• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترمی ! صحابہ کرام ؓ کی اکثریت نے، جو مدینہ میں موجود تھی حضرت علی ؓ کی بیعت کرنے سے گریز کیا ان کے نام درج ذیل ہیں: عبداللہ بن عمرؓ،سعد بن ابی وقاصؓ،اسامہ بن زیدؓ،حسان بن ثابتؓ،کعب بن مالکؓ،ابو سعید خدری ؓ،محمد بن مسلمہؓ،نعمان بن بشیرؓ،زید بن ثابتؓ،رافع بن خدیجؓ،کعب بن عجرہؓ،عبداللہ بن...
  2. T.K.H

    علم عروض پر کتب

    السلام علیکم ! مجھے فقط عربی شاعری کےلیے ” بحرِ کامل“ ، ” بحرِ وافر“ اور ” بحر ِطویل “ کے اوزان اور اس کے زحافات پر تفصیل درکار ہے !
  3. T.K.H

    البلاغۃ الواضحۃ !

    آپ حضرات کا بہت بہت شکریہ !
  4. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    اگر یہ تیس سالہ والی روایت صحیح تھی تو صحابہ کرام ؓ اور تابعین ؒ کی اتنی بڑی تعداد بیعت ِ خلافتِ علی ؓ پر متفق کیوں نہ ہوئی ؟ جبکہ امیر یزید ؒ کے معاملے میں یہ بات قطعاً نہیں ہے ان کی بیعت سوائے حضرت حسین ؓ اور حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ کے پوری اُمت بلا جبرو اکراہ کر چکی تھی ۔ لطف تو یہ ہے کہ...
  5. T.K.H

    البلاغۃ الواضحۃ !

    السلام علیکم ! کیا البلغۃ الواضحۃ عربی کتاب کا ڈاونلوڈ لنک مل سکتا ہے ۔ یہ کتاب غالباً مصطفٰی امین صاحب کی لکھی ہوئی ہے اگر ہے تو جلد از جلد لنک ا رسال فر مایں ، شکریہ !
  6. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    میرے محترم ! امیر یزید ؒ کو میں نے نہیں بلکہ” صحابہ کرام ؓ “نے چنا تھا ۔ باقی امیر یزید ؒ کی فضیلت کے متعلق تاویلات کی وجہ وہی ”افسانوی فسق و فجور“ والی روایات ہیں ۔ علامہ ابن خلدون ؒ نے جو تبصرہ کیا ہے وہ امیر یزید ؒ کے دور اور صحابہ کرام ؓ کی ” رضا مندانہ بیعت“ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے...
  7. T.K.H

    مرزا حیرت دہلوی کی کتاب ، شہادت حسین، فرمائش

    حادثۂ کربلاء کے متعلق روایات ” بتائی“ نہیں بلکہ ” بنائی “ گئی ہیں ۔
  8. T.K.H

    مرزا حیرت دہلوی کی کتاب ، شہادت حسین، فرمائش

    اگر آپ غور کریں تو معلوم ہو گا کہ حادثۂ کربلا ء حقیقتاً صحابہ کرامؓ پر ”عموماً “اور حضرت حسین ؓکی ذات پر ”خصوصاًٍ“ ایک ” مخفی تبراء“ ہے جس کی توجیہ ” جذبات“ کے سمندر میں بہہ کر تو بے شک کی جا سکتی ہے اور کی گئی ہے مگر صحابہ کر امؓ کی ہستیوں کو مدِ نظررکھتے ہوئے ” علم و منطق “ کی عدالت...
  9. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    ویسے عشرہ مبشرہ صحابہ کرام ؓ بھی ” قطعی جنتی “ ہیں یا ان کا جنت میں داخلہ کسی چیز سے ” مشروط“ ہے ۔دوسری بات ہر وہ روایت میں جس میں امیر یزید ؒکی” فضیلت و عظمت“ بیان ہوئی ہے، اس میں آخر ” تاویل “ کرنے کی نوبت ہی کیں پیش آتی ہے ؟ اور حضرت امیر معاویہؓ اور امیر یزید ؒ کے متعلق ہر...
  10. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    خروجِ حضرت حسین ؓ کے متعلق ایک موقع پر امام ابن تیمیہ ؒ فرماتے ہیں :- پس یہ بات واضح ہو گئی کہ ان اصحاب ِ رسول ﷺ کی بات ہی درست تھی جنہوں نے حضرت حسین ؓ کو خروج سے منع کیا تھا کیونکہ اس خروج میں دین اور دنیا کی کوئی مصلحت وابستہ نہیں تھی۔( منہاج السنۃ، جلد نمبر 2 ، صفحہ 24) علامہ ابن خلدون...
  11. T.K.H

