• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    بچپن کے دن

    ہم دیگر بہنوں کے بارےاندازے ہی آزما سکتے ہیں۔کچھ بہنیں بہنوں کی کمی کے باعث نہیں آتی ہوں گی کہ اکیلے کیا کریں گے؟اور کچھ پڑھ پڑھا کر چلی جاتی ہوں گی کہ ہمیں لکھنا نہیں آتا۔کچھ کی ترجیحات بدل گئی ہوں گی۔میں یہی سوچتی ہوں کہ تمام مرد اراکین کے گھر سے خواتین شرکت کریں تو ہر لحاظ سے بہتر ہے۔دعا کیا...
  2. اخت ولید

    بچپن کے دن

    اتنے دن بعد آئی اور پوسٹ پڑھتے ہی ۔۔۔۔یعنی کہ یعنی۔۔۔۔۔میں آپ کو پہچان چکی ہوں))))))))) اھلا وسھلا مرحبا۔۔!!اور ۔۔۔۔لکھا کریں۔۔یہاں بہنوں کی بہت کمی ہیں،آپ خود بھی محسوس کر چکی ہوں گی۔ سچی بچپن تو رہا کوئی نہیں بچوں کا۔۔بچپن میں ہی پچپن((تصوراتی دنیا کی مشاق چھپن چھپائی اور اونچ نیچ کا مزا کیا...
  3. اخت ولید

    متفق،لیکن مجھے یقین تھا کہ یہ صرف مسئلہ ہے حقیقت نہیں

    متفق،لیکن مجھے یقین تھا کہ یہ صرف مسئلہ ہے حقیقت نہیں
  4. اخت ولید

    ایل جی نوٹ ون بیٹری

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ متعلقہ کمپنی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کوئی بھی آفیشلی ایل جی کی مرمت نہیں کرتا۔ہاں کراچی میں ایک شخص ہے جو یہ کام کرتا ہے،آپ ان سے رابطہ کر لیں۔بصورت دیگر کسی بھی لوکل دکان سے ٹھیک کروا لیں۔رمضان کے بعد ادھر ہی دکھایا تو انہوں نے کہا کہ سافٹ ویر کا...
  5. اخت ولید

    دھنک رنگ

    بد زبان،بد لحاظ،مکار اورچالاک دنیا سے اس لیے بھی خوف آتا ہے کہ نجانے کب خود بھی ان جیسی بن جاؤں۔
  6. اخت ولید

    باطل کی تیروں کا رخ۔۔۔۔ ھاھاھاھا

    مجھے ان کے ہاں صرف"گرے پڑوں" کا علم ہے۔آج بھی الطاف بھائی کا ایک "پڑھا لکھا" گر پڑا ہے۔
  7. اخت ولید

    باطل کی تیروں کا رخ۔۔۔۔ ھاھاھاھا

    صد شکر! کہ عمران خان یا الطاف بھائی کے کارکنوں میں کوئی "پڑھا لکھا" موجود نہیں ہے۔
  8. اخت ولید

    بچپن کے دن

    کچھ افراد کو شادی کے بعد پچپن بھی بہت یاد آتا ہے)))) مشکٰوۃ سسٹر نے شروع کیا تھا۔ ہائے۔۔۔بہنا اب بس بھی کریں۔بچپن سے وہی کپ لے رکھا ہے ابھی تک چڑا چڑا کر سب کو دکھاتی ہیں کہ میں نے آج آئس کریم کھائی ہے۔مسکراہٹیں اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو خوش و خرم رکھے۔گھومیں پھریں گی تو فارم میں بہت کچھ ملے...
  9. اخت ولید

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہنو! خیریت باشد؟؟ اور تو اور اپنی بوڑھی باجی کا بھی کوئی پوچھنے نہیں آیا @نسرین فاطمہ بوڑھوں کا خیال رکھنا شریف شہریوں کا فرض ہے ہے۔بری بات!!)))))))))))) @ماریہ انعام @دعا(انگلش میں) بہنیں بھی غائب ہیں۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ سب کو خوش رکھے اور ہر طرح کی مصیبت سے...
  10. اخت ولید

    دھنک رنگ

    اور وہ جس نے زندگی بھر لفظ کیمرہ لکھا نہ دیکھا۔اسے موت کے بعد کیمروں کی چکا چوند میں دیکھ کر بستی کے سب بچوں کی آنکھوں میں چمک سی آ گئی!!
  11. اخت ولید

    Hadith Typing Project

    عامر بھائی! موضوع اپڈیٹ کرتے رہیں تا کہ کام شروع ہونے تک رضاکاران کا جذبہ جوان رہے۔اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کی محنتوں کو قبول کرے،آمین
  12. اخت ولید

