الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@عبدالرحمن بھٹی
اللہ ہم پر اپنا رحم فرمائے!
اھلِ حدیث کو کافر تو آپ نہیں سمجھتے، یہ مجھے بھی معلوم ہے، مگر اہلِ سنت سے خارج سمجھتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ یہ انگریز کے دؤر میں پیدا ہوئے ہیں، میں نے آپ کے اسی غلط فہمی کی دوری کے لیئے آپ کے اپنے مفتی کا فتویٰ پیش کیا!
آپ اس پر تو کچھ نہ بولے، مگر...
کچھ سوچ کے لکھا کریں، عقل کو ساتھ رکھ کے لکھا کریں۔یہ وہ باتیں ہیں جن کا نہ ہی سر ہے اور نا ہی پیر!
ان کا تو منہج ہی مختلف ہے اھلِ حدیث سے! آپ ان کو بھی اھلِ حدیث سمجھتے ہیں؟ کچھ خوف رکھیں اللہ کا!
صحابہ کے بعد نہیں، بلکہ خیرالقرون گز جانے کہ بعد یہ چار طبقے بنیں، اس پر شاہ ولی اللہ دہلوی...
اگر ایسا ہی ہے تو پھر تو آپ کا پورا مذہب ہی ملیا میٹ ہو جاتا ہے!
امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ کی تو کوئی کتاب ہے ہی نہیں!
فقہ الاکبر اگر ان کی ہے بھی تو ان میں تو صرف عقائد کے مسئلے ہیں، نہ نماز کے، نہ کسی اور چیز کے!
ویسے میرے خیال سے آپ کا گمان ہے کہ فتویٰ عالم گیری میں جو امام صاحب کی طرف جو یہ...
یہ شاید کوئی تقلید کی نئی قسم بنائی ہے آپ نے، کیوں کہ وہ تقلید کو آپ لوگ کرتے ہیں، وہ اھل حدیث تو ہر گز نہیں کرتے، بلکہ اس کا رد کرتے ہیں۔
جی، میں پیدائشی طور پر عملی طور پر حنفی ہی تھا، اس کے علاوہ دن تو کبھی نہیں لگائے، مگر تبلیغی جماعت کے بھی ساتھ رہے کچھ، پھر اللہ نے آپ ہی کی جماعت کی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
ویسے غیر مقلد بھی کہتے ہیں، اور جاہل بھی! حقیقت تو یہ ہے کہ "مقلد" جاہل ہوتا ہے۔
غلط کو غلط ہی ثابت کیا جانا درست ہے، تلے تو آپ لوگ ہوتے ہو امام کی ہر بات کو!!! جیسے وہ معصوم عن الخطاء تھے۔
ویسے آپ کو پتا ہوگا کہ ہم "غیر مقلد" (بقول آپ کے) شوال کہ 6 روزوں کہ معاملے میں...
میں نے اس تھریڈ کو دیکھا نہیں، لنک دے دیں، دیکھا لیتا ہوں!
میں نے ہرگز اس مثال پر جو آپ نے پیش کی ہے، اس پر کوئی فیصلہ نہیں سنایا!
وہاں الفاظ لکھ نے میں مجھ سے غلطی ہوئی، کہ اگر بالفرض ہمارا کوئی عالم غلطی کرے!
باقی یہ بات تو یقینی ہے کہ اگر ہمارا کوئی عالم کوئی غلطی کرتا ہے، تو یقینا ان کی بات...
واہ جی واہ! ایک طرف کہتے ہیں کہ مقلد مجتہد کی انگلی پکڑلے لیتا ہے، مگر آپ تو یہاں پر خود مجتہد بنے بیٹھے ہیں، اور اپنی پوسٹوں کو قرآنی آیات اور احادیث سی "مزین" کر رہے ہیں! آپ کو چاہیئے کہ آپ انگلی پڑکر ہی چلیں، خود چلنے کی کوشش نہ کریں!
یہ تو آپ نے صحیح کہا کہ خود کو مجتہد سمجھتے ہیں، باقی...
