• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اپنی تلاش میں اور اردو میں وہابی ادب۔۔کتب درکار

    جناب ثاقب صدیقی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ دونوں کتب ہماری لائبریری میں موجود نہیں ہیں انہیں مطلوبہ کتب کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے جیسے ہی یہ کتب مل گئیں تو انہیں اپلوڈ کردیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
  2. م

    مہربانی فرماکر عبدالمنان راسخ حفظہ اللہ کی کتب آپلوڈ کر دیں

    محترم جناب السلام علیکم ورحمۃ اللہ مولانا عبد المنان راسخ صاحب کی درج ذیل 5 کتب تو ویب سائٹ پر موجود ہیں رحمت کے فرشتے آپ کے پاس شان حسن وحسین رضی اللہ عنہما خوشبوئے خطابت گالی ایک سگین جرم نرمی باقی کتب درج ذیل کتب ہمارے پاس نہیں ہیں جیسے ہی دستیاب ہوئیں تو انہیں اپلوڈ کر دیں گے (ان شاء اللہ...
  3. م

    فتنہ انکار حدیث پر سلفی علماء کی نایاب کتب درکار ہیں۔۔۔

    محترم جناب عثمان صاحب اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی مطلوبہ کتب میں سے حجیت ِسنت (عبدالغنی عبدالخالق) [ازترجمہ محمد رضی الاسلام ندوی، تو ہماری سائٹ پر موجود ہے اورمشکلات الحدیث النبویۃ [از علامہ عبداللہ قصیمی] ترجمہ بنام 'بینات' از مولانا محمد نصرت اللہ مالیر کوٹلوی، ہماری لائبریری میں...
  4. م

    کچھ کتابیں میری بھی اپلوڈ کردیں۔

    جناب عکرمہ صاحب اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ’مقالات ربانیہ‘ (از مولانا مبشر ربانی صاحب )دار الاندلس،لاہور نے شائع کی ہے جس رعایتی قیمت 315 ہے ۔ اور مکتبہ اسلامیہ نے امام ابن تیمیہ کی کتاب وسیلہ تو سوالا جوابا شائع نہیں کی البتہ امام صاحب کی شرح عقیدۃ الواسطیہ سوالا جوابا شائع کی ہے جس...
  5. م

    دارالسلام کی طبع شدہ سنن نسائی ابلوڈ کریں

    محترم ریحان صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ سنن نسائی مترجم مطبوعہ داراسلام ،لاہور ہماری پاس موجود نہیں ہے اس کی رعایتی قیمت 5000 روپے ہے عنقریب اسے خریدکر اپلوڈ کردیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
  6. م

    موضوع اور منکر روایات جلد اول

    محترم جناب ریحان صاحب وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کتاب کی یہ دونوں جلدیں(اول،سوم) ہماری لائبریری میں بھی موجود نہیں ہیں عنقریب ان کو خرید کر اپلوڈ کردیا جایا جائے گا۔
  7. م

    کچھ کتابیں میری بھی اپلوڈ کردیں۔

    محترم جناب عکرمہ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب ’فکر خوارج‘ فی الحا ل ہمارے پاس نہیں ہے جیسے ہی ہمیں دستیاب ہو گی تو اسے پبلشز کردیا جائےگا ۔(ان شاء اللہ ) اس کتاب کی رعایتی قیمت500 روپے ہے ۔ شیخ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب وسیلہ سوالا جوابا او رمقالات ربانیہ کے متعلق معلومات...
  8. م

    آیات کے اسباب نزول شان نزول کی اردو میں کتاب درکار ہے

    محترم عرفان شاہ صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے پاس امام جلال الدین سیوطی کی کتاب کا ترجمہ تو نہیں البتہ ابو الحسن علی بن احمد الواحدی کی کتاب ’اسباب نزول القرآن ‘ کا ترجمہ موجود ہے اسے اپلوڈکرد یا جائے گا ۔( ان شاء اللہ )
  9. م

    فرمائشِ کتاب

    محترم جناب عبد المجید صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹرابوجابرعبداللہ دامانوی صاحب کی یہ دونوں کتابیں الحمد للہ ہماری لائبریری میں موجود ہیں عنقریب انھیں اپلوڈ کردیا جائے گا ۔ ان شا ء اللہ
  10. م

    سیرت انسائیکلو پیڈیا (دار السلام)

    دار السلام کا اس کتاب کو 11جلدوں میں میں شائع کرنے کا منصوبہ ہے لیکن اب تک 5 جلدیں شائع ہو چکی ہیں جن کی قیمت 7300 ہے رعایتی قیمت6000 رو پے
  11. م

