الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الیاس گھمن نے جس جماعت کی بنیاد خود رکھی تھی انہیں اسی جماعت سے نکال باہر کر دیا گیا۔ دیکھئے:
اگر اندر کی کہانی معلوم ہوجائے تو دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی۔ ہوسکتا ہے کہ انکی بدزبانی اور جھوٹ بولنے کی عادت پر دیوبندیوں نے یہ کام کیا ہو۔ واللہ اعلم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ مشورہ نامناسب ہے۔ ایسی کاروائی کا میں ایک مرتبہ تجربہ حاصل کرچکا ہوں۔ میرے نزدیک یہ کسی بھی ممبر کی توہین اور بے عزتی ہے۔ اس سے کہیں بہتر ہے کہ آپ کو جس ممبر سے ایسی کوئی شکایت ہو اسے اپنے فورم سے ہمیشہ کے لئے رخصت کردیں۔
آپکی معلومات میں اضافے کے پیش نظر عرض ہے کہ میں اہل حدیث ہونے سے پہلے بھی دیوبندیوں کے درمیان رہتا تھا اور اہل حدیث ہونے کے بعد بھی میرے آس پاس دیوبندی ہی ہوتے تھے لہٰذا اگر میں اپنے طرز گفتگو پر کسی کا اثر قبول کرنے کا اقرار کروں تو وہ صرف اور صرف دیوبندی ہی ہیں۔ اور اللہ کا شکر ہے کہ میں نے...
میں تو صرف آپ کے مقاصد سے اپنے بھائیوں کو روشناس کروانا چاہتا ہوں تاکہ کوئی شخص دیوبندی علماء کے بارے میں غلط فہمی کا شکار نہ ہو اور یہ نہ سمجھ بیٹھے کہ دیوبندی دین اسلام کی کوئی خدمت کررہے ہیں۔ ہر شخص کو یہ بات جان لینی چاہیے کہ یہ بدقسمت مقلدین دین اسلام کے نام پر اپنے خود ساختہ مذہب کی خدمت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ساجد تاج اس طرح کے دھاگے تو آپکی پہچان اور اسپیشلیٹی ہیں۔ اس طرح کےدھاگے اور ہرمرتبہ آپ کا نیا انداز دیکھ کر اچھا لگتا ہے۔ جس طرح آپ نے اردو مجلس پر یہ خوبصورت چکر چلایا ہوا تھا ایسا ہی کوئی چکر یہاں بھی چلا دیں۔
اشماریہ کو جواب دینے سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی بلکہ انکو ہر جگہ اپنے اکابرین اور فقہ کی عبارات کی تاؤیل کی فکر کھائے جارہی ہوتی ہے۔ یہاں دیکھئے کہ جب دیوبندی عالم کی عبارت واضح اور دو ٹوک ہونے کے سبب اس پر اہل حدیث کے اعتراض کا اشماریہ صاحب سے کوئی جواب نہ بن پڑا تو انہوں نے جمشید دیوبندی سے مدد...
کئی ایک نام ہیں جن کے متعلق مجھے بھائی یا بہن ہونے کا شک ہے۔ ویسے بھی کسی ممبر کے بارے میں پتا چل جائے کہ یہ بہن ہیں لیکن انکی غیرنسوانی آئی ڈی کی وجہ سے جلد ذہن سے انکا بہن ہونا نکل جاتا ہے۔ میں نے اس کا آسان حل نکالا ہے کہ جس ممبر کے بارے میں شک ہوتا ہے میں اسے مخاطب کئے بغیر ہی کلام کرتا ہوں۔
سچ ہے کہ یہ خاصیت صرف علماء کی بیویوں تک محدود نہیں بلکہ عورت تو عورت ہوتی ہے چاہے عالم کی ہو یا عام آدمی کی۔ خود میری بیوی بھی یہی کہتی ہے کہ کتابیں تو میری سوکن ہیں۔ بعض اوقات تو وہ مجھے کتابیں غائب کرنے کی بھی دھمکیاں دیتی ہے۔ اب میں گھر پر کتاب کا مطالعہ نہیں کرتا بلکہ کتابوں کو ہاتھ تک نہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بدقسمتی سے یہ سلسلہ یہاں بھی شروع ہے۔ میرے ایک قریبی ساتھی بریلوی سے اہل حدیث ہوئے اور خوب تحقیق کی۔ لیکن چار پانچ سال گزرنے اور میری اور دیگر لوگوں کی نصیحت کے باوجود داڑھی نہیں رکھی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر میں داڑھی رکھ لوں گا تو لوگ مجھے مولوی سمجھیں گے اور نہ...
انااللہ وانا الیہ راجعون!
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئی عام انسان نہیں تھے اس لئے ان کے متعلق گفتگو کرتے وقت حد سے زیاد محتاط انداز اختیار کرنا چاہیے۔ اس اقتباس میں نہ صرف مولوی صاحبان کی توہین کی گئی ہے بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بھی انداز نا مناسب ہے۔ جبکہ صاحب مضمون نے مضمون خود ان...
بالکل کہنا ہے۔ لیکن فرصت ملنے پر۔
آپ لوگوں کو دھاگے پر تالا لگانے کی اتنی جلدی کیوں ہوتی ہے؟
تالا لگائے بغیر اگر کوئی شراکت ناگوار ہو تو اسے حذف بھی تو کیا جاسکتا ہے۔
اشماریہ صاحب آپ زیادہ خوش فہمی کا شکار نہ ہوں۔ آپکی شراکتوں کا مطالعہ کرنے والا ہر شخص جانتا ہے کہ آپ کے بحث و مباحثہ کا مقصد حق بیان کرنا یا حق کو جاننا نہیں ہوتا۔ بلکہ ہر حال میں صرف اور صرف فقہ حنفی کا دفاع ہی ہوتا ہے۔ اس لئے فقہ حنفی میں بیٹی سے جنسی لذت حاصل کرنے کے فتویٰ پر آپ ہنس کر رہ...