الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے بہت افسوس ہے کہ آپکو کبھی اپنے اکابرین کی کتابیں پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا ورنہ میری یہ باتیں دیوبندی اکابرین کی بدزبانی اور بداخلاقی کے آگے آپ کو پھولوں سے ہرگز کم نہ لگتیں۔ اگر اجازت ہو تو آپکے اکابرین کی گندی زبان کے کچھ نمونے پیش کروں؟ شاید آپ کی خوش فہمی میں کوئی کمی واقع ہو۔
لیجئے بخاری کا ’’اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ ہونے پر دس نہیں بلکہ تقریباً تمام محدثین کی گواہی پیش خدمت ہے: امام نووی رحمہ اللہ تعالی نے شرح مسلم کے مقدمہ میں رقم طراز ہیں کہ :
علماء کرام رحمہم اللہ تعالی کا اس پراتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعدکتابوں میں سب سے صحیح کتاب صحیح بخاری اور صحیح مسلم ہے ،...
شاہ ولی اللہ حنفی نے لکھا ہے: صحیح بخاری اور مسلم کے بارے میں تمام محد ثین متفق ہیں کہ ان میں تمام کی تمام احادیث متصل ہیں اور مر فو ع ہیں اور تمام کی تمام یقینا صحیح ہیں یہ دونوں کتا بیں اپنے مصنفین تک متواتر پہنچتی ہیں جو ان کی عظمت نہ کر ے وہ بدعتی ہے جو مسلمان کی راہ کے خلاف چلتا ہے۔(حجتہ...
آپ کے بیان سے واضح ہے کہ آپ بخاری کے کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین ہونے کے منکر ہیں۔ لیکن آپ اس انکار پر کوئی دلیل پیش نہیں کررہے جبکہ خالی خولی انکار سے تو کچھ نہیں ہوتا۔ اس کے برعکس ہم نے اس دعویٰ پر اجماع کی دلیل پیش کردی ہے۔ اگر آپ اس اجماع کے خلاف ہیں تو برائے مہربانی کوئی دلیل پیش...
ان سوالات سے یاد آیا کہ ایک مرتبہ میں نے ان سوالات پر مشتمل کتابچہ جس کا عنوان ’’ضرب محمدی‘‘ تھا اپنے ایک دفتر کے دیوبندی ساتھی کو دیا تاکہ وہ ان سوالات پر غورو فکر کرے۔ دوسرے یا تیسرے دن جب اس سے ملاقات ہوئی تو اس نے کہا کہ میں نے پوری کتاب پڑھ لی ہے اس میں تو ایک بھی سوال کا جواب نہیں ہے اسکے...
آپ سے ایسے ہی نامعقول جواب کی توقع تھی۔ میں نے ایک عام اصول بیان کیا ہے میری بات کا یہ مطلب کہاں ہے کہ جوناگڑھی رحمہ اللہ اہل حدیث یا مسلمان نہیں تھے۔ نعوذباللہ من ذالک۔
ارسلان بھائی کے سوالات آپ کو اس لئے فضول لگ رہے ہیں کہ دیوبندی زریت کے پاس اس کا کوئی معقول جواب نہیں ہے۔ چونکہ آپ کے پاس...
مجھے بتائیں گے کہ کون سی اہم دینی اور مفید ویب سائٹ بلاک ہے جسے ان بلاک کرنے کے لئے یہ سافٹ ویر شئیر کیا گیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ اس طرح کے سوفٹ ویر سے ننانوے فیصد غلط فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔ اس طرح کے سوفٹ ویر کو ایک اسلامی فورم پر شئیر کرنا مجھے کچھ عجیب اور غیرضروری بلکہ خطرناک لگ رہا ہے۔
دیکھیں جناب! شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ ہمارے نزدیک ثقہ ہیں اور ثقہ کی گواہی نہ صرف پیش کی جاسکتی ہے بلکہ قابل قبول بھی ہوتی ہے۔ پھر حسن اتفاق سے شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ آپکے نزدیک بھی حنبلی ہونے کے سبب ثقہ ہیں پھر ایک ثقہ کی گواہی آپ کے نزدیک ناقابل قبول کیوں؟
اگر آپ یہ فرمانا...
احمد سنان واسطی رحمہ اللہ نے ایک اصول اور ایک حقیقت بیان فرمائی ہے کہ جب کوئی شخص بدعت سے محبت کرنے لگتا ہے تو اسکی مخالف چیز یعنی سنت یعنی حدیث سے نفرت کرنے لگتا ہے جو اہل حدیث کی دشمنی اور بغض پر منتج ہو تی ہے۔ کیونکہ جب حدیث سے نفرت ہوگی تو حدیث والے یعنی اہل حدیث سے نفرت بھی ناگزیر ہے۔ یہ وہ...
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ بدعتیوں کی بہت سی نشانیاں ہیں لیکن انکی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ یہ اہل حدیث سے بغض رکھتے ہیں۔اس سے معلوم ہوا کہ یہ احمد بن سنان واسطی رحمہ اللہ کا ایسا تجربہ مشاہدہ نہیں تھا جسے انکی غلطی کہہ کر نظر انداز کردیا جائے بلکہ دوسرے بڑے علماء نے بھی اپنی...
آپکی خدمت میں عرض ہے کہ امتی کے وہ اقوال جو گواہی پر مشتمل ہوں ہمارے اصول پر پورے اترتے ہیں۔ اللہ رب العالمین نے حکم دیا ہے کہ جب کوئی فاسق تمہارے پاس خبر لے کر آئے تو اسکی تحقیق کر لیا کرو۔ اس کا مخالف مطلب یہ ہے کہ ثقہ کی خبر و گواہی مقبول ہے۔
احمد بن سنان الواسطی نے اکیلے اس بات کی گواہی...
میں پہلے بھی آپ کی اس بات کا جواب دے چکا ہوں۔ جواب یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن کی تشریح و تفسیر کی ذمہ داری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سپرد فرمائی تھی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسکی عملی تفسیر اس طرح پیش فرمائی کہ خود بطور امام تکبیر بلند آواز سے کہتے تھے اور صحابہ بطور مقتدی پست آواز...
ہم نے دعویٰ کیا تھا کہ قرآن و حدیث سے سوال کا جواب دینگے اور اللہ کے فضل سے ہم نے جواب دے دیا۔ جہاں تک صریح اور غیر صریح کی بحث ہے تو عرض ہے کہ قرآن وحدیث میں بعض اوقات بعض مسائل صراحتاٌ بیان ہوتے ہیں بعض اوقات اشارتاٌ اور بعض اوقات کچھ اصول اور قواعد بیان کئے جاتے ہیں جن کو مسائل پر اپلائی کرکے...