• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    قاری محمد حنیف ربانی صاحب کا لخت جگر صفی الرحمان ربانی کا روڈ اکسیڈینٹ میں انتقال ہو گیا ہے

    انا للہ وانا الیہ رٰ جعون اللہ تعالٰی قاری صاحب کے بیٹے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور گھر والوں کو صبر ِ جمیل سے نوازے ، آمین یا رب العالمین !
  2. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    محترمی و مکرمی ! میں نے اپنی تحریر میں کچھ جملے ہائی لائٹ خصوصاً آپ ہی کے لیے کیے تھے ۔ لیکن حیرت ہے کہ بات اتنی واضح ہونے کے با وجود آپ کو روایت پر کیے گئے اعتراض کی کمزوری معلوم نہیں ہوئی۔مزید یہ کہ آپ مجھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ میں آپ کے ایک ایک اعتراض کی کمزوری واضح کرتا چلا جاؤں اور...
  3. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وَأُوحِيَ إِلَىٰ نُوحٍ أَنَّهُ لَن يُؤْمِنَ مِن قَوْمِكَ إِلَّا مَن قَدْ آمَنَ فَلَا تَبْتَئِسْ بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ ﴿٣٦﴾ وَاصْنَعِ الْفُلْكَ بِأَعْيُنِنَا وَوَحْيِنَا وَلَا تُخَاطِبْنِي فِي الَّذِينَ ظَلَمُوا ۚ إِنَّهُم مُّغْرَقُونَ ﴿٣٧﴾ نوحؑ پر وحی کی گئی کہ...
  4. T.K.H

    شفاء یابی کیلئے دعاء کا شکریہ اور مزید دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالٰی محترم محمدالمالکی صاحب کو جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، آمین یا رب العالمین !
  5. T.K.H

    اہل بدعت کی اس غلط تأویل کا جواب مطلوب ہے؟

    طبقۂ خاص کے پاس قرآن مجید کی آیات کی ” رکیک تاویلات“ کے علاوہ اور کوئی چیز بطورِ ثبوت نہیں ہے ۔ وہ خالق اور مخلوق میں فرق کو عمداً جاننا نہیں چاہتے ۔طبقۂ خاص قرآن مجید سے ہدایت نہیں بلکہ الٹا اس کو ہدایت دینے بیٹھ جاتے ہیں۔
  6. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    میں سمجھتا ہوں کہ محترم فیضان اکبر صاحب کے پیش کیے گئے اعتراضات کو جہالت سے تعبیر کرنا اور ان کاجواب دیے بغیر ان کی پوسٹ حذف کر دینا نا انصافی پر مبنی ہوگا ۔ اس طرزِ عمل سے ان کے مؤقف کو مزید تقویت ملے گی۔ انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ ان کے اعتراضات کو علمی انداز سے رفع کیا جائے ۔ شکریہ !
  7. T.K.H

    احمد رضا خان بریلوی نے جان بوجھ کر قرآن پاک کے ترجمہ میں تحریف کی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مندرجہ ذیل آیات میں ”د ع و“ اور ”ع ب د“ کے مادے سے بنے مختلف الفاظ جہاں اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ سیاق و سباق کے اعتبار سے”دعو“ اور ”عبد“ مترادف المعنیٰ ہیں بالکل اسی طرح ”دعو“ اور ”عبد“ کے استحقاق کو بھی صرف ا للہ تعالٰی کے لیے خاص کر رہے ہیں۔ وَمَا أُمِرُوا...
  8. T.K.H

    خادم مجاہدین ختم نبوت

    اللہ تعالٰی آپ کو اس مقصدِ کبریٰ میں کامیابی عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین ! رسول اللہﷺ کے آخری نبی و رسول ہونے میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے ۔ آپﷺ کے بعد نبوت و رسالت کا دعویٰ دار ” کذاب و دجال“ ہے ۔
  9. T.K.H

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    کاش سادات بنو اُمیہ کے خلاف رافضیت کی گود میں بیٹھ کر دن رات زہر اُگلنے والے یہ تو سوچیں کہ ان کے دور میں کتنی اسلامی فتوحات ہوئیں اور حضرت علی ؓ کے دور میں مسلمانوں کے خلاف کیا کچھ نہیں ہوا ؟ بعض اوقات کفِ لسان اختیار کرنا پڑتا ہے کہ کہیں یہ حضرات ہمیں ” زمرہ ٔ ناصبین“ میں شامل نہ کر...
  10. T.K.H

    فیض عالم کون تھا؟؟

    حکیم فیض عالم صدیقی ؒ کے متعلق ” ناصبیت “ کا فتویٰ دراصل ” رافضیت و سبائیت “ کی شعوری یا غیر شعوری ہم نوائی ہے یا پھر بے جا تعصب ہے،جس کا علاج تقریباً ناممکن ہے ۔
  11. T.K.H

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    ویسے اگر کسی صاحبِ علم کو نا گوار نہ گزرے تو علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلوارویؒ کی کتاب ”امام زہری و امام طبری، تصویر کا دوسرا رخ“ بھی مفید رہے گی، ان شاء اللہ تعالٰی ! میں چونکہ ” شخصیت پرستی“ کا قائل نہیں، اس لیے سب کے نظریات جاننے کی کوشش کرتا ہوں۔
  12. T.K.H

    شیخ محمد المالكي کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ رب العالمین جناب محمد مالکی صاحب اور ان کی والدہ ماجدہ کو جلد صحت و تندرستی عطاء فرمائے ، آمین !
  13. T.K.H

    شرک

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہم یہ بات پہلے ہی عرض کر دینا چاہتے ہیں کہ عقیدہ کے لیے بنیاد کا مضبوط ہونا لازمی ہے اور ظاہر ہے بنیاد کے لیے اگر کوئی یقینی اور معتبر ذریعہ ہوسکتا ہے تو کسی بھی شخص کا ذہن سوائے قرآن مجیدکے کہیں اور منتقل نہیں ہو سکتا اور جہاں تک بات ہے توحید کی اور اس کے متعلق بیان...
  14. T.K.H

    ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کی تباہی کاخفیہ منصوبہ کیسے لوگوں کو دھوکہ دے کر تیار کیا گیا ہے

    یہ تو صرف ” آغاز“ ہے ۔ ہم حقیقتاً 500 سال پیچھے جی رہے ہیں۔
  15. T.K.H

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    طبقۂ خاص کا ہمیشہ ”وطیرہ“ رہا ہے کہ وہ ”غلاظت بھری “ جھاڑو تھام کر ”صفائی“ کر نے کے لیے ”تیار “ رہتے ہیں(شائد ان کی نظر میں صفائی اسی کا نام ہے )۔ صفائی کرنے کے ”نمونے“ آپ نے ملاحظہ فرمالیے ہوں گے۔
Top