• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    محترمی آپ کا جواب دیا جا چکا ہے۔ پیچھے میری تحریرکو بغور پڑھیں ۔آپ کے نزدیک عبادت اور دعا میں کوئی فرق ہو گا لیکن ہمارے نزدیک کسی کو ما فوق الاسباب مدد کے لیے پکارنا عبادت میں شمار ہوتا ہے اور یہی شرک ہے۔ ایسا شخص پکارتا ہی اس مقصد سے ہے کہ اللہ تعالٰی نے فلاں بندے کوما فوق الاسباب طریقے...
  2. T.K.H

    کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مشکل کشا کہنا درست ہے؟

    جس کو کوئی حاجت ہو یا اس پر مشکلات آئیں، وہ ”حاجت روا“ اور ” مشکل کشا “ ہرگز نہیں ہو سکتا۔
  3. T.K.H

    (( خلیفہ بلا فصل ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ))(حصہ چہارم) ((یا سیدنا علی رضی اللّٰہ نے بیعت صدیق چھ ماہ بعد کی ؟!) )

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس روایت سے تو ثابت ہوتا ہے کہ:- (۱) سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے حدیث ِ رسول ﷺ کو نہ صرف ماننے سے انکار کر دیا بلکہ اسی انکار پر اپنے انتقال تک مصر رہیں۔ (۲) سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو حدیث ِ رسول ﷺ پر اعتماد تھا اور نہ سیدنا ابو بکر رضی...
  4. T.K.H

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا لشکر باغی تھا؟

    اصل بات یہ ہے کہ سیدنا امیرمعاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں سبائی منافقین کے کس بل نکال دئیے تھے ۔ جو سیاسی و جہادی و تعمیری کامیابیاں ان کو حاصل ہوئیں وہ ان ہی کا خاصہ تھیں۔ یہ بات بھی قابلِ غور ہے آخر کیا وجہ ہے کہ وہی لوگ جو سیدنا علی و حسن رضی اللہ تعالٰی عنہما سے نہ...
  5. T.K.H

    دین میں جبر نہیں؟

    قرآن و سیرت ِ رسول ﷺ سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی ﷺ نے اپنی دس سالہ زندگی میں صلح پر آمادہ قوم سے قتال نہیں کیا۔ قرآن مجید سے معلوم ہوتا ہے کہ جنگ کا آغاز اہلِ مکہ کی طرف ہی سے ہوا تھا۔(سورۃ التوبۃ) انہوں نے ہی مسلمانوں پر مذہبی تشدد اور جبر کیا تھا جس کے نتیجے میں ان کو اپنا گھر بار، مال و دولت اور...
  6. T.K.H

    دین میں جبر نہیں؟

    دین میں جبر نہیں کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالٰی نے واضح دلائل کے ساتھ حق و باطل میں فرق بیان کر دیا ہے لہذا جو انسان آزادانہ طور سے دین ِ اسلام پر غور و فکر کرے گا اس پر حق واضح ہو جائے گا ۔ لیکن اگر کوئی انسان اس کے با وجود اپنے ارادہ و اختیار سے اسلام قبول نہیں کرتا تو اسے طاقت کے ذریعے...
  7. T.K.H

    دین میں جبر نہیں؟

    اقامت ِ دین کا صحیح طریقہ مسلح جہاد وقتال کے ذریعے شریعت کا نفاذ نہیں ہے بلکہ پہلے دعوتِ اسلام کو لوگو ں تک پہنچانا ہے ۔ اگر لوگ اس کو قبول کر لیں تو ٹھیک ورنہ ا ن کو بزورِ شمشیر مسلمان نہیں بنایا جائے گا اور نہ ان کے ملک پر قبضہ کیا جائے گا کیونکہ قرآن مجید کہتا ہے کہ لا اکراہ فی...
  8. T.K.H

    سیدنا یزید رحمہ اللہ کی شخصیت پر ایک مختصر مناظرہ

    جن سبائی منافقین نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی جیسے جلیل القدر صحابیٔ رسول ﷺ کو نہ بخشا وہ ان کے بیٹے امیر المؤمنین و خلیفۃ المسلمین یزید رحمہ اللہ تعالیٰ کو کہاں چھوڑنے والے ہیں ؟
  9. T.K.H

    حافظ اختر علی صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر چکے

    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرما کرجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے، آمین یا رب العالمین !
  10. T.K.H

    اسلامی لباس اور غیروں کی مشابہت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اگر ہم اس روایت کو عام کریں گے تو مسلمان نہ انگریزی زبان بول سکیں گے، نہ پینٹ شرٹ پہن سکیں گے اور نہ ان کے جيسے گھروں میں رہ سکیں گے کیوں کہ ایسا کرنے کے بعد اس حدیث کی رو سے وہ یہود و نصاریٰ میں شامل سمجھے جائیں گے۔ ظاہر ہے کہ دین اس طرح کی کوئی بات نہیں کہتا۔
  11. T.K.H

