• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سلفی طالب علم

    کیا یہ میری کم علمی ہے؟

    اوردو میں بھی 'کم' ہی مواد ہے، تحریری طور پر تو واقعی میں کچھ مواد موجود ہے، مگر وہ بھی زیادہ نہیں، باقی تقاریر کے لحاظ سے مجھے تو کوئی نہ مل سکی ایسی تقریر۔
  2. سلفی طالب علم

    کیا یہ میری کم علمی ہے؟

    معذرت کے ساتھ، پر میں نے رائے کا نہیں کہا پر اس کے رد کے بارے میں کہا۔
  3. سلفی طالب علم

    کیا یہ میری کم علمی ہے؟

    جی بہن۔ یہ آراء اپنی جگا، پر اگر ہمارے اسلاف کو دیکھیں تو انھوں نے اپنے وقت کے تمام فتنوں کا رد کیا ہے، اور ایسے فتنوں کا رد بھی توحید کو پہلانا اور شرک کا رد ہی ہے۔ شرک صرف یہ نہیں کے قبر کو سجدہ کیا جائے پر یہ بھی ہے کہ اللہ کو مالک تو مانا جائے پر اسکے احکامات کو نہ مانا جائے(جیسے آج کے...
  4. سلفی طالب علم

    فیس بک پر ایک پوسٹ۔

    یہ اس کا لنک۔ https://www.facebook.com/mjah106/videos/vb.126650954075539/886819781391982/?type=2&theater جزاک اللہ۔
  5. سلفی طالب علم

    کیا یہ میری کم علمی ہے؟

    السلام علیکم۔ ہمارے اسلاف کی تاریخ دیکیں تو جب بھی کوئی نیا، نظریاتی فتنہ اٹھا ہے، انہوں نے اس کا بہت خوبی سے اس کا رد کیا ہے۔ چاہے عقائد میں ہوں یا اعمال میں، لیکن آج کہ دور میں، نئے نئے فتنے،جیسے سیکولرزم،کمیونزم یا آج کل کا بینکنگ سسٹم ہے، اور ایسے اور بھی نظریاتی فتنہ ہیں، انکے رد میں مجھے...
  6. سلفی طالب علم

    فیس بک پر ایک پوسٹ۔

    تصدیق شدہ تو نہیں!!!!!!!!
  7. سلفی طالب علم

    فیس بک پر ایک پوسٹ۔

    معذرت، پر مجھے "مصدقہ" کا مطلب سمجھ نہیں آیا۔
  8. سلفی طالب علم

    اعتراضات

    جزاک اللہ خیر۔۔۔
  9. سلفی طالب علم

    اعتراضات

    لغا ت الحدیث پر جو اس نے اعتراض کیا ہے، میں انے اس کتاب کے صفحہ کا سکرین شاٹ لیکر اپلوڈ کر رہا ہوں: یہ کتاب میں نے محدث لائبریری سے ڈائون لوڈ کیا ہے۔ ایک اور اعتراض، جو میرے دماغ میں آیا ہے،مطلب میرا ذاتی اعتراض ہے۔ جیسے آپنے ایک تھریڈ کا لنک دیا ہے، میں نے اس کو پورا پڑھا ہے۔ اس کے مطابق...
  10. سلفی طالب علم

    اعتراضات

    جزاک اللہ خیر۔
  11. سلفی طالب علم

    فیس بک پر ایک پوسٹ۔

    السلام علیکم۔ فیس بک پر میں نے ای پوسٹ دیکھی،وہاں کسی نے لکھا کہ امام کعبہ مولانا فضل الرحمٰن کے پیچھے نماز پڑھی، اھل حدیث کہتے ہیں کے یہ بدعتی ہیں۔ اگر یہ بد عتی ہیں تو شیخ صاحب نے کیوں ان کی اقتدا میں نماز پڑھی؟ اسکے علاوہ یہ بھی کہ اھل حدیث یہ بھی کہتے ہیں کے ان کے عقائد شرکیہ اور کفریہ ہیں۔...
  12. سلفی طالب علم

    اعتراضات

    السلام علیکم، اس وڈیو میں تقریر کرنے والے نے جو اعتراضات کئے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں: -سب سے پہلا اعتراض یہ وحیدالزماں کو آج کل کے اھل حدیث کہتے ہیں کہ وہ تو شیعہ تھا،ہم اسکو نہیں مانتے لیکن نواب صدیق حسن خان نے وحیدالزماں اور انکے بھائی بدیع الزماں کو اس چیز پر معمور کیا تھا کہ وہ صیاح ستہ کا...
  13. سلفی طالب علم

    اعتراضات

    السلام علیکم، اس وڈیو میں اہل حدیث کے کچھہ علماء پر اعتراض کیئے گئے ہیں جن میں سے کچھہ کی حیقیقت تو میں خد جانتا ہوں مگر آپ اہل علم سے عرض ہے کہ اس پر کچھ تفصیل سے عرض کردیں تاکہ میں کسی کو اس کے جواب دینے لائق ہوسکوں۔ جزاک اللہ۔ وڈیو: http://www.ytpak.com/?component=video&task=view&id=y16mDag14Qw
  14. سلفی طالب علم

    محدث ٹائپنگ میں ایک مسئلہ

    اسکی تفصیل لکھنا بھول گیا، یہ اصل میں "مذہب اور جدید چیلنج" کتاب کا پیج # 04 ہے۔
  15. سلفی طالب علم

    محدث ٹائپنگ میں ایک مسئلہ

    السلام علیکم، محدث ٹائپنگ میں، میں نے ایک صفحہ منتخب کیا ہے پر وہ شو نہیں ہو رہا اور اس طرح کا مسئلہ آ رہا ہے: کافی دیر تک چھوڑنے کے باوجود ایسا ہی رہتا ہے۔
  16. سلفی طالب علم

    تکبیر کے الفاظ۔

    السلام علیکم، اہل علم سے عرض ہے تکبیر کے الفاظ کے بارے میں بھی اختلاف ہیں شاید، برائے مھربانی اس پر روشنی دالیں۔ جزاک اللہ۔ @محمد ارسلان
  17. سلفی طالب علم

    مقلدین کے سوالات کے جوابات

    السلام علیکم، میں نے کھیں یہ پوسٹ دیکھی تھی، یھاں پر یہ موضوع دیکھا تو سوچا یہاں پوسٹ کردوں،، برائے مھربانی اس پر کچھ عرض کردیں۔ @lovelyalltime جزاک اللہ۔۔
  18. سلفی طالب علم

    تاریخ میں اسکے بارے میں کیا ہے؟

    السلام علیکم، میں تاریخ کے بارے میں بہت کم علم رکھتا ہوں، اسی لیئے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ کیا حنفی، مالکی وغیرہ شروع سے اسی طرح بغیر ایک دوسرے پر تنقید پیار و محبت سے رہتے آرہے ہیں یا انکے آپس میں فسادات وغیرہ ہوئے ہیں؟ برائے مھربانی اس معاملے میں کچھ بتا دیں۔ جزاک اللہ۔۔ @محمد عامر یونس
  19. سلفی طالب علم

    کسی دوسری جماعت یا مسلک کے شخص کو داخل ہونے سے منع کرنا کیسا ہے؟

    یہ میں نے فیس بک پر کھیں دیکھی تو یہاں شیئر کی کے آپ کی رائے لوں جزاک اللہ۔۔
Top