6ماہ کے ایک بچے کی ماں نے فائیو اسٹار ہوٹل کے مینجر سے پوچھا
سر !... ایک کپ دودھ ملے گا کیا؟
__
مینجر : " ہاں !... سو روپے میں ملے گا __ "
" ٹھیک ہے ، دے دو !... " خاتون نے کہا جو
پکنک کے دوران اس ہوٹل میں ٹھہری تھی __
اگلی صبح جب وہ لوگ گاڑی میں جا رہے تھے تو بچے کو پھر بھوک لگی _ گاڑی کو ایک...