    :::::: نِکاح ، شادی اور رِزق :::::::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اگر یہی بات تھی تو اگلی آیت میں اللہ تعالٰی نے یہ کیوں کہا کہ قرآن مجید کا ارشاد ہے:- ‏وَلْيَسْتَعْفِفِ الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ نِكَاحًا حَتَّىٰ يُغْنِيَهُمُ اللَّهُ مِن فَضْلِهِ اور جو نکاح کا موقع نہ پائیں انہیں چاہیے کہ عفت مآبی اختیار کریں، یہاں تک کہ...
  12. T.K.H

    رافضی و نیم رافضی تضادات

    ایسے لوگ امیر یزید رحمہ اللہ تعالٰی پر اس لیے تبراء کرتے ہیں تاکہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ پر تبراء کی راہ ہموار ہو پھر یہ انِ سے ہوتے ہوئے دیگر صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنہم پر حملہ آور ہوتے ہیں پھر یہ رسول اللہ ﷺ پر آتے ہیں ۔ یعنی یہ لوگ درجہ بدرجہ کاروائی کرتے ہیں۔
  13. T.K.H

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    تمام مشرکین جن بتوں کی عبادت کرتے تھے وہ صالحین و انبیاء ہی تھے جو حقیقتاً مخلوق ہیں، اور مخلوق واجب الوجود نہیں ہوتی یہ بات تو مشرکین ِ عرب بھی تسلیم کرتے تھے ۔ سوچنے کی بات ہے پھر قرآن نے انہیں کیوں مشرک قرار دیا؟ یہ بات طبقۂ خاص کے سوچنے کے لیے ہے۔ دوسرا یہ کہ خالق کی صفات مخلوق کی صفات...
  14. T.K.H

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    قال إبن أبي العز الحنفي رحمه الله تعالى : ”ولم يكونوا يعتقدون في الأصنام أنها مشاركة لله في خلق العالم، بل كان حالهم فيها كحال أمثالهم من مشركي الأمم من الهند والترك والبربر وغيرهم، تارة يعتقدون أن هذه تماثيل قوم صالحين من الأنبياء والصالحين، ويتخذونهم شفعاء، ويتوسلون بهم إلى الله، وهذا كان أصل...
  15. T.K.H

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    دعا (پکارنا) اور عبادت کے باہمی تعلق کا قرآنی تصور! بعض لوگ دعا ( پکارنا) اور عبادت میں فرق کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کسی ہستی کو ما فوق الاسباب طریقے سے پکارنا یا ان سے دعا کرنا عبادت نہیں ہے جبکہ مندرجہ ذیل آیات میں ”د ع و“اور ”ع ب د“کے مادے سے بنے مختلف الفاظ جہاں اس بات کی طرف اشارہ کر...
  16. T.K.H

    فیض عالم کون تھا؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترمی ! جس طرح یہود و مجوس نے ابتداء میں” شیعت و رافضیت“ کا لبادہ اوڑھ کر صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کی ۔ بالکل اسی” نہج“ پر آج کل یہ کام ”سنیت“ کا شان دار لباس پہن کر کیا جا ر ہا ہے۔ کیا عجیب ماجرا ہے جو شخص امیر المؤمنین...
  17. T.K.H

    غسل کعبہ و غلاف کعبہ کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ! اسلام میں جب ان مندر نما مزارات کےلیے کوئی بنیاد ہی نہیں ،تو ان کو غسل اور چادر چڑھانے کا سوال خود بخود ختم ہو جاتا ہے۔ مشرکوں کی عبادت کے متعلق قرآن مجید کا ارشاد ہے :- وَمَا كَانَ صَلَاتُهُمْ عِندَ الْبَيْتِ إِلَّا مُكَاءً وَتَصْدِيَةً ۚ بیت اللہ کے پاس ان لوگوں کی نماز...
  18. T.K.H

    تجویز ویب سائٹ انگلش میں تبدیل کریں

    السلام علیکم ! چند دنوں سے محدث فورم اور دیگر ویب سائیٹس پر اردو نوری نستعلیق فونٹ میں نہیں آرہی ہے۔ اردو پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ رہنمائی فرمائیں !
  19. T.K.H

    تجویز ویب سائٹ انگلش میں تبدیل کریں

    السلام علیکم ! چند دنوں سے محدث فورم اور دیگر ویب سائیٹس پر اردو نوری نستعلیق فونٹ میں نہیں آرہی ہے۔ اردو پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ رہنمائی فرمائیں !
  20. T.K.H

    عربی متن سے حرکات ختم کرنا !

    شکریہ !
Top