• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    مجھے آپ نووارد نہیں لگتے بلکہ کوئی پرانا ممبر ہی نئے چہرے سے آیا ہے۔ بہرحال آپ نے بھی پوسٹس کو سر سے گزارا ہے سمجھنے کی زحمت گورار نہیں کی۔ میں نے عرض کی تھی کہ جب کسی مسئلہ پر اجماع کا دعویٰ کیا جاتا ہے تو پھر علماء وغیرہ کے اس طرح انفرادی بیانات نقل کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی کہ سب سے پہلے...
  2. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    یزید صاحب ان سیانے بلکہ چالاک دیوبندیوں کا قول آپ کو اس وقت کیوں یاد آرہا ہے کہ جب آپ بالکل لاچار اور لاجواب ہوگئے ہیں پہلے تو بہت بڑھ چڑھ کر پوسٹ پر پوسٹ کررہے تھے؟ شاید ان سیانے دیوبندیوں نے اپنے ہم مسلکوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہوگا کہ ’’ضدی آدمی کا کوئی علاج نہیں‘‘ اس وقت کہنا جب تمہارے پاس...
  3. شاہد نذیر

    اس فورم پر کفار کو مسلمانوں کے باہمی معاملات میں مداخلت کا حق کس دلیل کے تحت دیا گیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں بھی دیگر بھائیوں کے ساتھ متفق ہوں کہ ہمیں تاشقین کو پوسٹ کرنے کی اجازت دینی چاہیے اور ساتھ ہی اسکا رد کردینا چاہیے تاکہ اسے احساس ہو کہ انکا یہ جھوٹا پروپیگنڈہ مسلمانوں کو قطعاً متاثر نہیں کررہا۔ میں صرف محدث فورم پر ہی نہیں بلکہ دوسرے فورمز پر بھی جب بھی...
  4. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    آپ کی مکاری اور فریب کاری پر داد دینے کو دل چاہتا ہے۔ معاف کیجئے گا آپ کی حرکتوں کو بیان کرنے کے لئے اس سے بہتر الفاظ نہیں ملے۔ ایک جانب تو آپ فرماتے ہیں کہ آپ کو اس بحث میں زبردستی نہ کھینچا جائے لیکن دوسری طرف مسلسل اس بحث کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ جناب تین سو سال سے زائد علماء کی بات کرکے...
  5. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    لگتا ہے کہ ہر دیوبندی کو اسکی پیدائش پرجھوٹ بولنے کی گھٹی دی جاتی ہے۔ اس دھاگے کو شروع کرنے والے بھائی نے اپنی غلطی سے توبہ کی ہے جھوٹ سے نہیں۔ دیکھئے معاویہ زین العابدین نے عامر یونس بھائی کی اس غلطی کو ’’نادانستہ غلطی‘‘ تسلیم کیا ہے۔ نادانستہ غلطی جھوٹ نہیں ہوتی۔ آپ ہمیں وہ لغت دکھا دیں جس...
  6. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر آپ پوری بحث پڑھ لیتے تو بہتر تھا۔ بات دراصل یہ ہے کہ دیوبندی بخاری کی تمام احادیث کا صحیح ہونا تسلیم کررہے ہیں لیکن اسکا ’’اصح الکتب بعدکتاب اللہ‘‘ ہونے پر اجماع تسلیم نہیں کررہے۔
  7. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    @یزید حسین ، @اشماریہ اور @محمد باقر صاحبان آپ تینوں کا یہ مطالبہ کہ اس پہلے شخص کا نام بتاؤ جس نے ’’اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ ہونے کی بات کی یا اس پر اجماع کا دعویٰ کیا سرے سے باطل، مردود اور عقل و نقل سے عاری ہے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ اجماع بذات خود ایک دلیل ہے اور ایسی دلیل ہے کہ امین اوکاڑوی نے...
  8. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    یہ دو دعوے نہیں ہیں بلکہ مختلف الفاظ کے ساتھ ایک ہی دعویٰ ہے کہ امت مسلمہ کا اجماع ہے کہ بخاری ’’اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ ہے۔ یہ جھوٹا دعویٰ نہیں ہے کیونکہ بخاری کی تخلیق کے بعد آج تک کوئی مائی کا لال اسے جھوٹا ثابت نہیں کرسکا یہ دعویٰ اس وقت جھوٹا ہوتا جب کوئی صحیح بخاری کی کسی حدیث کو ضعیف...
  9. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    جب کوئی ایسی بات سمجھنی ہو جو مقلد کے خلاف ہو تو مقلد اتنا بے وقوف بن جاتا ہے جیسے دنیا میں اس سے زیادہ کوئی بے وقوف ہے ہی نہیں۔ اور جب اپنے مسائل و عقائد کا دفاع کرنا ہو تو قرآن و حدیث کو تختہ مشق بناتے ہوئے ایسی ایسی تاویلیں کرتا ہے کہ دنیا میں اس سے بڑھکر کوئی چالاک اور شاطر ہی نہیں۔ میں یہ...
  10. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    شاید آپ کو موضوع سے فرار کی کچھ زیادہ ہی جلدی ہے۔ میرے بھائی اصل موضوع پر تو ابھی بحث باقی ہے ابھی سے آپ کہاں چلے؟ محمد عامر یونس بھائی نے تو صرف سنی سنائی بات کو بغیر تحقیق کے آگے بڑھانے پر توبہ یا معذرت کی ہے کیونکہ انکی بات کے خلاف واقع یا غلط ہونے کی دلیل فراہم کردی گئی ہے جبکہ آپکا ان سے...
  11. شاہد نذیر

