• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    دیکھ دیکھ کر خود غرضیاں احباب کی بے غرض عذاب لگتے ہیں!!
  2. اخت ولید

    اللہ کو یہ پسند نہیں کہ عورت کا نام قرآن میں آئے ـ جنید جمشید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویڈیو کا سیاق و سباق مل جائے تو بہت اچھا ہے۔ویڈیو میں دِکھتی خاتون کی موجودگی سے یہ احساس غالب آرہا ہے کہ" فضلیت ِمرد و زن" پر گھمسان کا رن پڑنے کا ایک منظر ہے۔واللہ اعلم! بہرحال ہر دفعہ غلطی میں سبقت لسان و قلم کا ہاتھ نہیں ہوتا۔لیکن جنید جمشید پر طنز و...
  3. اخت ولید

    ماشاءالله|◄4 سالہ ننھی بچی فاطمہ کی ایمان کےبارے میں خوبصورت تقریر

    ماشاء اللہ۔۔بارک اللہ فیھا و علمھاو عملھا۔آمین
  4. اخت ولید

    مختلف قاریوں کی آواز میں تلاوت

    انتہائی پرسکون و پر سوز تلاوت(سورہ مریم کی آیات) الشیخ معید المیزان https://www.facebook.com/darussalam.sns/videos/708394549293663/
  5. اخت ولید

    کبھی تعمیر کر لینا، کبھی مسمار کر لینا

    بہت خوب!
  6. اخت ولید

    دھنک رنگ

    اللھم اھد قومی فانھم لا یعلمون دین داری کے نام پربے دینی؟؟؟انٹرنیٹ نے اسے جائز اور معروف ٹھہرا دیا جسے معاشرہ میں، میں اور آپ "تھو تھو"کرتے ہیں !! اللھم ارحم علٰی حالنا یا اللہ۔آمین
  7. اخت ولید

    -- تقبل اللہ منا و منکم --

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال۔آمین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" ہر قوم کی عید ہوتی ہے اور یہ (عید الفطر اور عیدالاضحٰی)ہماری عید ہے" ليس العيد لمن لبس الجديد إنما العيد لمن خاف يوم الوعيد عید اس کی نہیں ہے کہ جس نے نئے کپڑے پہنے عید تو قیامت کے...
  8. اخت ولید

    ایل جی نوٹ ون بیٹری

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موبائل(ایل جی نوٹ ون) مکمل چارج کرنے کے باوجود آن ہوتے ہی دوبارہ بند ہو کر خود بخود آن ہوتا ہے اور بیٹری ختم ہونے تک یہی سلسلہ جاری ہے۔دو دفعہ چیک کروانے کے باوجود ہنوذ وہی مسئلہ ہے۔دکاندار کا کہنا ہے کہ نئی بیٹری ملتی بھی نہیں...
  9. اخت ولید

    افلا یتدبرون القرآن!

    وَاللَّـهُ خَلَقَ كُلَّ دَابَّةٍ مِّن مَّاءٍ ۖ فَمِنْهُم مَّن يَمْشِي عَلَىٰ بَطْنِهِ وَمِنْهُم مَّن يَمْشِي عَلَىٰ رِجْلَيْنِ وَمِنْهُم مَّن يَمْشِي عَلَىٰ أَرْبَعٍ ۚ يَخْلُقُ اللَّـهُ مَا يَشَاءُ ۚ إِنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ النور۔45 "اور اللہ نے ہر جاندار کو پانی سے پیدا کیا...
  10. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    سورۃ الکہف!
  11. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    یہ تلخیاں بھی جلد مرتی نہیں ہزاروں سال جیتی ہیں۔۔۔۔
  12. اخت ولید

    اسلام کے خلاف ایک اورسازش ,تراویح پڑھانے کاعجیب وغریب انداز :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نمازی اور امام مسجد کی گفتگو نا قابل فہم ہے،ممکن ہے کہ انہوں نے اس کی توجیح بھی بیان کی ہو بہرحال مجھے تو دیکھ کر یہی سمجھ آیا کہ نمازی اس قدر وقت مسجد میں عبادت نہیں کر سکتے ہوں گے۔۔جلدی،جلدی اور جلدی اس کی بنیاد بنی جو کہ پاکستان میں بھی سرایت کر چکی ہے۔۔۔فخر...
  13. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    ((Old is Gold پہلے لوگوں کا غصہ بھی بہت شدیدہوتا تھا اور وہ نکالتے بھی دل کی مکمل بھڑاس تھےاوراب نئے موبائلوں نے بچوں کی بھی جان بخشی کی ہوئی ہے۔
  14. اخت ولید

    دھنک رنگ

    جب بھی غرور نے پَر پُرزے نکالے،اللہ سبحانہ وتعالٰی نے اوقات یا دلا دی۔والحمدللہ!
  15. اخت ولید

    کچن ٹوٹکے

    کبھی کبھار دہی میں بہت زیادہ پھٹکیاں ہوتی ہیں اور اسے چمچ سے پھینٹنا بہت مشکل ہوتا ہے یا دیر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔اس کے لیے دہی کو پلینڈر میں ڈال کر صرف 2 سیکنڈز کے لیے چلائیں۔زیادہ دیر چلانے سے مکھن نکل آئے گا۔اس طرح دہی لسی بنانے اور دہی بھلوں وغیرہ میں استعمال کے لیے بہت جلدی پھینٹی جاتی ہے۔
  16. اخت ولید

    فالودہ

    اور ریڈ سیرپ"لال شربت" ہے۔۔کوئی بھی سرخ رنگی شربت مثلا روح افزا،نورس یاجام شیریں۔
  17. اخت ولید

    مسجد والے

    جزاک اللہ خیرا۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں نماز کا حق ادا کرنے کی ہمت اورتوفیق عطا فرمائے۔آمین
  18. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    سحری میں دیر ہو گئی تھی۔خاتون خانہ جلدی جلدی سحری بنا رہی تھیں۔بچوں نے ہاتھ بٹایا تو سحری دسترخوان پر پہنچ گئی۔ابھی دو،چار لقمے ہی تناول کیے گئے تھے کہ موبائل بج اٹھا۔کال کرنے والا بار بار توجہ دلا رہا تھا۔خاتون نے نا چاہتے ہوئے کال ریسیو کر لی۔اب وہ تھیں اور ان کی سہیلی،رشتہ دار۔۔بیچاری تو کئی...
  19. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    رمضان میں ایک تکلیف دہ بات" گھنٹہ پیکج"ہیں۔۔یہ مہینہ تو اللہ سبحانہ وتعالٰی سے "گھنٹوں پیکج" پر بات کرنے کا ہے!
Top