    کراچی کے اسکول میں 16 سالہ لڑکے نے لڑکی کو مار کر خود کشی کرلی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے کے بعد سے مجھے محسوس ہوا کہ ہم اب "دیوث" ہو چکے ہیں۔میں نے دل پر جبر کر کے اخبار پڑھنا چھوڑ دیا۔مجھے علم تھا کہ تعلیم،مطالعے اور حالات حاضرہ سے واقف رہنا کس قدر ضروری تھا مگر مجھے یقین تھا کہ اگر اب بھی اخبار پڑھنا نہ چھوڑا تو "ببلو پٹاخہ عرف...
  13. اخت ولید

    بچوں کی تعلیم

    ایک بات ذکر کرنا ضروری سمجھتی ہوں۔کچھ افراد ( بشمول اپنے آپ کے) اسے بے بنیاد سمجھتے ہیں کہ تربیت ماں کا ہی فرض ہے،بچے ماں اور صرف ماں سے ہی سیکھتے ہیں۔۔ماں کا اولین درسگاہ ہونا درست ہے مگر یہ بات بھی درست ہے کہ بچے باپ کو اور بچیاں ترجیحا ماں کی عادات اپناتی اور ان سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔...
  14. اخت ولید

    سکول کونسا منتخب کیا جائے۔

    دارالسلام مونٹی سیکشن رائمز: https://www.facebook.com/darussalamschoolpk/videos
  15. اخت ولید

    تعلیمی مسائل

    خیالِ ذاتی:سکول کھولنے کے لیے اونرکا کم از کم پانچ سالہ تدریسی تجربہ ہونا چاہیے۔اس کے بغیر سکول کی رجسٹریشن نہیں کرنی چاہیے۔اس کے علاوہ چھوٹے موٹے ایڈمینیسٹریشن کورسز یا سکول مینیجمنٹ کورسزبھی لازم کیے جا سکتے ہیں۔مگر ہم بھی "استاد لوگ "ہیں۔۔کسی کے کاغذات پر سکول کھول کر اندر اپنی حکمرانی...
  16. اخت ولید

    تعلیمی مسائل

    سب سے پہلا سوال یہ اٹھتا ہے کہ کس قابلیت پر سکول کھولنے کی اجازت دینی چاہیے؟غیر رجسٹرڈ سکولز کےخلاف بڑے پیمانے پر اقدامات کیے گئے ہیں مگر غیر موزوں افراد کے خلاف اقدامات کب ہوں گے؟جس طرح ملک میں کھیل کا وزیر، اگلے سال وزیر اطلاعات اور پھر وزیر تعلیم و غیرہ لگ سکتا ہے اسی طرح ایک کاروباری...
  17. اخت ولید

    تعلیمی مسائل

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل تعلیم ایک تجارتی منڈی سے کم نہیں۔جسے کچھ نہیں سوجھتا،شہر میں ایک نئے تعلیمی ادارے کا اضافہ کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہے۔ہر گلی کوچے میں کھلنے والے ان سکولز کا معیار انتہائی خراب ہوتا ہے مگر والدین " مہنگی فیسز" دے کر اپنے آپ کو...
  18. اخت ولید

    افلا یتدبرون القرآن!

    اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم فَلَمَّا فَصَلَ طَالُوتُ بِالْجُنُودِ قَالَ إِنَّ اللَّـهَ مُبْتَلِيكُم بِنَهَرٍ‌ فَمَن شَرِ‌بَ مِنْهُ فَلَيْسَ مِنِّي وَمَن لَّمْ يَطْعَمْهُ فَإِنَّهُ مِنِّي إِلَّا مَنِ اغْتَرَ‌فَ غُرْ‌فَةً بِيَدِهِ ۚ فَشَرِ‌بُوا مِنْهُ إِلَّا قَلِيلًا مِّنْهُمْ ۚ۔البقرۃ...
  19. اخت ولید

    دھنک رنگ

    مجھے آغازیا درمیان سے نہیں،کہانی کے بھیانک انجام سے خوف آتا ہے۔
  20. اخت ولید

    بچوں کی تعلیم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت اچھا موضوع ہے۔تمام اراکین اپنے ذاتی تجربات کو بروئے کار لائیں تو بہت مفید دھاگہ بن سکتا ہے۔ بچے کی تربیت کے متعلق سب سے اہم بات یہ ہے کہ گھر میں والدین ماحول فراہم کریں۔ والدین اساتذہ پر ذمہ داری ڈال کر اپنا فرض پورا سمجھتے ہیں اور اسی طرح اکثر والد...
Top