یا اللہ رحم فرمانا اپنا!!! اتنا جھوٹ؟ موت کہ بعد اللہ کہ یاں ہر بات کا جواب دینا ہے محترم! کچھ خوف کریں اللہ کا۔
یہ بات تو طئے شدہ ہے کہ مقلد تو کوئی شخص تب ہی بن سکتا ہے جب وہ جاہل بنے، کیوں کہ امام عبدالبر رحمۃ اللہ نے کیا ہی خوب بات کہی ہے کہ "اہل علم کا اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ مقلد...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
جی محترم، کسی چیز میں کیڑے ہوتے ہیں تو انہیں باہر نکال دیئا جاتا ہے۔ نہ کہ بندہ اس کھا جاتا ہے۔ اگر آپ نہیں ایسا کرتے تو بات الگ ہے!
لیں جی! اب اگر اھلِ حدیث ایسی بات کرے تو "غیر مقلد" اور آپ کریں تو "اھلِ سنت والجماعت حنفیہ"۔
مطلب کہ عام آدمی، جیسے میں، کچھ کتابیں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
ایک تعریف ملی ہے۔ جو یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ دیکھ لیں۔
یہ فواتح الرحموت بشرح مسلم الثبوت فی اصول الفقہ کا حوالہ ہے جلد 2 صفحہ 432 ہے۔
یہ کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرستکے ہیں آپ۔
http://waqfeya.com/book.php?bid=2685
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
کہیں پر یہ روایت پڑہی، کیا یہ روایت صحیح ہے؟
"ایک حدیث میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو عورت اپنے شوہر کی تابعدار و مطیع ہو اس کیلئے پرندے ہوا میں استغفار کرتے ہیں اور مچھلیاں دریا میں استغفار کرتی ہیں اور فرشتے آسمانوں میں استغفار کرتے ہیں اور درندے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اسلامی عقیدہ (سوالً جواباً)
تالیف محمد بن جمیل زینو
ترجمہ ابو محمد حافظ عبدلستار حماد
کیا یہ کتاب کسی کے پاس یونی کوڈ میں موجود ہے؟
اگر ہاں تو برائے مہربانی لنک دے دے۔
اگرنہیں ہے تو میں اسے یونی کوڈ میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔
شیخ @کلیم حیدر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
فورم پر کوئی پوسٹ ہو جس میں کوئی تصویر ہو تو وہ شو نہیں ہوتی اور میرے پاس یہ مسئلہ آتا ہے۔
برائے مہربانی کوئی ساتھی بتا دیے کہ یہ مسئلہ کیوں ہوتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
زیادہ مدلل جواب تو کوئی اور شیخ ہی دے سکیں گے۔ مگر اس پر اعتراضی سوال کیئا جا سکتا ہے کہ اگر ایسا ہی ہے کہ نماز کے اندر نہ کیا جائے تو پھر اپنا خود ساختہ رفع الیدین وتر میں کیوں کیا کرتے ہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
میں نے اپنے دوست کے ساتھ ایک پیج بنایا ہے۔
فی الوقت تو ایک بھی لائک نہیں۔ آج ہی بنایا ہے، نیا ہی ہے،ان شاءاللہ آگے چل کر پیج کو اور بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔
تمام ممبران سے درخواست ہے کہ اس پیج کو خود بھی لائک کریں،اور دوسروں کو بھی لائک کروائیں۔جزاک اللہ خیر
پیج...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
عجیب بات ہے، ایک طرف کہتے ہیں کہ ہم قرآن و حدیث کو نہیں سمجھ سکتے،اس سے مسائل اخذ نہیں کرسکتے،اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ دلائل کی پرکھ کرتے ہیں؟؟؟
اگر آپ ایک چیز کو سمجھ ہی نہیں سکتے، جان ہی نہیں سکتے کہ قرآن و حدیث ان کے بارے میں کیا کہتے ہیں،تو آپ کیسے دلائل کی پرکھ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
جناب آپ نے میرے سوال کا تو جواب نہ دیئا، البتہ دائیں بائیں کی باتیں ضرور لکھ دی ہیں۔
میرا سوال یہ نہیں تھا کہ آپ لوگ ’’کیوں‘‘ پیش کرتے ہیں احادیث؟ میرا سوال تھا کہ کیسے آپ اپنے اور مقلدوں کہ سامنے، اور اسی طرح کسی اھلِ حدیث کے سامنے احادیث پیش کرتے ہیں اپنے مسائل کو...