• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سلفی طالب علم

    کسی دوسری جماعت یا مسلک کے شخص کو داخل ہونے سے منع کرنا کیسا ہے؟

    السلام علیکم۔ ویسے میرے خیال میں یہ درست نہیں پر اس پر قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں کے کسی کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنا کیسا ہے؟ جیسے کوئی ہی کھے کو تم بریلوی ہو تو مسجد میں نہ داخل ہو، یا اسکے الٹ۔ @محمد ارسلان ، @محمد عامر یونس
  2. سلفی طالب علم

    فیس بک پر شیعا کی پوسٹس کے بارے میں۔

    @خضر حیات ، آپ نے جو لنک دیئا ہے، اس میں ان روایات کا تو ذکر نھیں۔
  3. سلفی طالب علم

    فیس بک پر شیعا کی پوسٹس کے بارے میں۔

    @اسحاق سلفی @محمد ارسلان
  4. سلفی طالب علم

    فیس بک پر شیعا کی پوسٹس کے بارے میں۔

    تمام اہل علم عرض ہے کے برائے مھربانی اپنی رائے دیں۔ یہ ایک شیعا نے شیئر کی اور کھا کے یہ سنی عالم بھی انکے عقیدہ کی تائید کر رہا ھے، مجھے تو یہ بریلوی لگا، خیر، میں اصل میں اسنے جو یہ روایات پیش کی ہیں انکے مطلق جاننا چاھتا ہوں۔ جزاک اللہ
  5. سلفی طالب علم

    کیا پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا چاھیے؟

    @عبدہ جزاک اللہ، آپ نے بلکل درست کہا ہے، جوات تو صبر سے ہی دینا چاہیے۔ اعتراض تو یہی تھا جسکے بارے میں آپ نے جواب دیئا۔
  6. سلفی طالب علم

    کیا پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا چاھیے؟

    اھل علم سے عرض ہے کے اس پر کچھ کھیں:
  7. سلفی طالب علم

    کیا پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا چاھیے؟

    السلام علیکم، پاکستان کو واقعی اس معاملے میں سعودی کا ساتھ دینا چاہیئے، لیکن یہان پر ایک اعتراض اکثر ہوتا ہے کے کے فلسطین وغیرہ کے مسئلے میں سعودی عرب اور پاکستان کیوں خاموش رہتا ہے؟ برائے مھربانی اس پر کچھ روشنی دالیں۔
  8. سلفی طالب علم

    جنت وجہنم !

    اللہ تعالیٰ ہمیں جھنم سے پناہ عطا کرے اور جنت میں جگہ دے۔ آمین۔
  9. سلفی طالب علم

    facebook پر کچھ دیوبند pages ہیں، جہاں پر ہونے والی پوسٹس کے مطلق---

    "تقلید مفتٰی بہا مسائل میں ہوتی ہے" یہ الیاس گہمن کا ایک بیان ہے، بارئے مھربانی اس پر کچھ روشنی ڈالیں۔ جزاک اللہ۔ @lovelyalltime
  10. سلفی طالب علم

    facebook پر کچھ دیوبند pages ہیں، جہاں پر ہونے والی پوسٹس کے مطلق---

    @lovelyalltime ، جزاک اللہ، میں نے یہ سارے تھریڈ پرھے ہیں، یہ لوگ سوائے دھوکے کے اور کچھ نیں کرتے۔ اگر وقت نکل سکے تو میں نے جو تصوریں لگائی ہیں ان پر بھی کچھ کہیں۔ جزاک اللہ۔۔
  11. سلفی طالب علم

    محترم عبدالرحمن مکی کے بیٹے کی جنازہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ تعالیٰ اپنا رحم و کرم فرامئے ان پر۔
  12. سلفی طالب علم

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو حق پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
  13. سلفی طالب علم

    حیاتی اور مماتی دیوبند کے درمیان صرف ایک ہی بات میں اختلاف ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ، آپ اہل علم سے ایک سوال ہے کے حیاتی اور مماتی دیوبند میں کیا صرف عقیدہ "حیاۃ النبی" کے عقیدہ میں فرق ہے یا پھر ان میں اور بھی اختلاف ہے؟
  14. سلفی طالب علم

    میرا تعارف-

    جی، آپ سب اہل علم کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے، اور مجھے حق اور سچی راہ پر قائم رکھے۔ آمین۔
  15. سلفی طالب علم

    facebook پر کچھ دیوبند pages ہیں، جہاں پر ہونے والی پوسٹس کے مطلق---

    یہ اذخد تصویریں زیادہ مرتبہ پوسٹ ہوگئی ہیں۔ اسکو ایڈٹ کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
Top