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    شاہ اسماعیل شہید جو تقویۃ الایمان کے مصنف تھے ایک متنازعہ شخصیت ہیں۔ یہ نہ صرف اہل حدیث کے درمیان متنازعہ ہیں بلکہ اہل حدیث اور دیوبندیوں کے مابین بھی ایک متنازعہ شخص ہیں۔ بعض اہل حدیث کہتے ہیں کہ وہ اہل حدیث تھے جبکہ تمام دیوبندی انہیں اپنا ہم مذہب بتاتے ہیں۔ اس طرح دیوبندیوں کا فرض ہے کہ شاہ...
  12. شاہد نذیر

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    عرصہ چار پانچ دن سے مجھے یہی شکایت تھی کہ ایڈیٹر بہت سست کام کررہا ہے میں نے دیگر فورمز کے ایڈیٹر بھی چیک کئے تھے وہ صحیح کام کررہے تھے۔ لیکن جیسے ہی میں نے یہاں شکایت درج کروائی اب الحمدللہ مسئلہ صحیح ہوگیا ہے۔جزاک اللہ خیرا۔ کیا ہر مسئلہ کے لئے تھانے میں رپورٹ درج کروانی ضروری ہے؟
  13. شاہد نذیر

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ٹیکسٹ بوکس یا ایڈیٹر میں ٹائپنگ کی رفتار انتہائی سست ہے۔ اتنی سست کے ٹائپنگ کرتے ہوئے انتہائی بوریت اور سخت افسوس ہوتا ہے برائے مہربانی اسے درست کردیجئے۔
  14. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    عامر یونس بھائی اس حدیث کا مصداق اس لئے نہیں ہیں کہ انکا بغیر تحقیق کے بات کو آگے بڑھانے کا عمل ایک مرتبہ کا ہے جبکہ حدیث میں ’’كُلِّ مَا سَمِعَ‘‘ کے الفاظ ظاہر کرتے ہیں کہ جھوٹا وہ ہے جو تمام یا ساری سنی سنائی باتوں کو بنا تحقیق آگے بڑھاتا ہے یعنی جو یہ عمل بار بار کرتا ہے وہ جھوٹا ہے۔ اگر آپ...
  15. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    عامر یونس بھائی کی پوسٹ جھوٹی نہیں ہے۔ کیونکہ پوسٹ میں جو عبارت حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی طرف منسوب کی گئی ہے اس کے کچھ الفاظ اور ترتیب وغیرہ حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی نہیں ہے ورنہ عبارت میں کیا گیا دعویٰ، موقف اور مفہوم تو حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ سے ثابت ہے جسے میں نے اصل عبارت کے...
  16. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    میں نے حدیث کی معمولی سی تشریح اور وضاحت کی ہے وہ بھی اس لئے کہ مقلد قرآن و حدیث کو سمجھنے کا اہل نہیں ہوتا۔ اس تشریح کو بے جا تاویل کا نام دینا آپ کی دغا بازی ہے۔ تاویل و تشریح میں فرق ہوتا ہے قرآن و حدیث کو حنفی المشرب کرنے کے لئے فاسد اور باطل تاویلات کرنا تو حنفی فرقے کی پکی اور پرانی عادت...
  17. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    انااللہ وانا الیہ راجعون! اگر آپ مقلد نہ ہوتے اور کچھ علم رکھتے تو آپ میری اس بات سے یہ لطیفانہ مفہوم ہرگز اخذ نہ کرتے۔ میں نے محترم عامر یونس بھائی کو ہرگز جھوٹا نہیں کہا اگر ایسی کوئی بات ہوتی تو میں ان کا نام لیتا۔ دوسرا اگر آپ حدیث کے الفاظ پر غور کرتے تو وہاں اس شخص کو جھوٹا کہا گیا ہے جس...
  18. شاہد نذیر

    بھارتی فلم پروڈیوسر مہیش بھٹ اسلام کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے۔۔

    مہیش بھٹ ماضی میں اعلانیہ خود کو اپنے والدین کی ناجائز اولاد کہتا رہا ہے۔
  19. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    کسی شخص کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو آگے بڑھا دے۔(الحدیث) اس حدیث کی روشنی میں ہر مسلمان کا فرض ہے کہ کسی کی کہی ہوئی بات یا لکھی ہوئی بات کو آگے بڑھانے سے پہلے تھوڑی بہت تحقیق کر لیا کرے۔ خصوصاً فیس بک کی چیزیں شئیر کرنے میں تو بہت ہی احتیاط کی ضرورت ہے۔ میں...
  20. شاہد نذیر

    حیاتی و مماتی

    سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔ حنفیوں میں حیاتی اور مماتی دو مکتب فکر یا گروہ نہیں بلکہ دو فرقے ہیں جو ایک دوسرے کو گمراہ سمجھتے ہیں۔ فرقہ اس وقت بنتا ہے جب عقیدہ کا اختلاف پیدا ہوتا ہے۔ آپ نے اہل حدیثوں میں حیاتی اور مماتی کا نیا شوشہ چھوڑا ہے جبکہ ہمارے علم میں اہل حدیثوں میں ایسے دو گروہ موجود...
Top