    مرزا حیرت دہلوی کی کتاب ، شہادت حسین، فرمائش

    میں بھی اس کتاب کی تلاش میں ہوں لیکن ابھی تک کامیابی نصیب نہ ہوسکی ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ واقعہ کربلاء محض ایک افسانہ تھا جسے بنو امیہ خصوصاً امیر یزید ؒ کو بدنام کرنے کے لیے گھڑا گیا اور حضرت حسین ؓ کربلاء میں نہیں بلکہ غزوہ ٔ قسطنطنیہ میں ہی شہید ہو گئے تھے ۔ ویسے حتمی بات تو کتاب...
  12. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    جس نے اپنا ہاتھ، حلقۂ اطاعت سے ہٹا لیا تو وہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سے اس عالم میں ملے گا کہ اس کے پاس کوئی دلیل نہ ہوگی، اور جوشخص اس عالم میں مرے کہ اس کی گردن میں بیعت نہ ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرے گا۔( صحیح مسلم ، حدیث نمبر 1851) عنقریب تخریب وفساد رونما ہوں گے لہٰذا جو شخص اس میں تفریق...
  13. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    اس کا مطلب ہے آپ نے ” میری پسندیدہ تحقیقی کتاب “ کا مطالعہ نہیں کیا !
  14. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    حیرت ہے آپ نے امام لیث بن سعدؒ کا امیر یزید ؒ کو ” امیر المؤمنین “ کہنے کا کو ئی معقول جواب نہیں دیا ۔ بار بار ایک بات دُھرانا میرا شیوہ نہیں لیکن پھر بھی دل پر پتھر رکھ کر آپ سے امیر یزیدؒ کے ” فسق و فجور“ کے ثبوت کا مطالبہ کرتا ہوں۔ لطف تو یہ ہے کہ اگر یہی امام ابن تیمیہ ؒ اور امام...
  15. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    جس شخص کی بیعت و خلافت پر صحابہ کرام ؓ اور تابعین عظام ؒ کا اجماع و اتفاق ہو چکا ہو اس شخص کے ” عادل “ اور ” معتبر “ ہونے میں کسی شک و شبہ کی گنجایش باقی نہیں رہتی ۔ اور جن اہلِ مدینہ کی فسقِ بیعت کا آپ ذکر فرما رہے ہیں وہ وہی فتنہ پرداز ٹولہ تھا جو حادثہ ٔ کربلاء کا باعث بنا اور اسی فتنہ...
  16. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    امام ابن تیمیہ ؒ اور امام ابن کثیرؒ نے جہادِ قسطنطنیہ اور بارہ خلفاء والی روایات کے تناظر میں امیر یزیدؒ کو مغفور و محروم تسلیم کیا ہے اور اس کا ثبوت بھی فراہم کیا ہے جس کی وجہ سے ان کے اقوال اس ضمن میں قابل ِ قبول ہیں مگر فسق و فجور اور امیر یزید ؒ کے فاسق و غاصب ہونے پر محض تبصرہ کیا ہے...
  17. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    کیونکہ آپ اہلِ سنت کے علماء کی رائے سے متفق نہیں تھے اسی لیے میں نے آپ کی تسلی کےلیے رافضیوں کی کتب کے حوالے پیش کیے ۔ اگر آپ امام ابن تیمیہ ؒ ، امام ابن کثیر ؒ،امام ابو بکر ابن العربی ؒ اور امام غزالی ؒ وغیرہ علماء کی تحقیق سےمطمئن نہیں ہیں تو آپ رَفض نُما اہلِ سنت کے مؤقف کو سینے سے...
  18. T.K.H

    حصنِ مسلم کے معمار رخصت ہوئے۔

    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
  19. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترمی و مکرمی ! میں پہلے بھی وضاحت کر چکا ہوں کہ یہ ” عقیدت “ کا معاملہ ہو سکتا ہے ” عقیدہ“ کا نہیں۔میں ” عقیدت “ کو ” عقیدہ“ کی سرحد میں داخل ہونےکی اجازت نہیں دیتا ۔ آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ کتنے صحابہ کرام ؓ نے حضرت حسینؓ کے خروج میں ان کا ساتھ دیا ؟ حضرت حسین ؓ کا مؤقف کبار صحابہ کرام ؓ...
  20. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    کتاب الارشاد، صفحہ نمبر201 مقاتل الطالبین ، صفحہ نمبر 75 تلخیص شافی، صفحہ نمبر 471 ناسخ التواریخ ، جلد نمبر 6، صفحہ نمبر 237 بحار الانوار، جلد نمبر 10، صفحہ نمبر 446 فی الحال اتنا ہی کافی و شافی رہے گا ، ان شاء اللہ تعالٰی !
Top