    الصحیح ترغیب و ترہیب

    محترم جناب عاصم صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ کتاب 2 جلدوںمیں مکتبہ قرطاس ،کراچی نے شائع کی ہے جس کی رعایتی قیمت600 روپے ہے
  12. م

    کتاب و سنت کے مطابق نماز (ترجمہ: ڈاکٹر خالد ظفر اللہ)

    محترم جناب انعام سلفی صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی مطلوبہ کتاب الحمد للہ ہماری لائبریری (المکتبۃ الرحمانیۃ) میں موجود ہے عنقریب اسے اپلوڈ کردیا جائے گا۔( ان شا ء اللہ )
  13. م

    تفسیر قرطبی کا اردو ترجمہ

    محترم بھائی وعلیکم والسلام مکتبہ ضیاء القرآن لاہور کی طرف سے تفسیر قرطبی کا ترجمہ 10 مجلدات میں شائع ہو ا ہے جس کی 5000روپے رعایتی قیمت ہے جیسے ہی ہمیں یہ تفسیر میسر ہوئی تو اپلوڈ کردی جائے گی۔ ان شاء اللہ
  14. م

    علامہ شیخ البانی رح کی احادیث الضعیف اردو میں درکار ہیں

    محتر م جناب محمد نوید صاحب السلام علیکم سلسلۃ احادیث الضعیفۃ کا اردو ترجمہ میری معلومات کے مطابق شائع نہیں ہوا ۔اگرآپ کو معلوم ہے تو رہنمائی فرمائیں۔
  15. م

    مجھے علامہ وحید الزماں کی "لغات الحدیث " کی تلاش ہے

    محترم جناب لغات الحدیث کا جدید کمپیوٹر کمپوزنگ اور تصحیح شدہ ایڈیشن نعمانی کتب،لاہور سے 4 مجلدات میں شائع ہوچکا ہے جس کی الحمد للہ سکیننگ ہوچکی ہے عنقریب اسے اپلوڈ کردیا جائے گی۔(ان شاء اللہ )اس ایڈیشن پرنظرثانی وپروف ریڈنگ اوربعض مقامات پر حواشی وغیرہ کا کام ڈاکٹر حافظ مبشر حسین لاہوری...
  16. م

    غم نہ کریں

    محترم جناب ارسلان صاحب السلام علیکم یہ کتاب داراالبلاغ ،لاہور سے شائع ہوئی ہے 350 روپے اس کی رعایتی قیمت ہے ۔فی الحال ہماری لائبریری (مکتبہ رحمانیہ) نہیں ہے جیسے ہی یہ ہمیں میسر ہوئی تو اپلوڈ کردی جائے گی۔
  17. م

    تفسیرِ کبیر حضور امام فخر الدین رازیؒ

    محترم جناب مفتی محمدخان قادری صاحب کے قلم سے تفسیر کبیرکا ترجمہ مکمل ہوچکا ہے جس میں سے پہلے 10 سپارے15 جلدوں میں شائع ہوچکے ہیں لیکن ہماری پاس نہیں ہیں حصول کے لئےجامعہ اسلامیہ لاہور،ٹھوکر نیاز بیگ،لاہور سے رابطہ کریں۔فون نمبر:04235300353،03004407048
  18. م

    تدبر قرآن کتاب چاہیے

    محترم جناب عامر صاحب اسلام علیکم کیا آپ کی تدبر قرآن سے مراد امین احسن اصلاحی کی تفسیر تدبر قرآن پر نقد وغیرہ یا کچھ اور
  19. م

    الادب المفرد (اردو)

    محترم ابن حسین صاحب الادب المفرد کا ترجمہ’’ کتاب زندگی‘‘ کے نام سے ہمارے پاس موجود ہے جوکہ نفیس اکیڈمی کراچی سے طبع شدہ ہے اسے عنقریب اپلوڈ کردیا جائے گا۔تحقیق وتخریج اور فوائد وحواشی کےساتھ مکتبہ اسلامیہ،لاہور سے زیر طبع ہے ۔
  20. م

    حضرت علی از علی محمد صلابی

    یہ کتاب ہماری لائبریری (مکتبہ رحمانیہ) میں موجود نہیں ہے۔ البتہ اردو بازار لاہور مکتبہ الفرقان ودیگر مکتبہ جات کے پاس موجود ہے جس کی رعایتی قیمت تقریبا 750 ہے۔ جب بھی یہ کتاب ہمیں دستیاب ہوگی تو ان شاء اللہ اپ لوڈ کردی جائے گی۔
Top