الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
عربی متن میں سے حرکات کو حذف کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
ایم -ایس ورڈ میں کیسے کریں ؟
مثلاً:-
وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ
واسجدي واركعي مع الراكعين
اللهم اغْفِرْ له وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عنه وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ من الْخَطَايَا كما نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ من الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا من دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا من أَهْلِهِ وَزَوْجًا...
اللهم اغْفِرْ له وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عنه وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ من الْخَطَايَا كما نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ من الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا من دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا من أَهْلِهِ وَزَوْجًا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جولوگ زندہ اور مردہ، روشنی اور اندھیرا، خدا اور انسان میں فرق کرنے سے قاصر ہوں انہی کو توحید کے معاملے میں ایسے لا یعنی و لا متناہی ،طویل شبہات و سوالات پوچھنے کی حاجت پیش آتی ہے ۔ (معذرت کے ساتھ)مشرکین ِ مکہ بھی فہم ِ توحید میں تقریباً ایسے ہی سوالات پیش...
السلام علیکم !
مجھے یہ جاننا ہے کہ مجلۃ الاحکام العدلیۃ میں موجود 99 قواعد کلیہ میں سے کتنے اصول ” اصول کرخی“ میں موجود ہیں ؟
نیز مجلۃ الاحکام العدلیۃ کا ڈاؤنلوڈ لنک مل سکتا ہے ؟
شکریہ !
یعنی پوری اُمت ِ مسلمہ اس نازک مرحلے پر کھڑی ہے اور کسی کو ” حدیث سفینہ“ کی اطلاع نہ ہوئی ۔( ان فی ذالک لآیۃ لقوم یعقلون)
اس پر شائد میں اپنا مؤقف پیش کر چکا ہوں کہ پورے اہلِ مدینہ نے نہیں ،بلکہ انہی شر پسند عناصر نے بغاوت کی تھی جو امیر یزید ؒ کی خلافت کےخلاف تھے۔ فرق یہ تھا کہ پہلے انہوں...
پچھلے کچھ مہینوں میں کافی مصروفیت رہی تھی اس لیے جواب نہیں دے پایا ۔
اس پر ایک سوال درایت کے لحاظ سے اٹھتا ہے کہ اگر حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی خلافت پر ” اجماع“ ہو چکا تھا تو جنگِ جمل و صفین کیوں ہوئی کیا ان کو معلوم نہیں تھا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت پر ” حدیث...
محترمی !
مجھے افسوس ہے کہ آپ کی روایت ِ سفینہ سے متعلق تاویل نہایت کمزور اور غیر منطقی ہے جس کی مجھے توقع نہیں تھی لیکن سبائیت و رافضیت کے زیر ِ اثر ایسا ہونا ممکن ہے۔آپ اس بات پر غورو فکر کیوں نہیں کرتے کہ پوری اُمت نے امیر معاویہؓ اور امیر یزیدؒ کی بیعت بلا جبر کی تھی جوایک متواتر اور...
میرے محترم !
آپ ایک ہی بات مختلف انداز میں بیان کیے جا رہے ہیں لیکن ابھی تک آپ نے میرے سوال پر غور نہیں ۔
اگر ”حدیث سفینہ“ ایک غیر معمولی خبر تھی تو پوری اُمت اس ” نص ِ صریح “ پر متفق کیوں نہ ہوئی ؟
کیا حضرت حسن ؓ بھی ” حدیث ِ سفینہ“ سے لا علم تھےجنہوں نے خود ” خلافت “ حضرت امیر معاویہ ؓ...