اس کی ڈی پی بہت خوب تھی۔ایک خاتون اپنا رخ موڑے،ڈوپٹہ اوڑھے بلند عمارت سے نیچے دیکھ رہی تھی۔کیا ہی اوسم منظر تھا۔ "السلام علیکم باجی"رمیصاء کا میسج سکرین پر ابھرا۔وہ کل ہی اسکی فرینڈ لسٹ میں شامل ہوئی تھی۔ "وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ"وہ جواب لکھنے لگی۔ "باجی!ماشاء اللہ آپ بہت خوبصورت...
Top