الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کچھ اور تصویریں اپلوڈ کرتا ہوں، جب بھی اہل علم کو وقت ملے، برائے مہربانی انکے جوابات تحریر فرمائیگا۔
1-
----------------------------------------------------------------------------------------------
برائے مھربانی اس پوسٹ پے کچھ کہیں، کچھ اور بہی پوسٹس ہیں جو میں اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں مگر اس لیئے نہیں کر رہا کے آپ اہل علم، پہلے اس پوسٹ پر کچھ عرض کریں تو پہر باقی پوسٹس اپلوڈ کروں۔ @کنعان ، @اسحاق سلفی ، @خضر حیات ۔
السلام علیکم،
میرا نام محمد قاسم ہے۔
میں آج کل اسلام آباد میں رہتا ہوں اور اصل میں سندھ سے ہوں۔
میں ابھی سائنس کا ایک طالب علم ہوں۔
میری عمر ابھی 20 سال کے قریب ہے۔
میں شروع میں صرف نام کا مسلم تھا صرف جیسے آج کل کی اکثریت ہے۔
اسکے بعد ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات کو دیکھا اور اسلام کے قریب آیا،...
ساجد میر کے بارے میں مجھے ایک الجھن ہوتی ہے کے وہ اس پاکستان کی سیاسیت میں کیوں ہے؟ جبکہ جمہوریت کے بارے اہل حدیث کا تو یھی موقف رہا ہے کے یہ ایک کافرانہ نظام ہے۔
تو میر صاحب اسکے حصہ کیوں بنے ہوئے ہیں؟ @کنعان ۔
@اسحاق سلفی ، حافظ زبیر علی زئی (رح) سے کسی نے سوال کیا کے یزید کی شخصیت کے بارے میں کیا کہنا ہے؟ تو انہوں نے اس سائل کو ایک کتاب دکہائی جو علامہ ابن جوزی (رح) کی
لکھی ہوئی ہے، اسکا لنک دیتا ہوں-(یہ اسکی تصویر ہے)
اسکا لنک یہ ہے۔
http://ahlesunnatpak.com/?p=157
اس لنک پر کتاب نمبر 9 ہے۔
ویسے...
السلام علیکم،
یہ ایک کتاب ہے جو الحاد اور دہریت پر کافی مفید کتاب ہے، اگرچہ یہ کتاب کسی اہل حدیث عالم کی نہیں پر یہ کتاب کافی مدلل ہے، یہ مولانا وحیدالدین کی لکھی ہوئی ہے۔
انشا اللہ یہ کتاب فائدہ پہنچایگی۔
اسکا لنک یہ ہے:
http://cpsglobal.org/sites/default/files/MazhabAurJadeedChallenge.pdf
میں نے انکی کچھ دلائل کے بارے میں کچھ معلومات حاصل کی تو اندازا ہوا کے اکثر انکا فریب ہی ہوتا ہے، صرف اسکو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،جی بلکل، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا واقعی یہی مذہب تھا، اسکے بارے میں اقوال ہیں، پر یہ جو قول امام صاحب کی طرف منسوب کیا ہے، اسکی کیا حقیقت ہے؟
اسلام علیکم،
اہل تقلید کے فیس بک پر کافی پیجز ہیں، جہاں وہ اپنے مذہب کو صحیح ثابت کرنے کے لیئے کافی دلائل بھی دیتے ہیں،
ان دلائل کی کوئی حقیقت ہے بھی یا صرف انکا دوہکا ہے اسی کو جاننے کے لئے آپ اہل علم سے اس پربات کرنا بہتر لگا تو آپکے سامنے یہ باتیں پیش کی ہیں۔
سب بھائیوں سے گزارش ہے کے...
کیا یہ حدیث ہے؟ اگر حدیث ہے تو کون سی کتاب میں اور اسکی سند کیسی ہے؟
برائے مھربانی اسکے بارے میں کوئی معلومات ہو تو بتائیں۔
جزاک اللہ خیر۔
"نبی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے تحفظ چاہتے ہو تو دو شخص کے درمیان تفاوت ختم کردہ۔"