الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
ایک بات تو بتائیں جناب مقلد صاحب! آپ لوگ (عامی،جاھل) قرآن و حدیث سے مسائل کا ستنباط نہیں کرسکتے تو آپ فورم پر مختلف جگھوں پر احادیث کیسے پیش کر رہے ہیں؟ اگر آپ (اسی طرح آپ کے علماء بھی،کیوں کہ وہ بھی مقلد ہی ہوتے ہیں)قرآن و حدیث کو سمجھنے سے قاصر ہیں تو کیوں کتابوں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
کیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا یومِ شہادت 1 محرم الحرام ہونا ثابت نہیں؟
محمد علی مرزا اپنی اس وڈیو میں چیلنج دیتا ہے کہ دنیا کی کسی بھی کتاب میں نہیں، نہ صحیح نہ ضعیف روایت اس کے بارے میں ہے، بلکہ شہادت ذالحجہ کہ آخری دنوں میں ہوگئی تھی۔
برائے مھربانی اس مسئلہ کی وضاحت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
@اسحاق سلفی بھائی، کافی وقت ہوگیا ہے پوسٹ کو۔ ممکن ہو تو برائے مھربانی اس قول کی سند کے بارے میں وضاحت کردیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
میرے پاس یہ وڈیو نہیں چل رہی ،اور وڈیو کی جگہ یہ نظر آ رہا ہے
یہ اس وڈیو کہ علاوہ اور وڈیوز میں بھی یہ مسئلہ آتا ہے،
یہ کیوں ہوتا ہے مسئلہ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اگر ہندو بھی یہ کہنا شروع کردیں کہ بھائی ہم بھی عبادت کے ارادے سے نہیں کرتے، جیسے آپ نے کہا تو پھر ان کے سارے افعال یہ جائز ہوجائیں گے؟
اور وہ بھی کہنا شروع کردیں کہ ہم ان کو معبود نہیں سمجھتے تو پھر یہ جائز ہوجائے گا؟
الاسلام علیکم ورحمۃ اللہ-
براہے کرم طارق جمیل کی اس بات کی کیا حقیقت ہے؟ کیا یہ واقعی درست ہے؟
برائے مھربانی اس پر کچھ روشنی ڈالیں
جزاک اللہ خیر،،،،
http://www.ytpak.com/?component=video&task=view&id=fRA6Ab96d_Q
السلام علیکم، غامدی صاحب کے پیج پر یہ پوسٹ کیا ہوئا تھا، اس پر آپ اھل علم کی رائے جاننا چاہتا ہوں، اور ساتھ ہی اسلاف کا اس بارے میں کیا رویہ تھا؟
غامدی صاحب کی بات:
’’ کسی کو کافر قرار دینے کا حق صرف الله ہی کو حاصل ہوتا ہے- وہ پیغمبروں کے زمانے میں اس کا اعلان کرتا ہے- یہ اعلان بھی آخری مرتبہ...
سورۃ فاتحہ نہ پڑھنے کے بارے میں جامع ترمذی کی ایک روایت پیش کی ہے،
جس میں ہے کہ جابر بن عبداللہ رضہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث کہ ’’ سورۃ فاتحہ کے سوائے کوئی نماز نہیں ہوتی‘‘ جو شخص اکیلا پڑھے اس کے لیئے ہے، اور جب امام کے پیچھے ہو تو نہ پڑھے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
’’تقلید کی شرعی حیثیت‘‘ مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب کے جواب میں کتاب لکھی گئی ہے؟ اگر ہاں تو اس کا لنک کوئی دوست شیئر کردیے۔۔۔۔
اگر اس کتاب کا نہیں تو اس کے علاوہ کسی ایسی کتاب جو تقلید پر لکھی گئی ہو، اور اس کا جواب کے طور پر بھی کتاب لکھی گئی ہو، تو برائے مھربانی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ جزاک اللہ خیر۔
یہ تو واقعی آپ کی بات درست ہے، مگر میری جب بھی کسی تقلیدی(مقلد)سے بات ہوتی ہے تو اکثر اس طرح کا اعتراض پیش کرتے ہیں، اب اس پر مجھے سمجھ نہیں آ رہا ہوتا کہ اس پر انہیں کیا کہوں!!!!! حالانکہ میں کوشش کرتا ہوں اور کچھ حوالاجات بھی دیئا کرتا ہوں کہ بھائی...
جزاک اللہ خیر @ابن داود ۔
میں نے اصل میں یہ فیس بک پر پوسٹ دیکھی، احناف میڈیا کے نام سے پیج ہے، اس لیئے یہاں پوسٹ کردیا،۔ کتاب کا مکمل نام اور مصنف کا نام معلوم نہیں!!!!!